تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg) profile picture

قرآن و حدیث ، سلف صالحین کے اقوال، تحریریں اور بیانات

Joined September 2026
Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)Photo by تعلیم الاسلام Islamic Education (@IslamicEduorg)
The sincere person runs away from fame, even if it were to come through the truth. The hypocrite desires for fame, even if it were to come through falsehood. #IslamicQuotes #IslamicKnowledge #IslamicReminder
مخلص شہرت سے بھاگتا ہے اگرچہ وہ حق میں کیوں نہ ملتی ہو منافق شہرت کا بھوکا ہوتا ہے اگرچہ وہ باطل میں کیوں نہ ملتی ہو xitter.cf/abdulaziztarefe/status…
1
1
25
تعلیم الاسلام Islamic Education retweeted
*خدمتِ والدین کی فضیلت* ارشاد فرمایا کہ حدیث میں آیا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ایک مرتبہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مجمع میں فرمایا *رغم انفه، رغم انفه، رغمه انفه* (اس کی ناک کو مٹی لگ جائے یعنی خدا کرے وہ ذلیل ہو جائے).
1
9
44
4,093
"Beware, they bend their chests to hide from Him. Beware, when they cover up themselves with their clothes, Allah knows what they hide and what they expose. Surely, He is All Aware of what lies in the hearts." #Alquran سورۃ هود 5 #IslamicReminder #islamicknowledge #Islam
دیکھو یہ (کافر) لوگ اپنےسینوں کو اس سے چھپنےکے لیے دہرا کرلیتےہیں۔ یاد رکھو جب یہ اپنے اوپر کپڑے لپیٹتےہیں، الله ان کی وہ باتیں بھی جانتا ہےجو یہ چھپاتے ہیں، اور وہ بھی جو یہ علی الاعلان کرتےہیں، یقینا الله سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کا (بھی) پورا پورا علم رکھتا ہے۔ سورۃ هود 5
1
1
21
دیکھو یہ (کافر) لوگ اپنےسینوں کو اس سے چھپنےکے لیے دہرا کرلیتےہیں۔ یاد رکھو جب یہ اپنے اوپر کپڑے لپیٹتےہیں، الله ان کی وہ باتیں بھی جانتا ہےجو یہ چھپاتے ہیں، اور وہ بھی جو یہ علی الاعلان کرتےہیں، یقینا الله سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کا (بھی) پورا پورا علم رکھتا ہے۔ سورۃ هود 5
1
36
بد نظری کرنے والوں سے 10 عظیم نعمتیں چھن جاتی ہے۔ 😭💔🤲🕋 اللہ کریم ہمیں گناہوں سے پاک زندگی نصیب فرمائیں، اللھم آمین۔ #IslamicEducation #IslamicReminder #islamicknowledge
13
تعلیم الاسلام Islamic Education retweeted
بدترین گمراہی! 💡 حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ’’گمراہی کی بدترین صورت یہ ہے کہ تم اس نیکی و معروف کو برا سمجھنے لگو جسے پہلے درست مانتے تھے، اور اس برائی کو اچھا سمجھنے لگو جسے پہلے برا جانتے تھے۔ خبردار! رنگ بدلنے سے بچو، کیونکہ اللہ کا دین ایک ہی ہے۔‘‘
6
1
20
732
حسد کی بیماری کا علاج، امام غزالی رحمہ اللہ کے مطابق، شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب کی گفتگو #IslamicEducation
12
تعلیم الاسلام Islamic Education retweeted
تکفیر اور دینِ امریکہ!! ⚡️ عالم عرب میں عرب امارات کا ایک کارندہ صحافی لکھتا ہے: "تکفیر (کسی کو کافر قرار دینے ) کو بند کرنا اور اس کے استعمال پر پابندی لگانا آج کی ضرورت بن چکا ہے۔ یہ ضرورت حقیقت، عوامی مفاد، سیکیورٹی، معاشرتی امن اور عالمی امن کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ 1+
تعطيل (التكفير) وحظر استخدامه ضرورة يفرضها (الواقع) و(المصلحة العامة) و(الأمن) و(السلم المجتمعي) و(السلام العالمي). فإذا كان عمر بن الخطاب، الرجل الثاني بعد النبي محمد ﷺ، قد عطل أحكامًا شرعية مراعاةً للمصلحة والظرف الزماني، مع أنها مرتبطة بأحد أركان الإسلام الخمسة، فإن الضرورة اليوم تقتضي حظر التكفير وتجريم استخدامه.
1
7
13
415
It is narrated from Abdullah bin Masood (may Allah be pleased with him): Guarding the gaze is more difficult than guarding the tongue!!! (Al-Wur’a la Ibn Abi Al-Dunya) #islamicQuotes #IslamicEducation
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے: نگاہ کی حفاظت زبان کی حفاظت سے زیادہ مشکل ہے!!! (الورع لابن أبي الدنيا )
1
1
30
ہر علاقے میں لوگوں کی ضرورت کے مطابق مسجد بنانا فرضِ کفایہ ہے حکومت کی ذمہ داری ہے؛ لہذا اگر کسی علاقے میں مسجد کی ضرورت ہو، اور وہاں ایسی خالی زمین ہوجو کسی کی ذاتی ملکیت نہ ہو، بلکہ مصالحِ عوام کے لیے ہو، اس جگہ مسجد بنانا جائز ہے banuri.edu.pk/readquestion/1…
معذرت کے ساتھ یہاں بہت ساری مساجد ویسے ہی قبضوں کی زمین پر یا زمین گھیر کر تعمیر ہوئی ہیں۔ ان کا قدیم ہندوستانی مساجد کی شہادت سے تقابل درست نہیں ہے۔
1
1
41
حکومت جب ہر علاقے میں لوگوں کی ضرورت کے مطابق مساجد کے لیے زمین وقف نہیں کرے گی تو لوگ مجبور ہوں گے خالی زمین پر مسجد بنانے کے لیے ۔ کیا حکومت اس حوالے سے ذمہ داری پوری کرتی یے ؟
11
Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated: Allah’s Messenger ﷺ climbed on the pulpit and said in a loud voice, “O gathering of those who have professed Islam by the tongue but faith has not penetrated into their hearts! Do not hurt the Muslims, do not shame them, 1/2
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اے وہ لوگو جو زبان سے تو اسلام لے آئے ہو، مگر ایمان ابھی تمہارے دلوں میں پوری طرح داخل نہیں ہوا! مسلمانوں کو اذیت نہ دو، انہیں عار نہ دلاؤ، اور نہ ان کے عیبوں اور پوشیدہ کمزوریوں کی ٹوہ میں رہو۔ 1+
1
1
1
30
and do not search for their faults, for, if anyone follows the defects of his brother then Allah follows his faults. He whose faults Allah follows ends up disgraced even if he is inside his home. Jame' Tirmidhi جامع ترمذی Hadith # 2032
10
تعلیم الاسلام Islamic Education retweeted
"لوگوں کی وجہ سے عمل چھوڑ دینا ریا ہے اور لوگوں کی خاطر عمل کرنا شرک ہے جبکہ اخلاص یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ان دونوں سے محفوظ رکھے" "تَركُ العَمَلِ من أَجل النَّاسِ ريَاءٌ، وَالعَمَلُ من أَجلِ النَّاسِ شِركٌ، وَالإِخلَاصُ أَن يُعَافِيَكَ اللَّهُ مِنهُما" (فضیل بن عیاض ؒ)
7
3
22
534
"Abstaining from an action for the sake of people is ostentation, and performing an action for the sake of people is polytheism (shirk); sincerity is for Allah to grant you well-being—freeing you from both." Fudayl ibn Iyad r.a
"لوگوں کی وجہ سے عمل چھوڑ دینا ریا ہے اور لوگوں کی خاطر عمل کرنا شرک ہے جبکہ اخلاص یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ان دونوں سے محفوظ رکھے" "تَركُ العَمَلِ من أَجل النَّاسِ ريَاءٌ، وَالعَمَلُ من أَجلِ النَّاسِ شِركٌ، وَالإِخلَاصُ أَن يُعَافِيَكَ اللَّهُ مِنهُما" (فضیل بن عیاض ؒ)
1
2
44
تعلیم الاسلام Islamic Education retweeted
اللہ پر ایمان، اپنی آخرت کی فکر نہ ہو، تو بندے کو شہوت، شہرت اور ڈالر کا غلام بننے میں دیر نہیں لگتی۔ ایسے "آزاد" لکھاری/تجزیہ کار کبھی نہیں بتائیں گے کہ ان کی "حوصلہ افزائی" کہاں سے ہوتی ہے اور کس کے مفاد کے لیے یہ لکھتے ہیں۔
1
7
1
26
557
وَلَا تَرۡكَنُوۡۤا اِلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُۙ وَمَا لَـكُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مِنۡ اَوۡلِيَآءَ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ ۞ "اور مت جھکو ان کی طرف جوظالم ہیں پھر تم کو لگےگی آگ اور کوئی نہیں تمہارا الله کےسوا مددگار پھر کہیں مدد نہ پاؤ گے" سورۃ هود 113
1
26
Narrated Jabir bin Abdullah (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "May Allahs mercy be on him who is lenient in his buying, selling, and in demanding back his money." Sahih Bukhari 2076
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔ صحیح بخاری 2076 #Hadith #Islam #SahihBukhari
17
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔ صحیح بخاری 2076 #Hadith #Islam #SahihBukhari
1
33
تعلیم الاسلام Islamic Education retweeted
مبادی کی جنگ! 🔥 سردارانِ قریش نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جو پیشکشیں کیں، ان میں سے ایک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا بادشاہ بنانے کی بھی تھی، مگر سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پیشکشوں کو ٹھکرا دیا اور دعوت و تحریک جاری رکھنے کا اعلان فرمایا۔ 1+
2
5
21
512