Farooque Azam Memon retweeted
نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم دونوں ایوانوں اور صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کا متبادل نہیں ہو سکتا، اگر آرٹیکل 239-(4) کی تنسیخ کی گئی تو یہ فیڈریشن کی بنیاد توڑ دے گی، سابق اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف
Farooque Azam Memon retweeted
سندھ کے عوام ریفرینڈم کے ڈبے اٹھا کر تمہارے منہ پر ماریں گے
#ریفرینڈم_نا_منظور
Farooque Azam Memon retweeted
Don't forget Liaquat Khan appointed fake degree from India bureaucrats. They not only deprived Bengalis and Sindhis their share in civil service jobs but opposed their languages to be National. Punjabis were in infantry and Urdu speakers were officers. No Sindhi raped Bengalis.
It was actually a Sindhi-Pushtoon nexus that resulted in Bengladesh. Let's not forget that the establishment was dominated by Pushtoon generals & their blue eyed boy was a Sindhi.
That same Sindhi then toppled the elected government in NWFP, imposed governor rule & started a military crackdown in Balochistan.
Farooque Azam Memon retweeted
ياد رکي ڇڏيو صوبن جو اعلان ڪندائو ته پوء اسان ملڪ ٽوڙڻ جو اعلان ڪنداسين ۔۔۔
: مولانا اياز قمي
#Sindh #SindhDivisionRejected #SindhUnity #MolanaAyazQumi #SindhNews #bhittainewshd
facebook.com/share/1DvKK4pdF…
Farooque Azam Memon retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
Farooque Azam Memon retweeted
شروع کرتا ہوں
سندھ کے مقدس نام سے
جو بھوکے ننگے کلوے مٹروہے دہلی یو پی بہار کے ٹھگ اور سارے پاکستان اور پنجاب کو چلانے والی ہے ❤️
#SindhIsOne
Farooque Azam Memon retweeted
صدر اور گورنر کا عہدہ کچھ نہیں،ہمارے پاس 2 تہائی اکثریت ہے سندھ میں، لڑا کر دیکھ لو پنجہ ہم سے،سندھ میں تو ریفرنڈم کیا وہاں بیلٹ بکس رکھنے کے قابل نہیں ہوگے! رہنما پیپلزپارٹی قادر مندوخیل کا دبنگ موقف سنئے
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse @SaadRasooll @MAnwarRaza @AmirSaeedAbbasi
Farooque Azam Memon retweeted
نئے صوبوں کے قیام کا طریقہ کیا ہوگا؟ ریفرنڈم پر اعتراضات، بلاول بھٹو کا مؤقف، کیا الیکشن ہی واحد راستہ ہے؟ نجم سیٹھی کی چڑیا نے اندر کی بات بتا دی!
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #NajamSethi #aajkibaatnajamsethikaysath @najamsethi @SyedaAyeshaNaz1
Farooque Azam Memon retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
Farooque Azam Memon retweeted
Biggest beneficiaries are those who have been stealing the mandate of people from 1985 to (1990, 1997, 2013, 2024) and are always happy ruling as junior Partners. Pakistan People’s Party always came to power or shared power with people’s mandate. Khuwaja sb, look at your own backyard!
Farooque Azam Memon retweeted
جاوید چوہدری کا اہم انکشاف 🚨 ، اٹک سے لے کر لاہور تک نون لیگ سے صرف دو بندے جیتے ہیں ایک احسن اقبال اور دوسرے رانا تنویر۔۔۔۔۔۔۔see more
Farooque Azam Memon retweeted
Replying to @yasminkhalid1
جنہوں نے خون خرابہ کیا اور آج بھی لوگوں کو ہتھیار اٹھانے کے لیے اکسا رہے وہ معافی نہ مانگیں اور جو وقت سے پہلے عوام اور اختیار والوں کو خطرے سے باخبر کر رہے وہ معافی مانگیں۔
پڑھے لکھوں کی منطق 🤦♀️🤦♀️
Farooque Azam Memon retweeted
سنا ہے آج نیوٹن صاحب زرداری صاحب کے قدموں جا گرا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
نیوٹن نہ ہوا بھاولپور کا مراثی ہوا سالا🤣🤣🤣🤣
Farooque Azam Memon retweeted
ايڏا پراڻا آهيون،
جيڏي هوا پراڻي،
نئين سر وري ڄمياسون،
ڪنهن سان پيار خاطر.
Live Unplugged
~حسن درس
Farooque Azam Memon retweeted
29 نومبر کو ہر زبان بولنے ولا سندھ کی وحدت کے بقا کے لئے کراچی جناح کی مزار پر لاکھوں کے تعداد میں سندھ میری امان ملیں مارچ میں شریک ہوگا.
ٹندوالھیار میں ہزاروں عورتوں اور مردوں کا عزم
Farooque Azam Memon retweeted
بلاول بھٹو کی جارحانہ دھاڑ ،
وزیراعظم محسن نقوی کو لے کر ایوان صدر پہنچ گئے، نقوی کی جھکی آنکھوں نے راز اگل دیئے،
کیا نئے صوبوں کا پروجیکٹ ٹھپ اور حکومت نے گھنٹے ٹیک دئے؟
مشاورت کے بغیر آگے نہ بڑھنے پر اتفاق،
محسن کیا پیغام لائے اور کیا جواب ملا ؟
👇
youtu.be/PDcojcSnxbk?si=5oKx…
Farooque Azam Memon retweeted
نہیں
وہ اکیلا نہیں لڑ رہا
اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے
انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے
سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے
میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں
سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے
میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے
وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے
جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
کیا وجہ ہے بلاول بھٹو اکیلے سندھ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے سب کو خود منع کر دیا ہے کہ آپ نے چپ رہنا ہے یا پھر ان کی ہدایات کے باوجود ان کی پارٹی کے بڑے بڑے لیڈرز اب نیوٹرل کھیل رہے ہیں کہ ہمارا صوبہ سندھ کے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے ایشوز سے کچھ لینا دینا نہیں ہے؟
بلاول جانے اور اسٹیبلشمنٹ جانے۔
حیرانی ہے پی پی پی کی سب سے بڑی لیڈر سینٹر شیری رحمن کا ٹوئٹر بھی خاموش ہے۔ کسی ٹی وی چینل پر بھی انہیں نہیں دیکھا گیا۔ بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد تقریبا اڑٹالیس گھنٹے گزر گئے ہیں۔ لگتا ہے بلاول کو یہ لڑائی اکیلے لڑنی ہے۔ راجہ پرویز اشرف ، مراد علی شاہ، شیری رحمان ، نوید قمر، احمد کنڈی، پیٹل صاحب ، نیئر بخاری,کائرہ صاحب جیسے بڑے سب لیڈرز بھی خاموش ہیں یا میری نظر کمزور ہوگئی ہے کہ دیکھ نہیں پایا؟
اثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔۔ بلاول بھٹو خطرناک جنگ چھیڑ تو بیٹھا ہے لیکن کہیں وہ اکیلا تو نہیں لڑ رہا ہے؟ اکثر کے ٹوئٹر خاموش ہیں۔ بلاول کے کلپس بھی ٹوئٹ نہیں کیے نہ بلاول بھٹو پر حکومتی وزیروں، ایم کیو ایم کی سخت تنقید کا بھی کس نے ٹوئٹر پر جواب نہیں دیا۔۔۔
@BBhuttoZardari @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @NazBaloch_ @MuradAliShahPPP @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SaeedGhani1 @sharjeelinam @HinaRKhar @AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi


























