Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Typical Indian idiot just like that journalist. At a multi lateral forum, you can not expect a bilateral conversation and mending of relationships. But fools are a dime a dozen.
A typically ridiculous Pakistani comment! 😀 This gentleman hasn’t come here merely to demonstrate his command of good Urdu; he is also here to help mend Pakistan’s strained relations with India. One would have expected him to adopt a more constructive and positive tone, paving the way for dialogue and better understanding. Unfortunately instead of creating an atmosphere conducive to reconciliation, he seems to have missed the very purpose of his visit. Pakistan should have chosen a more sensible representative if it genuinely wanted to create a positive environment for engagement with India.
@Uzmaar
#IndiaPakistanRelations #PeaceAndDialogue #DiplomaticWisdom
پرکھنا مت، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا، دریا نہیں رہتا
#بشیر_بدر
#اردوقومی_زبان
#poetry
Imperfect خام خیالوی retweeted
لاہور جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کی ایکسرے مشین عرصے سے خراب ہے
ٹوٹے سٹریچروں پر ابڑکھبڑ راستوں سے اپنے مریضوں کو دھکا لگا لگا پر اوپی ڈی میں جاتے خود مریض سے برے حال میں ہو رہے ہیں
انتہائی افسوسناک مناظر ہیں
@MaryamNSharif میڈم اپکے ہوتے یہ سب توقع کے خلاف ہے
جے رکھے تعلق تاں تیری مرضی
مکاوی چھوڑیں تاں مسئلہ کوئی نئیں
دل دے کاغذ تو لفظ سنگت دا
میٹا وی چھوڑیں تاں مسئلہ کوئی نئیں
وفا کریسیں وفا کریساں
جے میرا بنڑ یوں تاں تیرا بنڑ ساں
جے یاد رکهیسیں تاں مہربانی
وسار چھوڑیں تاں مسئلہ کوئی نئیں
#ماں_بولی_پنجابی
Friday the 13th hit so hard that workday is still down on Saturday the 14th.
#WorkdayDown
Workday is down too. More than 11,500 organizations impacted for payroll and different services it offers
2
163
Workday is down too. More than 11,500 organizations impacted for payroll and different services it offers
Imperfect خام خیالوی retweeted
Mississippi :
غلامی، نسلی امتیاز اور ووٹ کے حق کی ڈیڑھ صدی پر محیط جدوجہد کے بعد ایک تاریخی کامیابی!
🔹امریکی ریاست مسسی سپی سے ڈیموکریٹک امیدوار Scott Colom نے ریپبلکن سینیٹر سنڈی ہائیڈ اسمتھ کو ہراکر 100 رکنی امریکی سینیٹ میں ڈیمو کریٹک پارٹی کا حجم 55 کردیا۔ اسوقت 44 نشستیں ریپبلکن کے پاس ہے جبکہ الاسکا میں گنتی جاری ہے!!
🔹کولوم کی کامیابی محض ایک انتخابی نتیجہ نہیں بلکہ یہ امریکی تاریخ کے ایک طویل اور
المناک و سیاہ باب سے جڑی ہوئی ہے!!
🔹یہ وہ ریاست ہے جہاں کبھی کپاس کی کاشت کے لیے لاکھوں افریقی نژاد انسانوں کو غلام بنا کر رکھا گیا!!
🔹 خانہ جنگی کے بعد غلامی ختم ہوئی تو سیاہ فام شہریوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے امریکی آئین میں پندرھویں ترمیم کی گئی۔ لیکن مسسی سپی نے 1890ء میں ایسا ریاستی آئین نافذ کیا جس میں پول ٹیکس اور خواندگی کے امتحانات جیسی شرائط کے ذریعے سیاہ فام شہریوں کی اکثریت کو عملاً ووٹ کے حق سے محروم کر دیا!!
🔹گزشتہ صٖدی کی چھٹی دہائی میں Medger Evers
جیسے حقوقِ انسانی کے کارکنوں نے اس امتیازی نظام کے خلاف جدوجہد کی اور اپنی جانیں قربان کیں، 1964 کی Freedom Summer تحریک اور بالآخر 1965ء کے Voting Rights Act نے امریکی تاریخ کا رخ تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا!!
🔹 Reconstruction کے خاتمے کے بعد بھی سیاہ فام شہریوں کی سیاسی نمائندگی تقریباً ڈیڑھ صدی تک ریاستی سطح تک ہی محدود رہی!؛
🔹اب اسکاٹ کولوم کی کامیابی سے مسسی سپی کو پہلا سیاہ فام سینیٹر ملا ہے۔ وہ 44 سال بعد اس ریاست سے کامیاب ہونے والے پہلے ڈیموکریٹک سینیٹر بھی ہیں!!
🔹حالیہ انتخابی نتیجہ اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ جمہوریت محض ووٹ ڈالنے کا نام نہیں بلکہ جمہوریت یہ ہے کہ ماضی میں جن لوگوں کو ووٹ کے حق سے محروم رکھا گیا، وہ بھی ملک کے اعلیٰ ترین قانون ساز ادارے میں اپنی نمائندگی حاصل کر سکیں!!
🔹ایک ایسے معاشرے میں جہاں کبھی کسی انسان کی جلد کا رنگ اس کے شہری حقوق کا تعین کرتا تھا، وہاں ایک سیاہ فام شہری کا سینیٹر منتخب ہونا یقیناً تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے!!
#Midterms2026
#Mississippi
#ScottColom
ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہو گئے
ہم ٹوٹی ناو لے کر سمندر کے ہو گئے
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی
ہم پھول سب کو بانٹ کر پتھر کے ہو گئے
#عرفان_جعفری
#اردو_زبان
#poetry
Imperfect خام خیالوی retweeted
I ❤️ democracy
US Midterm Election 2026 :
Democrats win control of Senate and House as US voters reject Trump’s agenda.
#Midterms2026
#USVoters
#Democracy
Dr. Abdul El-Sayed was endorsed by Vice President Kamala Harris.
Dr. Abdul El-Sayed was endorsed by President Barack Obama.
Dr. Abdul El-Sayed was endorsed by Michigan Senator Gary Peters.
Dr. Abdul El-Sayed was endorsed by Michigan Senator Elissa Slotkin.
Dr. Abdul El-Sayed was endorsed by Michigan Governor Gretchen Whitmer.
Repost this everywhere. Take the narrative back.
Imperfect خام خیالوی retweeted
BREAKING: Marjorie Taylor Greene says she has a message for Trump:
“I was called a traitor by a man that I fought for six years for. And I gave him my loyalty for free.”
“Let me tell you what a traitor is. A traitor is an American that serves foreign countries and themselves.”
















