کادیانی زندیق ملحد دین دشمن دور رہیں کادیانی مرزے اور اسکے پیروکاروں کا مناسب علاج موجود ہے جو دین سے بیزار ہم اس سے بیزار

Bahawalpur Pakistan
Joined September 2019
پرنٹنگ سے متعلق کسی بھی قسم کا کام ہو ڈیزائینگ وزٹنگ کارڈ لیٹر ہیڈ لیٹر پیڈ پبلیسٹی پیڈ شادی کارڈ کیٹالاگ میگزین ڈایری کیلنڈر پوسٹر پمفلٹ ٹشو باکس گولی ٹافی باکس بسکٹ باکس مسالہ جات باکس میڈیسن پیکجنگ مناسب قیمت میں اچھا کام
پرنٹنگ پیکجینگ پبلیشنگ اور ایڈورٹائزنگ سے متعلق کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات حاضر ہیں ٹشو باکس نیپکن پرنٹڈ ان پرنٹڈ اور اپنے کاروبار اور برینڈ کے حوالے سے پرنٹنڈ ٹشو باکس کیلیے بھی ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں بہترین کوالٹی اور مناسب ریٹس
19
32
4
97
23,479
ادارہ اسوقت ریاست بہاولپور میں مہندی کا فنگشن انجواے کر رہا ہے
Replying to @Mrs_umarT
کتھے شادی ںتے گئی ہوئی ایں؟
4
8
191
جو اچھی چائے کے شوقین ہوتے ہیں وہ ہر کسی کے ہاتھ کی چائے نہیں پیتے شب بخیر
شادی والے گھر اچھی چائے کا ملنا بھی کسی کمال سے کم نہیں
2
7
120
شادی والے گھر اچھی چائے کا ملنا بھی کسی کمال سے کم نہیں
6
2
21
379
"اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں شام بخیر
3
14
190
دوسرے والے ذیادہ خطرناک ہیں کیونکہ انکے پاس پھٹنے کا اپشن بھی ہے
نور عالم خان نے سو فیصد درست بات کی تھی کہ تاریک انصاف کے یوتھیوں اور ان مدرسے کے داڑھی والے یوتھیوں میں رتی بھر فرق نہیں ہے
2
10
245
کافی عرصے سے ایک لڑکی کے ساتتھ انباکس پر رابطہ تھا کل نمبروں کا تبادلہ ہوا میں نے ایمن کے نام سے اس کا نمبر سیو کیا ہی تھا کہ نوٹیفکیشن شو ہوا Goga waraich is on imo now @Sarfrazmirza16 @SarbulandMian
33
4
2
79
5,808
چاہ پی لئیے
4
1
18
274
صحرائی گرداب retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد ﷺ❣️
12
17
101
668
ثابت ہو گیا کہ محبت نہیں رہی مجھے دیکھ کر چائے چھپالی اس نے
4
21
206
اور اس نے اپنے اپ کو مفتی بھی لکھا ہوا ہے
میاں محمد نواز شریف کے والد محترم اور دادا ایک معمولی سے "لوہار"تھے پھر کیا ہوا کہ ان کے بیٹے میاں صاحب نے اس صنعت کو سنبھالا کہ اچانک ایک معمولی لوہاری کئی سو سٹیل ملوں اور فیکٹریوں میں تبدیل ہوگئی۔۔۔ اسے کہتے ہیں کمال اور اصل تبدیلی۔۔۔
1
2
16
274
پانچ چیزیں جو کبھی نہیں ٹوٹنی چاہئیں اعتماد وعدے اصول دل اور چائے کا کپ
6
2
21
285
کبھی حال چال بھی پوچھ لیا کرو میں کون سا آپ کی طرف چائے پینے آجانا دن بخیر فرام صحراے چولستان ریاست بہاولپور
12
30
342
کچھ لوگ آپکے جذبات کے ساتھ اتنی چالاکی سے کھیلتے ہیں کہ آپ ہر چیز کا قصور وار خود کو سمجھتے ہیں...!!
1
2
15
326
صحرائی گرداب retweeted
2023 میں میری گاڑی چوری ہوئی، آج تک کوئی سراغ نہیں ملا۔ سیف سٹی کیمرے کام آئے، نہ پولیس نے مدد کی۔ بینک لیز گاڑی کو ایک رشتہ دار مانگ کر لے گیا اور آگے بیچ آیا۔ ایف آئی آر کے لیے درجنوں بار تھانے کے چکر لگائے، کوئی شنوائی نہ ہوئی۔ آخرکار ٹریکر کی مدد سے گاڑی خود سرگودھا سے اسلام آباد تک ٹریس کرکے پکڑوائی، مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ مزید افسوسناک ہے۔ میری آنکھوں کے سامنے گاڑی سے سامان نکالا گیا، ملزم کا نام تک ریکارڈ میں درج نہ ہوا، ایف آئی آر ایسی درج کی گئی کہ ملکیت ہی متنازع بن گئی۔ پولیس بلاتی رہی، لیکن ملزم تھانے آنے سے گریز کرتے رہے۔ سپرداری کے لیے گیا تو بیسیوں فون کالز کے بعد لوگ آئے اور معاملہ مزید الجھا دیا گیا۔ اب 15 لاکھ روپے کی گاڑی واپس لینے کے لیے مجھے مزید کتنی رقم اور کتنے چکر لگانے پڑیں گے؟ آخر میں انصاف کے لیے کہاں جاؤں؟ اگر اسلام آباد میں شہری اپنی گاڑی خود ٹریس کرکے پکڑوائے، پھر بھی پولیس سے انصاف نہ ملے تو سیف سٹی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقصد کیا ہے؟ @ICT_Police @dcislamabad
99
795
20
2,245
134,282
تین عدد کپ میرے ہاتھوں شہید ہو گیے 😔😔😔
15
1
35
548
مجھے لوگ بھی چائے جیسے ہی پسند ہیں نہ ضرورت سے زیادہ میٹھے نہ ضرورت سے زیادہ کڑوے
4
19
270
بنی گالا کا راسپوٹین
6
1
21
225
یہ فقط وقتی ترجیح نہیں کہ تمہیں چنا ہے میں نے یقین رکھو اگر مجھے دوسروں میں روشنی دکھائی دی میں تب بھی تمہارے اندھیروں کا انتخاب کروں گی۔
3
2
13
192
اللہ دا واسطہ جے مینوں حصہ دیو نیں تے میں نیں جے رولا پانوں ہٹنا
شہباز شریف صاحب کے ساتھ صبح سات بجے ملاقات ہوئی،میں نے تفصیلی بات کی،انہوں نے میرے استدلال کو تسلیم کیا پھر نو بجے دو گھنٹے کے اندر اندر وہ پھر گئے،ایسے مجبور حکمران ہیں، وہ جس گھوڑے پر سوار ہیں اس کی لگام ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جو لوگ آپ کو دھاندلیوں کے ذریعے اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی ان کی مرہون منت ہے اور آپ حق نمک ادا کر رہے ہیں اور کچھ نہیں ہے۔ آج ہمیں ان تمام حالات کی طرف دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم اس ملک اور وطن عزیز کو ان کے حوالے کر دیں؟ جیسے چاہیں ہماری قسمت کے ساتھ کھیلتے رہیں گے، جس طرح چاہیں ہمارے نظام کو تل چٹ کرتے رہیں گے، ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا اور میں یہ واضح طور پر کہہ دینا چاہتا ہوں کہ: ابھی آنکھوں کے شمعیں چل رہی ہیں، پیار زندہ ہے ابھی مایوس مت ہونا، ابھی بیمار زندہ ہے ہزاروں زخم کھا کر بھی میں ظالم کے مقابل ہوں خدا کا شکر ہے، اب تک دل خوددار زندہ ہے کوئی بیعت طلب جا کر خبر دے کہ میں زندہ ہوں جب تک جرات انکار زندہ ہے
1
1
1
9
207
صحرائی گرداب retweeted
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔ کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔ گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!! جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔ جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔ سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔ پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس حال میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔ دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔ ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔ بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔ آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ملنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔ #waliullahmaroof
35
1,272
9
1,587
52,492