Ibsa arham (@IArham03) header
Ibsa arham (@IArham03) profile picture

Love is composed of a single soul inhabiting two bodies.

Your heart
Joined March 2024
Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)
کسی انسان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کی اپنائیت جاننے کو امتحان جیسی صورتحال کو پیدا کرے۔
37
20
169
27,095
Ibsa arham retweeted
آپ کیلئے یہی سزا کافی ہے کہ سپریم کورٹ میں وکالت کرتے کرتے اب دوسروں کے کپڑوں کے رنگ چیک کر رہے ہیں۔ اللّہ کسی کو ایسی ہزیمت سے دور رکھے، آمین
حیرانگی کی بات ہے کہ ملک احمد خان صاحب کے ساتھ دو روز قبل ملاقات کے دوران بھی محترمہ مریم نواز صاحبہ اور پرویز رشید صاحب کا لباس یہی تھا، دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ ملاقات کی آج صحافیوں کی طرف سے اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں بھی دونوں کا لباس ایک ہی جیسا ہے۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کیلئے پانچ پانچ منٹ کی متعدد ملاقاتیں ریکارڈ کر کے رکھ لی ہیں اور آہستہ آہستہ جاری ہو رہی ہیں۔۔
26
139
2
636
27,179
میں جلے ہوئے گھر کو کیسے سمجھاؤں کہ آگ نے معافی مانگ لی ہے نا معلوم میں جلے ہوئے گھر کو کیسے سمجھاؤں کہ آگ نے معافی مانگ لی ہے کہ اب وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گی کہ اس کے دامن میں اب شعلے نہیں صرف راکھ ہے۔ مگر گھر کیسے یقین کرے؟ اس کی دیواروں پر آج بھی چیخوں کے نشان ہیں چھت کے ملبے میں خواب دفن ہیں اور دروازے پر کسی کے لوٹ آنے کا انتظار باقی ہے آگ تو بجھ گئی دھوئیں نے بھی راستہ بدل لیا مگر جو تصویریں جل گئی تھیں ان کے چہرے اب بھی یادوں میں دھندلاتے ہیں کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن پر معافی کا مرہم بھی اثر نہیں کرتا کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی میں ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر آگ کا کیا ہے وہ تو اپنے حصے کا جرم کر کے معافی کے دو لفظ کہہ کر آگے بڑھ جائے گی مگر اس گھر کا کیا جس نے ا پنے اندر بستے لوگوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے بکھرتے دیکھا ہے میں اسے کیسے بتاؤں کہ قصوروار کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے کہ اب سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے گا کہ اب کوئی شعلہ اس کی دہلیز تک نہیں آئے گا میں کیسے سمجھاؤں اسے کہ معافی مانگنے والے کے لیے ایک جملہ کہنا کتنا آسان ہے اور جس کا گھر جلا ہو اس کے لیے دوبارہ گھر بنانا کتنا مشکل کیونکہ آگ کا معافی مانگ لینا جلے ہوئے گھر کی محرومی کا ازالہ نہیں ہوتا اور بعض اوقات معافی تو قبول کی جا سکتی ہے مگر اعتماد کی راکھ سے پہلے جیسا آشیانہ نہیں بنایا جا سکتا فرح🌹
6
6
1
27
453
کیا تعجب ہے جو اس کو دیکھ کر آ جائے رحم واں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھ کو
مرزا غالب کا ایک شعر لکھیں۔
1
10
171
جمے نال دے کیتوں نئیں مُل تھیوندے کل چیز مُل وکدی۔
2
15
356
اتنے مدعا ہیں بات کرنے کو اتنے مناظر میری آنکھوں کے سامنے بکھریں پڑی ہیں مگر میں تمہاری پیشانی پر نظر گاڑھے تمہاری ہی یادوں کو تجسیم کرنے پر بضد۔ جان سکو تو اسے محبت کہتے ہیں۔
1
16
321
Ibsa arham retweeted
اتنی اچھی اردو اور اتنا مدلل جواب تو انڈین صحافیوں کے سر کےاوپر سے گزر گیا ہوگا۔۔ انکے چیختے چلاتے میڈیا پر اتنے نرم گفتگو تو قہر بن کر گری ہوگی ویل ڈن مصدق صاھب
66
481
10
2,477
117,777
Replying to @IArham03
😂😂 ستا رے جو دمکتے ہیں کِسی کی چشمِ حیراں میں ملا قا تیں جو ہو تی ہیں جمال ابر و باراں میں یہ نا آباد وقتوں میں دل نا شا د میں ہو گی محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی گزر جا ئیں گے جب یہ دن یہ اُن کی یا د میں ہو گی منیر نیازی
1
1
25
مجھ میں یہی ایک خامی اور یہی ایک خوبی ہے۔میں جذبات کو چھپا جانے کا فن نہیں جانتی۔میں غصے اور حدت کو،خوشی اور والہانہ پن کو پوری جوش سے بیان کرنے پر مجبور ہوں یہ نہیں کہ میں بڑی اعلی صفت ہوں کہ حسد نہیں کرتی میں بلا کی حاسد بھی ہوں مگر اس کے باوجود محسود کی خوبیوں کی منکر نہیں ہوں
8
2
29
551
ثنا، آپ پریشان نہ ہوں، یہ سیل ہمارے لئیے نہیں بلکہ ان لوگوں کے لیے ہوتی ہے جن کے پاس پیسے ہوتے ہیں۔ آپ کا کام میری طرح صرف ریٹ دیکھ کر خوش ہونا اور آخر میں آلو پیاز خرید کر گھر آ جانا ہے۔ دعا کریں کبھی آلو پیاز پر بھی سیل لگ جائے، شاید تب ہماری قسمت بھی چمک اٹھے۔ 😛😝
آخر ہمیشہ ایسا ہی کیوں ہوتا ہے کہ جب جب ملک عزیز میں بے تحاشہ انے وا ہر چیز پر سیل لگی ہوتی ہے تب میرے پاس صرف الو پیاز کے ہی پیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔🙄🙄🙄
8
3
66
832
صدق دل سے سوال کرتی ہوں کیا میرے کردار میں کوئی کھوٹ ہے؟ کیا میری عادات میں کوئی نقص ہے؟ کیا میری شخصیت میں کوئی جھول ہے؟ کیا میری عقل میں کوئی کوتاہی ہے؟ میں ناقص العلم ہوں اس کا اعتراف مگر کیا میں جاہل ہوں؟ اگر ان میں سے کوئی بھی چیز مجھ میں موجود نہیں تو مجھ سے احتراز کیوں
6
2
21
533
میرے گھر کی دیواروں پر ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے
6
1
31
581
قفس اُداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
8
2
2
41
564
آپ کو میرے بارے کسی نے غلط بتایا ہے بھائی
This quoted post is unavailable.
1
1
4
98
بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنے اور بخار اور زکام کی صورت بہترین ڈنر ڈاکٹر اور صاحب کی باہمی مشاورت کے بعد۔ White Oat
2
2
19
455
کم از کم سو چھینکیں مار چکی ہوں دوپہر دو بجے سے اب تک۔
10
1
19
428
اتنا تو سٹی ٹور نہئں چلتی 🚶‍♀️🚶‍♀️🙏🏻
کل سے ٹوٹل 18 کلومیٹر چلنا ہے
1
1
8
231
لاہور جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کی ایکسرے مشین عرصے سے خراب ہے ٹوٹے سٹریچروں پر ابڑکھبڑ راستوں سے اپنے مریضوں کو دھکا لگا لگا پر اوپی ڈی میں جاتے خود مریض سے برے حال میں ہو رہے ہیں انتہائی افسوسناک مناظر ہیں @MaryamNSharif میڈم اپکے ہوتے یہ سب توقع کے خلاف ہے
11
27
1
39
854
اگر تم چاہتے ہو کہ میں پہل کروں تو یہ مجھ سے ہو گا نہیں۔ اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے مان نہیں دیا تو یہ تمہاری سوچ ہے اس کا میں کیا کروں۔
3
2
20
445
کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کر لے اسی لیے تو مجھے نہیں ہے یہ فکر بالکل کہاں تمہاری یہ عمر بیتی یا کیسی حالت میں وقت کاٹا بچھڑ کے مجھ سے کسے ملے تم مجھے نہیں ہے یہ فکر بالکل کہ میری اترن کو کس نے پہنا
1
1
6
72
یا اپنی اترن کے بھید رکھے کبھی کہیں پر سنا ہے تم نے کہ کوئی تھک کر کسی پیارے کو دور جنگل میں چھوڑ آئے تو مڑ کے دیکھے یا چند سالوں کے بعد واپس وہیں پہ لوٹے وہ جس کو چھوڑا تھا لینے آئے نہیں سنا ناں کسی کو حاجت نہیں ہے لڑکے کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے پرانی بازی کو پھر سے کھیلے
1
1
4
89