Pinned Tweet
Aye Rahe Haq Kay Shaheedo, Wafa Ki Tasveero
Tumhe Watan Ki Hawain Salam Kehti Hain..
Long live PAKISTAN.
Pak-Army We Love You Always!♥️
Proud Son of the Nation Brigadier Barki Embraced Shahdat (Martyrdom).😭
May Allah Pak Bless his soul in heaven. Ameen.
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
This is the beauty of diversity and equal opportunity.
آرمی میں میرٹ کا بول بالا
کل پی ایم اے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اعزازی شمشیر (سورڈ آف آنر) ایک صوبیدار میجر (بی پی ایس-16) کے بیٹے نے حاصل کی
کل بہت سے آرمی افسران بشمول جنرل افسران (لیفٹیننٹ جنرلز سمیت) کے بیٹے بھی پاس آؤٹ ہوئے، لیکن اعزازی شمشیر ایک صوبیدار میجر کے بیٹے نے حاصل کی۔ اور یہ پہلی بار نہیں ہوا۔ یہی میرٹ ہے۔ امید ہے سویلین ادارے خاص طور پر سیاستدان بھی اس کی تقلید کریں گے اور خاندان کی بجائے اعلی عہدوں پر میرٹ پر تقرریاں کریں گے
پاک آرمی زندہ باد
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
آج پاکستان کی بدقسمت سیاسی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا
اضافہ ھوا۔
پاکستان کی واحد منتخب حکومت کو ایک غیر منتخب وفاقی حکومت نے گورنر راج لگا کر تحلیل کر دیا۔
خیبر پختونخواہ کی حکومت جیسی بھی تھی مگر عوام کی ۲/۳ اکثریتی ووٹ سے وجود میں آئ تھی، اُس کو ھٹانے کا اختیار صرف اور صرف خیبر پختونخواہ کے عوام کے پاس تھا۔
یہ عمل جمہوری اقدار اور آئین کی روح کی مکمل نفی ہے اور پاکستان کی موجودہ معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال میں ملک کے لیے مزید خطرات پیدا کرے گا۔
یہ قدم اس لیے بھی افسوسناک اور شرمناک ھے کہ جمہوریت کا یہ قتل ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ھاتھوں ھوا جو جمہوری روایات کی دعویدار رھی ھیں۔
سیاسی اور انتظامی مسائل کا حل آئینی، پارلیمانی اور جمہوری طریقۂ کار کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے تھا۔ اگر وفاقی حکومت کے پاس خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حق میں ٹھوس وجوہات اور شواہد موجود تھے تو اُسے چاہیے تھا کہ وہ اپنا مؤقف پاکستانی عوام کے سامنے پیش کرتی، پارلیمان میں تفصیلی بحث کرواتی اور عوامی تائید حاصل کرتی۔
اقتدار کے زعم میں عوام کی راے اور اُن کے بنیادی حق کی نفی کرنا پاکستان کے جمہوری نظام اور آئینی بالادستی کی تلخ تاریخ میں ایک اور بدنما داغ ثابت ھو گا۔
آج جمہوری اقدار اور حب الوطنی کا تقاضا ھے کہ اقتدار کی ھوس سے ھٹ کرملک کے مسائل حل کرنے اور ملک کو محاذ آرائی سے بچانے کے لیے سیاسی تدبر، آئینی بالادستی، پارلیمانی مشاورت اور قومی اتفاقِ رائے قائم کیا جاے-
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
مولانا کی پریس کانفرنس سے واضح ہو گیا ھے کہ کون سا فریق مذاکرات سے پیچھے ہٹا۔ بظاہر ایمرجنسی پلس گورنر راج کا فیصلہ پہلے سے ہی اٹل تھا۔
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
ڈاکٹر مبشر حسن کے دسمبر 1986 کے یہ الفاظ آج کے پاکستان کے لیے بھی غیر معمولی طور پر موزوں اور بامعنی ہیں: "اندرونِ ملک جمہوریت، انصاف اور آزادی دینے سے انکار کریں گے تو ملک میں کبھی اندرونی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔ عوام کو آزادی، معاشی و سماجی انصاف اور جمہوری عمل کے ذریعے اقتدار میں شرکت کا حق دیا جائے تو پوری قوم، مسلح افواج سمیت، قومی سرحدوں کے دفاع کے لیے دستیاب ہوگی، اور کوئی ہمسایہ پاکستان کی طرف بری نظر سے دیکھنے کی جرأت نہیں کرے گا۔" — دی مسلم، 30 دسمبر 1986ء
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
تھر میں اربوں ٹن ثابت شدہ مفید اور کارآمد کوئلہ ہوتے ہوئے درآمدی کوئلہ اور درآمدی ایل این جی سے چلنے والے پاور پلانٹ لگوائے گئے جس کیلیے قوم کا قیمتی زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے اور آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر زرمبادلہ کا قرضہ لینا پڑتا ہے۔ کیا یہ ایک مجرمانہ غفلت نہیں ہے؟
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
طیارہ لے جانے کا طریقہ کار دیکھ لیں ذرا!
آڈیٹر جنرل کی پنجاب سے متعلق رپورٹ کا یہ پیرا دیکھیے۔ سرکاری طیارے کے چارٹر کے لیے پیشگی ادائیگی اور پیشگی منظوری کا باقاعدہ طریقۂ کار درج ہے۔ مریم نواز کے نجی دورۂ لندن کے لیے یہ منظوری کب اور کس قاعدے کے تحت لی گئی؟ @MaryamNSharif
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
چیف منسڑ پنجاب نے جہاز کا کرایہ جمع کروا دیا۔ سوال۔ یہ تخمینہ کس کی طرف سے لگایا گیا کہ کرایہ اتنا بنتا ہے۔ اور یہ پیسے کس کے اکاؤنٹ سے جمع ہوئے؟
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
اللہ کی قسم، اچھی خاصی بیوقوف خاتون ہیں۔
’’چین، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی، جہاز میں گئی ہوں، آئندہ بھی جاؤں گی، تھینک یو ویری مچ‘‘
وہ دن یاد آگئے جب میڈیا کی بیٹھکوں میں کہا جاتا تھا کہ مریم نواز عقل سے عاری ہیں، اب مسلسل ثابت بھی کررہی ہیں۔ xitter.cf/ahmadwaraichh/status/2…
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
اقوام متحدہ نے دنیا کا نیا نقشہ منظور کر لیا..!
آزاد کشمیر اب باضابطہ طور پر پاکستان کے نقشے کا حصہ
مقبوضہ جموں و کشمیر کو متنازع علاقہ قرار دے دیا گیا۔
لداخ کو چین کا حصہ دکھایا گیا ہے!
سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت کے نام نہاد دعووں کو شدید جھٹکا!
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
لٹو لٹو ایس نمانے ملک نوں لٹو توانوں کیہڑا کسے پچھناں وے۔
نواز شریف جب وزیرِاعظم تھے، شہباز شریف وزیرِاعلیٰ پنجاب اور خواجہ آصف وزیرِ پانی و بجلی تھے، تب انہوں نے اپنے چہیتے سلمان شہباز کو پاکستانی بینک سے 650 کروڑ روپے کا قرض لے کر پاور پلانٹ لگوا کر دیا، جس کی نہ صرف ادائیگیاں پاکستانی قوم نے کرنی تھیں بلکہ 30 سال کا ایسا معاہدہ بھی کیا گیا کہ بجلی ملے یا نہ ملے، پیسہ تو سلمان شہباز کو جاتا رہے گا۔
اگر کرپشن کا کوئی شیطان ہوتا تو وہ سلمان شہباز ہوتا۔
کاروبار خاندان کا، قرض عوام نے دیا، ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں، اور فائدہ خاندان کا!
آخر میں اس پورے کھیل کا خمیازہ کون بھگتے گا؟
پاکستانی قوم!
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
مریم نواز نے کیسے پنجاب کا تعلیمی نظام تباہ و برباد کردیا ہے۔
کہ
راولپنڈی بورڈ میں نویں جماعت کے امتحانات میں 184 سکولوں کا ایک بھی بچہ پاس نہیں ہوا۔
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
Imagine demolishing a century old mosque, violating every law, norm and principle this country claims to stand for-and then carrying on as if nothing happened.
Even the Taliban’s terrorist regime destruction of the Bamiyan Buddhas was 25 years ago.
India, in 2026, is still demolishing Muslim places of worship.
The largest democracy of the world, my foot !
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
Bitter reality is also that Hafiz Saeed, Masood Azhar, Azam Tariq Fazlurrehman Khalil and several others are all mostly Punjabis. Pakistan became notorious not because of KP/Pashtoons but Muridke, Bahawalpur, Jhang (Lashkare Jhangvi) - all internally banned groups - much before TTP emerged
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
آج بلوچستان زیارت کراس حملہ TTP نے کیا لیکن اس کی ذمہ داری BLA نےقبول کی ہے جو دونوں کے درمیان گٹھ جوڑ کو ثابت کرتا ہے۔
اس کی ایک وجہ TTP کا پاکستان کے ممکنہ ردِعمل سے بچنا بھی ہے لیکن یہ طے ہے کہ پاکستان سخت ردعمل ضرور دیگا۔
کافی عرصے سے BLA اور TTPکے گٹھ جوڑ کی خبریں آتی رہی ہیں جو اب مستند ہو گئی ہیں۔
انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق بھی دونوں کے ہینڈلرز مشترکہ ہیں اور دونوں کے درمیان آپریشنل تعاون، لاجسٹک سے انٹیلی جنس سپورٹ اورسہولت کاری موجود ہے۔
اب BLA کے کیمپوں میں TTP کی نظریاتی سرگرمیوں کی اطلاعات بھی تواتر کیساتھ سامنے آرہی ہیں۔
ان شواہد کی موجودگی کے باوجود بعض مغربی ممالک BLA کو کو پروٹیکٹ کر رہے ہیں اور اسے UNSCمیں دہشت گرد تنظیم ڈکلیئر نہیں ہونے دے رہے جو ان کے دوہرے معیار اور منافقت کی دلیل ہے-
یہ محض اتفاق نہیں ہوسکتا کہ BLA جیسی دہشت گردتنظیم جو تسلسل کے ساتھ نہ صرف دہشت کردی کررہی ہے بلکہ اس کا اعتراف و اقرار بھی کرتی ہے پھر بھی مغربی دنیا آنکھیں پھیر ے ہوئے ہے۔
مغربی ممالک ایجنڈے کے بغیر کچھ نہیں کرتے یہ محض اتفاق نہیں ہوسکتا لامحالہ اس کے پیچھے بڑی جغرافیائی سیاسی مصلحت کارفرما ہے جس پر پاکستان کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیے۔
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
This is something Ashoka Mody has been saying for quite some time. What is also intriguing is how IMF and other multilaterals align with the official GDP growth figures.
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا
Shoaib Ahmad शोएब अहमद retweeted
کرکٹ میں سیاست
فیاض راجہ
یہ 4 اکتوبر 1987 کا دن تھا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچ شروع ہونے کو تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری شاہد رفیع، کپتان عمران خان کے پاس آئے اور بتایا کہ میاں نواز شریف آج کے میچ کی قیادت کرینگے
عمران خان good gesture میں کپتانی سے دستبردار ہوگئے کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے کہ نواز شریف بطور کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں ہونگے اور صرف ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر میچ دیکھیں گے لیکن جب نواز شریف ٹاس کے لئے بھی میدان میں اتر آئے تو عمران خان حیران رہ گئے۔ یہی نہیں بلکہ نواز شریف پیڈ پہن کر، مدثر نذر کے ساتھ اوپننگ کرنے بھی پہنچ گئے۔ اور پھر زیرو پر آوٹ بھی ہوگئے۔
نواز شریف اس وقت وزیراعلی پنجاب تھے اور یہ کرکٹ کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ تھا
اخے کرکٹ میں سیاست نہیں ہونی چاہیئے۔ آخ تھو































