
B.Chief ARY, ISB, Analyst/columnist/ Ex-Dunya, Dawn, 92TV. Fellow @Harvard School of Public Health. Royal Holloway, College UK (2007-2008). Reporting since 2001
Islamabad
Joined January 2010
- Tweets37.3K
- Following714
- Followers1.1M
- Likes1.4K
Pinned Tweet
اللہ غریق رحمت کرے باپ نے بھرپور فوجی زندگی گزاری۔ جنگیں لڑی۔ اپنا ارادہ بھی فوج میں جانے کا تھا۔ٹریننگ کے دوران بازو ٹوٹا۔ اپاہج ہوتے ہوتے بچا۔ فوج چھوڑنا پڑی۔ افسوس کیس کا نہیں۔ الزامات کا ہے کہ خاور گھمن غدار وطن ہو گیا۔
مسائل کیوں نہیں حل ہو رہے؟ … (2) dunya.com.pk/index.php/autho…
تم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی‘‘
خواجہ آصف صاحب کا ایک مشہور زمانہ بیان ہے۔ سب سے لا علم لوگ حکومت والے ہوتے ہیں۔ نیشنل اسمبلی میں انہوں نے یہ بیان دیا تھا۔
The ultimate source of political legitimacy is the consent of the people. If the consent is missing, things are bound to unravel.
کچھ سمجھ نہیں آئی بات۔ مزید روشنی ڈالیں
نواز شریف صاحب ماشاءاللہ ایک منجھے ہوئے اور تجربہ کار سیاست دان ہیں جو سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے داؤ پیچ بخوبی سمجھتے ہیں، یہ کہنا کہ انہیں زبردستی سے سسٹم سے باہر کیا گیا کم سے کم میری سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ یہ وہی سسٹم ہے جس میں ان کی صاحبزادی پنجاب کی وزیراعلی اور بھائی پاکستان کے وزیراعظم ہیں، انہیں سسٹم سے باہر کہنا بھی میرے نزدیک قرین انصاف نہیں ہوگا۔
مجھے نہیں لگتا یہ تلوار گرے گی؟
Cartoon: 30 September, 2026 dawn.com/news/2033697
بظاہر لگ رہا ہے پیپلزپارٹی گورنر راج/ایمرجنسی سے بھی دور رہے گی اور سارا وزن تاحیات قائد نواز شریف کو اٹھانا پڑے گا۔
اہم خبر!
صدر زرداری سے ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو رہیں ، ذرائع کے مطابق صدر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں اور اتفاق رائے سے فیصلوں کا مشورہ دے رہے ہیں۔
#نئے_صوبے
معاملہ نئے صوبوں کا یا پھر کے پی میں گورنر راج/ ایمرجنسی کا ہووزن سارا تاحیات قائد نواز شریف کو ہی اٹھانا پڑے گا۔ پیپلزپارٹی اس میں نہیں پڑے گی۔
اہم خبر!
صدر زرداری سے ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو رہیں ، ذرائع کے مطابق صدر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں اور اتفاق رائے سے فیصلوں کا مشورہ دے رہے ہیں۔
#نئے_صوبے
آپ کی رائے میں کے پی میں کیا ہونے جا رہا ہے۔
5%گورنر راج
7%ایمرجنسی
20%دنوں میں سے کچھ نہیں
69%سب ٹوپی ڈرامہ چل رہا ہے
3,453 votes • Final results"Plans are worthless, but planning is everything" is most often attributed to Dwight D. Eisenhower, the 34th U.S. President
Khawar Ghumman retweeted
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر،
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
Bridging generations through words that never fade. There is no better way to welcome our new batch than with the mesmerizing, timeless voice of legendary Old Ravian, Zia Mohyeddin, reciting Allama Iqbal.
Khawar Ghumman retweeted
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی...
#throwbcak - this year during Faiz Week 2026, GCU had the distinct honor of welcoming the family, contemporaries, and loved ones of Faiz Ahmad Faiz.
Some bonds outlast time. GCU will always be home to Faiz.
Anything important this year at UNGA session?
Three long marches ( JI, Kissan and PTI ) are headed toward Islamabad. Oil prices are in a mess due to Middle East tensions. Overall law & order conditions of the country are getting worse. Whereas PM Shehbaz Sharif has decided to spend couple of days with family in London before heading to New York for a ceremonial UN GA meeting. God bless Pakistan.
Khawar Ghumman retweeted
Replying to @Ghummans
اگر درست ہے ۔تو یہ واقعی ایک تحقیقاتی سٹوری ہے۔آپ کی پیشہ ورانہ رقابت اپنی جگہ۔












