
#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck
USA
Joined February 2010
- Tweets151K
- Following2.4K
- Followers32K
- Likes244K
Dr Humma Saif retweeted
Replying to @HummaSaif
Our office Peon narrated a story how her wife suffered last year..kidney pain..unable to get a bed for stent placement with multiple calls from high profiles and sifarish..but after one year..stents were removed got priority treatment, enjoyed hospital care and without sifarish
Dr Humma Saif retweeted
تحریک طالبان کا ایک ہی ترجمان کافی ہوتا ہے۔ پراچہ صاحب کو بھی بلا لئا آپ نے اور عارف علوی صاحب کو بھی : فواد چودھری صاحب #تاریخ_کے_جھروکوں_سے
Dr Humma Saif retweeted
پاکستان ثبوت دے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے : سہیل آفریدی جنوری 2026
خیبرپختونخوا حکومت نے مقامی طالبان کو 5 کروڑ روپے تاوان دیکر جج بازیاب کرایا 2024 :1
Dr Humma Saif retweeted
ہم ملٹری آپریشن کیخلاف ہیں بات چیت ہی واحد حل ہے طاقت کا استعمال حل نہیں ہے
وزیر اطلاعات شفیع جان جولائ 2026 طالبان کا دفاع کرتے ہوئے
Dr Humma Saif retweeted
جب 2004 میں پاکستان آرمی قبائلی علاقہ جات میں گئ تب reaction کے طور پر طالبان بنی، پاکستان آرمی کے جانے سے پہلے کوئ دہشتگرد گروپ طالبان نہی تھے:خان صاحب
آپکو TTP نے اپنا سپوکس پرسن بننے کی آفر کی تھی : مہدی حسن #blastfromthepast :1
Dr Humma Saif retweeted
اپنے دور اقتدار مین محترم بتایا کرتے تھے کہ سیاسی مخالفین کی بیماری کی اصل وجہ کیا ہے!!
رپورٹ میں ہےکہ نواز شریف کا دل ٹوٹا ہوا ہے، اور انھیں دل لگی کی ضرورت ہے اور شادی کی ضرورت ہے
Dr Humma Saif retweeted
دوسروں کی گالیوں پر تنقید کرتے ہوئے گل صاحب اپنے وقتوں مین بتاتے تھے کہ کون حج پر جاسکتا ہے اور کس کا حج قبول نہی !!
اگر میں عاصم منیر سے نہیں ڈرا۔ مروت گنڈاپور گروپ کے سوشل میڈیا گروپ کی پورا سال گالیوں سے نہ ڈرا۔ گنڈاپور کے بھائی کی گالیوں پر اپنا پوائنٹ نہ بدلا۔
تو آپکو لگتا ہے تنقید سے ڈر جاؤں گا - جو مجھے سچ لگتا ہے ا وہ بولنا چھوڑ دوں گا۔ 😊
دبا کے کریں تنقید۔ کوئی لحاظ مت کریں۔
میرا کام سوال کرنا ہے۔ غلط کو غلط کہنا ہے۔ یہی خان کا نظریہ ہے۔
سبھی سوشل میڈیا کے ورکز میرے لئے محترم ہیں۔ آپ سب خان کے سپاہی ہیں۔ آپ نے ہی اصل جنگ لڑی ہے۔
آج اگر آپ مجھ پر تنقید کریں گے تو آپ برے نہیں ہو جائیں گے۔ میں آج بھی آپکو اچھا ہی کہوں گا۔ کیونکہ تنقید کرنا سب کا حق ہے۔
کھل کر کریں تنقید۔ کھل کر۔
Dr Humma Saif retweeted
پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔
This quoted post is unavailable.
Dr Humma Saif retweeted
تحریک انصاف کے گنڈاپور 2024 مین بتاتے ہوئے کہ کیسے ہیلتھ کارڈ برے طریقے سے misuse ہوا اور کتنی کرپشن کوئ 2018-2022
Dr Humma Saif retweeted
Dear Prime Minister Ambani,
Please accept my humble apologies for not realizing that you are the real boss of India.
Naturally, you would prefer to maintain your monopolistic exploitation of the great people of India, but would you nonetheless consider allowing Starlink to compete?
There are many areas of India, as there are in all countries, with no Internet access, which denies children the opportunity for education and for small businesses the opportunity to sell their goods to a global market. Starlink would change their lives for the better.
Thank you 🙏
Dr Humma Saif retweeted
ارشاد بھٹی، خان صاحب اقتدار کی حقیقت 2022 مین بتاتے ہوئے
کون آپکو ( خان )لے کر آیا تھا
کس نے سنجرانی کے خلاف آپکی تحریک کامیاب بنائ
کس نے آپ کے خلاف پہلیُ تحریک عدم اعتماد ناکام بنوائ ، پیسے کو لگاتا تھا ، ( خان صاحب ) دنیا مین آپنکیُ اوقات کیا ہے !!
Dr Humma Saif retweeted
اتنے پڑھے لکھے نہی ہوتے اور محنت بھی نہی کرتے
این ایچ اے اور صوبائی محکمہ شاہرات الگ ہوتے ہیں !!!
مریم نواز صاحبہ! پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے۔ پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14,480 کلومیٹر ہے، پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں کیسے بن گئیں؟اگر پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں تعمیر ہوئیں تو یہ پاکستان کے پورے NHA نیٹ ورک سے تین گنا سے بھی زیادہ بنتی ہیں۔ مزمل اسلم
اس ویڈیو پر میں جو بھی کہوں گا دونوں طرف سے لوگ مجھے گالیاں دیں گے لیکن دنیا کیسے چلتی ھے زمینی حقائق کیا ھوتے ھیں اس بارے کوئی بات نہیں کرتا۔
آپ وزیراعلی ھیں جو سیاسی طور پر ایلیکٹ ھو کر آتے ھیں عوام کے ووٹ سے آپ کو اگر محکمانہ کاروائی کرنی تھی تو بھی آپ کا کام سارے آفیسرز لائین میں بٹھا کر گندا کرنے کا نہیں ھے؛ آپ کا لہجہ غصیلا پھٹنے والا نہیں ھونا چاھیے کیونکہ اگر کسی کو سزا دینی ھے تو اس کا طریقہ کار قانون میں موجود ھے اگر آپ کو پسند نہیں ھے تو قانون بدلیں نہ کہ لوگوں کو کیمرہ پر بٹھا کر غصہ کر کے دکھائیں۔
Dr Humma Saif retweeted
جب 2004 میں پاکستان آرمی قبائلی علاقہ جات میں گئ تب reaction کے طور پر طالبان بنی، پاکستان آرمی کے جانے سے پہلے کوئ دہشتگرد گروپ طالبان نہی تھے:خان صاحب
آپکو TTP نے اپنا سپوکس پرسن بننے کی آفر کی تھی : مہدی حسن
#FromArchives by
Dr Humma Saif retweeted
اقبال TTP کا حصہ رہے ، معاہدوں مین بھی شامل رہے
چند ماہ پہلے جنرل فیض کے افغانستان مین چلنے والی امن مہم کے حوالے سے جو ڈیرھ سو لوگ رہا ہوئے تھے ان مین اقبال بھی شامل تھے اب اس وقت وہ لاہور مین خان کے گھر اپنے ساتھیوں کے ساتھ موجود ہین : 2023 #Archives
Dr Humma Saif retweeted
کل شاید عمران اسماعیل صاحب بھی قالین پر تنقید کررہے تھے، تنقید ضرور بنتی ہے پر ایسے حکمران اشرافیہ جو خود یہی سب کرتے رہے وہ منافق ہی لگتے ہین۔
خان دور،تھر کی غربت کا ذاتی طور پر مشاہدہ کرنے کے لیے گورنر سندھ 50 plus گاڑیوں کے قافلے میں، ریڈ کارپٹ استقبال،شہر بھی بند کروایا گیا
Dr Humma Saif retweeted
Do what we say, not what we do :)
Dr Humma Saif retweeted
Today, Ibrahim accompanied me on a visit to the Maryam Nawaz School & Resource Centre for Autism (MNS&RCA). As the father of a child on the spectrum, I judge any facility built for special needs by one measure above all: how happy the children are. Walking through its classrooms and therapy rooms, I saw children who felt safe, understood and free to be themselves, and I saw in them the same hopes I hold for my own child. It was a deeply moving experience. After today’s detailed visit, I am convinced that MNS&RCA is a facility par excellence, not only in Pakistan but by any global standard, masha’Allah. ❤️🤲🏻
Dr Humma Saif retweeted
کمرشل فلائٹ کا وعدہ اور سیاسی منشور خان حکومت کا تھا
یاد رہے خان کے سری لنکا دورہ پر ائر فورس جہاز کے لئے انڈیا سے سپیشل درخواست کی گئئُ تھی کہ انڈیا کی ائر سپیس استعمال کی اجازت کے لئے
بلاوجہ کی تنقید حکومتوں کی اصل نااہلیوں پر پردہ ڈال دیتی ہین، موجودہ حکومت کی اصل نااہلیوں:1



















