Spartacus is not my name.

Lahore Pakistan
Joined November 2012
بول تو ھریانوی رھا ھے بچہ
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف سے طلبا کی درخواست۔
2
1
2
2,805
جس حیدر آباد سے میں گزرا تھا پنجاب کا وہ علاقہ (راجن پور) جسے پیپلز پارٹی ڈھول بجا بجا کر بتاتی ھے کہ دیکھیں کتنا بیک ورڈ رہ گیا ھے حیدر آباد سے کہیں بہتر ھے۔ واپسی پر حیدر آباد میں چند گھنٹے گزارے تھے نہ پوچھیں تو بہتر ھے اندرون بازار بھی گیا تھا جہاں ۱۵۰ لوگ لائین میں کھڑے تھے دو دو بوتلیں ھاتھ میں پکڑے اور ایک دکان نما جگہ سے ایک بندہ ٹوٹی سے انہیں بوتلوں میں پانی بھر کے دے رھا تھا۔ 🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️
1
5
1
19
3,302
آخری بار حیدر آباد گیا تھا تو کراچی ختم ھونے کے بعد ڈرائیور نے بتایا کہ حیدر آباد آ گیا ھے؛ کسی نے کہا تھا کہ وھاں سے کوئی عجیب قسم کی کھانے کی چیز (پھٹا دودھ) ملتی ھے وہ لانی ھے؛ میں نے ڈرائیور کو بول بھائی وہ کھانے کی چیز لینی ھے، کہنے لگا واپسی پر لیں گے حیدر آباد پیچھے رہ گیا ھے۔
اگر کراچی سے دو ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر موجود حیدرآباد دکھانےکی بجائے چھاچھرو دکھایا ہوتاتو ہم مان لیتےکہ ہاں بھئی ہوسکتا ہےوہاں نیٹ اورموبائل سروس محدودہوگی؛ برگرنہیں ملتےہوں گے؛ ایواکاڈوسپریڈ نہیں ہوگا اور برینڈشاپس ناپیدہوں گی لیکن حیدرآبادکو ایسادکھانابلنڈر ہے۔ #درِنجات
3
2
337
اس کت خانے سے کوئی پوچھے کہ ملک کے خلاف مسلسل بیانیہ اس کی بچی نے نہیں بنایا؟ اس کت خانے کو یہ بھی بھول گیا ھونا ھے کہ اپنے دور حکومت میں انہوں نے بے گناہ لوگوں کو ان کی ماوں بہنوں کو کیسے جیلوں میں بند کیا تھا، اب اسے انسانی حقوق یاد آ رھے ھیں !
ٹرالی دھواں چھوڑ گئی 😂🤣😂 آپ نے اس کے منہ سے صرف لفظ " کت خانہ" سننا ہے 😂
8
351
Haven’t read this book? You’re missing a perspective that could change how you understand life. You can wait another 50 years to figure it out—or spend the price of a coffee to explore it today.Your choice. Your life. Your understanding.📖 kdp.amazon.com/amazon-dp-act…
1
111
مجھے آج تک صحافیوں کی سمجھ نہیں آئی؛ جب لوگ بیرون ملک جاتے ھیں تو کہتے ھیں برین ڈرین ھو گیا جب کمی ھو جاتی ھے کہتے ھیں باھر ملازمتیں نہیں مل رھیں۔ بات یہ ھے کہ ساری دنیا یہ کہہ رھی ھے کہ پاکستانی واپس پاکستان میں انویسٹ کرنا چاہ رھے ھیں کیونکہ باھر دنیا میں ریسیشن آ گیا ھے۔ لیکن شائد یہاں رواج ھے کہ ھر خبر کو منفی طور پر پیش کیا جائے۔ نوشین بہن سے معذرت کے ساتھ
1
3
282
اصل مسئلہ یہ ھے کہ شہزاد اقبال یوتھیا ھے۔ جے یو آئی، اچکزئی پچھلے تین سال سے پی ٹی آئی کی کشتی میں سوار ھیں اور آج یہ کہہ رھا ھے کہ یہ سب پی ٹی آئی مخالف جماعتیں ھیں۔ پتہ نہیں چینلز ایسے لوگوں کو اتنی اھم جگہ پر کیسے بٹھا دیتے ھیں !
خواجہ آصف ہی ایسا ستھرا اور سُچا تبصرہ کر سکتے ہیں👌🏼👍🏼
3
4
211
پہلی باات یہ ھے کہ یہ سپیسز میں کر کیا رھے تھے اور آج یہ کر کیا رھے ھیں؟ یہاں آ کر بھونکتے ھیں اتنا درد ھے تو ٹکٹ کٹا کر آ جاو اپنے ایمان کو بچانے ! یہی بات ان کے لیڈر علی محمد خان نے کہی ھے کہ بھونکو مت کاٹو بھی
خیال کیجئے،بیرون ملک بیٹھے یوتھئے کاٹنے پر آگئے ھیں،ان کے کاٹے کی ویکسین بھی اب تک بنی نہیں ھے۔
1
1
180
اس نے باریک کاروائی کی ھے اور یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی ھے کہ طالبان کو باجوہ اور فیض واپس لائے تھے عمران خان تو ایویں ھی تقریریں کرتا پھرتا تھا ان کے حق میں۔
اس نے ایل لگوا دیئے ہیں تحریک انصاف کے اب کہہ رہا ہے مراد سعید کو ڈھونڈ کردیکھاو 😃 مطلب اب مراد سعید گیو
233
یہ اچھا ٹرینڈ نہیں ھے بلکہ اب ان لوگوں کی پھٹ رھی ھے تو اس لیے خود کو زندہ رکھنے کے لیے ایسی حرکتیں کریں گے مگر جب یہ لوگ اپر ھینڈ رکھتے تھے تو دوسروں کو دیکھتے بھی نہیں تھے اور اگر کل کہیں یہ اوپر آئے تو پھر ان کا وھی پرانا طریقہ ھو گا۔
یہ اچھا ٹرینڈ ہے سپورٹرز کو بھی اختلاف رائے کو پرسنل دشمنی کی حد تک نہی لے کر جانا چاہیے ، سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رہنا چاہئے
1
3
14
530
and they don't finish their roads.
Dude. Elon Musk is on another planet.
1
219
اس پر کوئی ایکشن بھی لے لیں مہربانی کر کے
اے آئی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے کان کھول کر سن لیں ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر رضوی کا بڑا اعلان
1
4
258
Piare youthio Good Morning Aaj Inqilab a jaye gi? 🤔
40
47
3
559
11,453
ابھی کوئی ایک دھائی قبل ھی ایک بہت ھی کود کو معتبر صحافی کہنے والے صاحب عمر چیمہ نے ترقی کرتے ھوئے مملکت خداد کو ایک ھی جھٹکے میں پاناما پیپرز کے ذریعے کھڈے میں پھینکا تھا مگر افسوس یہ ھے کہ آج بھی صاحب یہ نہیں سمجھ پائے کہ ان کے اس عمل سے ملک کو کیا نقصان ھوا !
3
1
223
آ گیا وہ شاھکار جس کا سب کو انتظار تھا۔ شائد اب یوتھیوں کو پتہ لگ جائے کہ اصل میں اسے پھانسی کون لگوانا چاھتا ھے۔
3
338
ان لوگوں کو کہیں کہ گھر چلے جائیں تاریخ ۱۵ نومبر تک ھو گئی ھے
Replying to @iffiViews
@iffiViews فٹنس ٹیسٹ کی لائنز 😒
1
341
بو اتنا پوچھنا ھے کہ کیا اسے گود لینے والے ایکس جرنیل صاحب کو شرم محسوس ھو رھی ھے ؟
2
32
759
اس بھائی کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ان کی اکثریت چائے کا کپ پکڑ بھی نہیں سکتی کیونکہ ۹۰ فیصد فیک اکاونٹ ھیں؛ ھاں انہیں چلانے والا ایک یک چائے کا کپ شائد پکڑ کے بیٹھا ھو۔
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
84
جب وہ گرفتار نہیں تھا تب کوئی نہیں نکلا تو اب کس نے نکلنا ھے ؟ بس یہ والی خواتین نے باھر سے بیٹھ کر شور مچایا ھوا روز کے حساب سے سپیسز کر کر کے اور سچ بتاوں تو پاکستان میں اگر ان کا کوئی حمایتی ھے بھی تو وہ بھی ان سے تنگ ھے۔
میں پاکستان سے باہر ہوں میں بہت مصروف ہوں " کسٹمرز کو دینی ہوتی ہے" میں نہیں آ سکتی تم لوگ باہر نکلو "کے پی" کو بند کر دو ( ٹنل والی کشتی)
2
10
398
اے پئیاں جے ساریاں بڑھکاں۔ ایناں نے جہاد کرنا سی تے نسدے ویکھو۔
مردان ،،،، جذباتی یوتھیوں کے روتے ہوئے گرفتاری کے مناظر قیادت خود بھاگ جاتی ہے لوگوں کے بچے ذلیل ہو جاتے ہیں
2
243