Huma_com retweeted
یونہی رنجشوں میں گزر گئے
کبھی وہ خفا ، کبھی میں خفا
چاہتوں کے موڑ پر
کبھی وہ رکا ، کبھی میں رکا
وہی راستے وہی منزلیں
نا اسے خبر ، نہ مجھے پتہ
بس اپنی اپنی آنا میں گم
کبھی وہ جدا ، کبھی میں جدا ۔۔۔۔۔۔ !!💔🖤
#X_promo
Huma_com retweeted
اقسم بالله فيديو للتاريخ .. استسلامه بهاللقطة🥶
النصراوي سيُخبر احفاده ان رونالدو لعب لفريقه .. وانا سأخُبر احفادي انهُ تم ترويض رونالدو حتى استسلم
#الهلال_النصر
#كأس_الدرعية_للسوبر_السعودي
Huma_com retweeted
میں تو بہت معصوم ہوں۔۔۔😍
لیکن میرے اندر جو جن ہے وہ بولتا پنگے کر پنگے 😜😂
#X_promo
Huma_com retweeted
تہــؔـذیـؔب سڪـھاتــؔـی ہـؔے جیــؔـنے ڪـا سلیــؔـقہ💯🔥
تعلــؔـیم سـؔے جاہـؔل ڪـی جہالــؔـت نہیـؔں جـؔاتــؔـی 💔✨
#X_promo
Huma_com retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
*اسلامی علم کا امتحان*
صحیح جواب کے مطابق ری ایکٹ کریں!
*سوال:*
قرآن پاک میں کس نبی کا ذکر سب سے زیادہ آیا ہے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام 👍
حضرت موسیٰ علیہ السلام ❤
حضرت یوسف علیہ السلام 🙏
#X_promo
Huma_com retweeted
Assalamualaikum 💖
یادیں ہمیشہ خاص ہوتی ہیں۔ کبھی روتے ہوئے دنوں کو یاد کر کے ہنستے ہیں اور کبھی ہنسنے کے دنوں کو یاد کر کے روتے ہیں۔!!
یہی زندگی ہے۔
Good Afternoon X Family 💖
Huma_com retweeted
میں نے ماں سے پوچھا کب تک اپنے کاندھے پر سر رکھنے دیں گی ؟
ماں مسکرائیں اور کہا ! جب تک لوگ مجھے اپنے کاندھے پر نہ اٹھالیں
اللہ پاک ہم سب کی ما ئوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے
اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں ہیں انہیں صبر جمیل عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
#X_promo
Huma_com retweeted
دل دل پاکستان ❤️
جان جاں پاکستان 🇵🇰
پاکستان کی پہچان عمران خان ✌️❤️🇵🇰😇
#X_promo
Huma_com retweeted
لبنانی کہاوت ہے کہ کبھی یہ مت سوچو ۔!!🌸
کہ تمہارے محبوب نے تمہیں کتنا رومینٹک بھرا میسج بھیجا ہے_
ہمیشہ یہ سوچو کہ اس کو کس نے بھیجا ہے _!!🌸🥵🙄🙄😕😏
نا جیو نا جینے دو 🤣🤣🤣🩶
#X_promo





























