Huma_com (@Humacom1) header
Huma_com (@Humacom1) profile picture

Cricket enthusiast | Bookworm | Content Creator | Embracing my distinctive attributes with a unique blend of sensitivity and humor.Join my creative journey!

Kingdom of Saudi Arabia
Joined March 2019
Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)Photo by Huma_com (@Humacom1)
پاک فوج کے بدمعاش جرنیلوں نے جمہوریت کے حامی 100 مظاہرین کو گولی مار دی
68
5,341
94
11,744
171,816
مرنے والوں کو کتنا یقین تھا 💔
127
3,177
73
8,279
126,549
دشمن کا نام سنتے ہی کر جائیں جو فرار اپنوں کو مارنے کے لیئے ہو گئے تیار کیوں تم نہیں جاتے ہو فلسطین جوانوں کیوں چور لٹیروں سے تم کو اس قدر ہے پیار بھائی سے اپنے تم کو لڑاتے ہیں یہ بذدل کچھ ہوش کرو فاعتبرو یا اولی الابصار ۔۔۔
5
7
354
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ اسی جماعت کا جوش، جذبہ اور پختگی ہے جس نے ڈھائی سال کی بدترین فسطائیت، جبر، مقدمات، توہین، چھاپے، ناموس کی بے توقیری، چادر و چار دیواری کی پامالی اور وحشت و بربریت کی انتہا دیکھی؟ آپ جس جماعت کو مٹانے نکلے تھے وہ تو پَک کر کُندن ہو چکی ہے، جسے ڈرانے کیلئے آپ نے ہر گھناؤنا حربہ آزمایا وہ نڈر اور بے باک ہو چکی ہے، آپ نے جس سے اسکا لیڈر اور نشان چھینا وہ آئین کی بالادستی کا نظریہ بن چکی ہے، آپ نے تحریک انصاف کو وقت دیا تھا کہ سدھر جاؤ، اب تحریک انصاف آپکو وقت دے رہی ہے کہ ضد چھوڑ دیں اور سنبھل جائیں #HappyBirthdayImranKhan
2
3
8
391
Happy Birthday to the man who showed us the power of determination both on and off the pitch. Imran Khan, may this year bring you success, and the strength to keep fighting for your causes. #HappyBirthdayImranKhan
3
1
5
277
Huma_com retweeted
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
9
2
10
566
#ليله_الجمعه #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #انقاذ_النصر_مطلب_عشاقه ﴿ ᷂وَاذْكُر ᷂رَّبَّكَ ᷂إِذَا ᷂نَسِيتَ ﴾ ✿| ᷂سبحـان،الله ✿| ᷂الحـمد،لله ✿| ᷂لا،إله،إلا،الله ✿| ᷂الله،اڪبـر ✿| ᷂أستغفرالله ᷂واتوب ᷂إليه صلوا على النبي محمد ❤️. ﮼اللَّهُمَّ،صَلِّ،وَسَـــلِّمْ،على،نَبِيِّنَا ᷂םבםב ﷺَ🍃
2
1
3
255
یونہی رنجشوں میں گزر گئے کبھی وہ خفا ، کبھی میں خفا چاہتوں کے موڑ پر کبھی وہ رکا ، کبھی میں رکا وہی راستے وہی منزلیں نا اسے خبر ، نہ مجھے پتہ بس اپنی اپنی آنا میں گم کبھی وہ جدا ، کبھی میں جدا ۔۔۔۔۔۔ !!💔🖤 #X_promo
11
7
1
15
359
- سُبحان اللهِ عدَدَ ما خلَق - سُبحان اللهِ مِلْءَ مَا خلَق - سُبحان اللهِ عدَدَ ما في الأرضِ والسماءِ - سُبحان اللهِ مِلْءَ ما في الأرضِ والسماءِ - سُبحان اللهِ عدَدَ ما أحصى كتابُه - سُبحان الله مِلْءَ ما أحصى كتابُه😍 #غرد_بالقرآن #غرد_بصورة #المملكة_العربية__السعودية #الاهلي_العروبه 🌴 🇸🇦🇸🇦💚🇸🇦🇸🇦🌴 🌴 🇸🇦🇸🇦💚🇸🇦🇸🇦🌴 🌴 🇸🇦🇸🇦💚🇸🇦🇸🇦🌴
1
1
5
107
- سُبحان اللهِ عدَدَ ما خلَق - سُبحان اللهِ مِلْءَ مَا خلَق - سُبحان اللهِ عدَدَ ما في الأرضِ والسماءِ - سُبحان اللهِ مِلْءَ ما في الأرضِ والسماءِ - سُبحان اللهِ عدَدَ ما أحصى كتابُه - سُبحان الله مِلْءَ ما أحصى كتابُه😍 #غرد_بالقرآن #غرد_بصورة #المملكة_العربية__السعودية #الاهلي_العروبه 🌴 🇸🇦🇸🇦💚🇸🇦🇸🇦🌴 🌴 🇸🇦🇸🇦💚🇸🇦🇸🇦🌴 🌴 🇸🇦🇸🇦💚🇸🇦🇸🇦🌴
1
3
68
السلام و علیکم #X_promo آپ لوگوں کی سپورٹ کی وجہ سے آج مجھے ایک چوٹی سی خوشی ملی الحمداللہ 1 ہزار فالورذ پورے ہو گے جس کو میرا فالو بیک نہیں ملا وہ ان اکاؤنٹس کو فالو کر کے کمنٹس میں Done لکھیں سب کو فالو بیک ملے گا انشاءﷲ @IK151 @M_Sial6 @SP14572 @kashii79 @Humacom1
23
20
28
587
Huma_com retweeted
Assalmo.o.Alikum Have a nice day #X_promo
15
23
26
232
اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ نمازِ فجر کی اہمیت نمازِ فجر کی اہمیت و برکت کا اگر لوگوں کو علم ہو جائے تو وہ ساری رات جاگ کر فجر کا انتظار کریں. ہم میں سے اکثریت اس قدر بد نصیب ہے کہ ساری رات جاگ کر آنلائن یا ٹی وی پہ برباد کر دیتے ہیں اور فجر سے ذرا سا پہلے لمبی تان کر سو جاتے ہیں نماز سے بچنا دراصل بد بختی ہے۔ آج ہی سچی توبہ کیجئے اور اپنی نمازوں کی حفاظت کیجئے۔۔۔۔۔۔ #X_promo
16
18
20
249
ڈیلی پرموشن 3 لسٹ 100 + repost کے ساتھ شامل ہونے کیلئے ابھی ہینڈل مینشن کرے ان شاء اللہ💯✔️ آج کی لسٹ @Qen_pro ♟️ @Q_261 @IK151 @um_r_7 @BAA_WA @5nqvi @1fazl2 @Aln_m06 @Humacom1 @kashii79 @1Mlkani @YPS26 @_jan00 @Ms_Haider1 HT✓ Best active grps🛜 #Q_promo #BBN #x_promo
12
19
28
635
جب انسان کو وہاں سے چوٹ لگے جہاں اس نے آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا ہوتا ہے تو نہ سوچنے کی صلاحیت باقی رہتی ہے نہ ہی سمجھنے کی ..!! گلہ تک کرنے کی گنجائش نہیں ہوتی ... کیونکہ مجرم آپ ہوتے ہیں اور آپ کا نا قابل معافی جرم ... بھروسہ !!! لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھروسہ اگر اللہ تعالیٰ پر ہو تو ٹوٹنے کا وقت ہی نہیں آتا #X_promo
20
20
27
627
خان کیوں نا اچھا لگے ہمیں ۔۔۔۔ تم 14 روپے یونٹ بجلی سستی (وہ بھی صرف دعویٰ) کرنے کی بات کرتے ہو وہ بھی صرف پنجاب میں اور وہ ملنگ آدمی ساری بجلی ہی 13 روپے فی یونٹ میں دیتا ہوتا تھا وہ بھی سارے پاکستان کو.... نیٹ کی سپیڈ کم کرنے کے بجائے اپنی بیغیرتیاں کم کر کے دیکھ لیں ۔۔۔ شائد لعنتیں اور گالیاں کم پڑیں.. #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ
2
2
455
کپڑوں،جوتوں اور بناوٹی سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ،شعور اور گفتگو پر کام کریں ، کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناؤٹی سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے لیکن اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی پڑتی ہے. #X_promo
4
4
4
196
Huma_com retweeted
اقسم بالله فيديو للتاريخ .. استسلامه بهاللقطة🥶 النصراوي سيُخبر احفاده ان رونالدو لعب لفريقه .. وانا سأخُبر احفادي انهُ تم ترويض رونالدو حتى استسلم #الهلال_النصر #كأس_الدرعية_للسوبر_السعودي
1
3
143