Heart Breaker retweeted
دنیا دیوانی ہے عمران خان کی
ایک افریقی کا عمران خان کو اپنے آرٹ کے ذریعے خراج تحسین
Heart Breaker retweeted
شوکت خانم ہسپتال کے لیے کروڑوں روپے عطیہ کرنے والے شخص سے عمران خان نے گھر جانے کے لیے صرف ایک ہزار روپے کرایہ مانگا، جبکہ عطیہ کی گئی رقم میں سے ایک روپیہ بھی اپنے لیے نہیں لیا، کیونکہ وہ ہسپتال کی امانت تھی۔ افتخار ٹھاکر
#ImranKhan #ShaukatKhanum #IftikharThakur
Heart Breaker retweeted
وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور بننے سے انکار
لیجنڈری آل رائونڈر کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ
dailyqudrat.pk/546380/
#Dailyqudrat #Qudratnews @wasimakramlive
Heart Breaker retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میجر جنرل راشد محمود ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے
Heart Breaker retweeted
18 سال پہلے 2008 میں عمران خان کا ایک وژن تھا اور اب وہ حقیقت بن رہا ہے۔
عبدالرحمٰن السید مبارک ہو ، نیک تمنائیں اور دعائیں۔
Heart Breaker retweeted
غاصبوں نے 8 فروری 2024 کو پاکستان کے عوام کے ساتھ وہ کچھ کیا جو اسرائیل نے بھی نہیں کیا۔
Heart Breaker retweeted
🚨🚨
الرٹ
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
زیادہ سے زیادہ عمران خان کے لے آواز اٹھائیں
Heart Breaker retweeted
عمران خان کا ایک اور خواب مُکمل ہونے جا رہا ہے شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر 2026 کو مکمل ہو جائے گا ان شاء اللہ اس لئے جیتنا ہو سکتا ہے دل کھول کر ڈونیشن کریں ۔۔
Heart Breaker retweeted
ترقی کرتا پاکستان....
یہ وہ تعداد ہے جو لیگل طریقے سے ملک چھوڑ کر گئے ہیں جو ڈنکی لگا کر گئے ہیں انکی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے
عاصم منیر اس جھنڈے کو تو اتار سکتا ہے مگر اس جھنڈے کی محبت دِلوں سے کبھی نہیں نکال سکے گا #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Heart Breaker retweeted
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
Heart Breaker retweeted
حکومت قربان کردی مگر یزید کی بیعت قبول نہ کی ✌️
Well Fought @SohailAfridiISF
انشااللہ تم پھر آؤ گے اور ہم چار کروڑ عوام کے ووٹ یہ شب خون کسی ڈکٹیٹر کو نہیں مارنے دیں گے ✌️✌️
#imrankhan #sohailafridi #peshawar #kpk #governerrule #peshawarunderattack
Video Credir @Shararti_Ai
Heart Breaker retweeted
یہ یہ ہوتا ہے جذبہ 🔥
لیڈر کی رہائی کے لئے نوجوان لانگ مارچ کے لیے اپنے گھروں سے روانہ
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا

























