Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu) header
Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu) profile picture
Pakistan
Joined January 2025
Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)Photo by Wisdom Talk (@WisdomTalkUrdu)
فرائض چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں، وہ صرف وظائف پڑھنے سے کبھی ختم نہیں ہوتے؛ عبادت کے ساتھ ذمہ داریوں کی ادائیگی بھی ضروری ہے۔ #mind #truth #people #time #awareness
125
ایک طوائف نے جب قلم اٹھایا تو شہر کے تمام نام نہاد شریفوں کے چہروں سے نقاب اترنے لگے؛ کیونکہ سچ اکثر وہی لکھتا ہے جسے معاشرہ جھوٹا سمجھتا ہے۔ #mind #truth #people #time #awareness
110
ہر انسان اپنی پسند کا الگ درخت اگانا چاہتا ہے، اسی لیے انسانیت کا باغ کبھی آباد نہیں ہوتا؛ حالانکہ خوبصورتی تنوع میں نہیں، ایک دوسرے کو قبول کرنے میں ہے۔ #mind #truth #people #time #awareness
1
122
عزت دار ہونا مشہور ہونے سے کہیں بہتر ہے؛ کیونکہ شہرت تو آسانی سے مل جاتی ہے، مگر اپنی عزت بچانے کے لیے کبھی کبھی بڑی بڑی رسوائیاں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ #mind #truth #people #time #awareness
78
نسل در نسل جہالت وراثت میں ملتی رہے تو قومیں ترقی نہیں کرتیں، کیونکہ اندھی عقیدت انسان سے سوال کرنے، حقیقت پہچاننے اور سچ قبول کرنے کی صلاحیت چھین لیتی ہے۔ #mind #truth #people #time #awareness
116
ہمارے معاشرے کے لوگ حق اور سچ کا ساتھ نہیں دیتے، بلکہ سچ کے بجائے اپنے گروہ، جماعت اور مفاد کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ #mind #truth #people #time #awarenes
1
1
67
اس قوم کو اپنی ذلت اور خواری کا احساس نہیں ہوتا، بس لیڈر کا پسندیدہ ہونا ضروری سمجھتی ہے! #mind #truth #people #time #awareness
1
110
باہر کے یزید کو شکست دینے کے لیے پہلے اپنے اندر کے یزید کو شکست دینا پڑتی ہے، کیونکہ اصل انقلاب اپنے نفس اور ضمیر سے شروع ہوتا ہے۔ #mind #truth #people #time #awareness
76
Give me justice before its too late - Imran Khan 🥺
8
521
9
2,226
27,599
جس ملک میں ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ نوکریاں ملتی رہیں، وہاں روزگار سے مایوس نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں سمندروں میں ڈوب کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔ آخر نوجوانوں کے خوابوں اور زندگیوں کی ذمہ داری کون لے گا؟ #mind #truth #people #time #awareness
79
لکڑی کا کیڑا پوری کرسی کو کھا جاتا ہے، جبکہ کرسی کا کیڑا پورے ملک کو کھا جاتا ہے! #mind #truth #people #time #awareness
74
ملک کی تقدیر خاندانوں کے نام سے نہیں، اداروں کی مضبوطی اور انصاف سے بدلتی ہے۔ #mind #truth #people #time #awarenes
60
فرقوں میں بٹ کر ہم نے انسانیت کو بھلا دیا، حالانکہ ہمارا دین نفرت نہیں بلکہ اتحاد، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ #mind #truth #people #time #awareness
1
87
غریب کی بیٹی کے خواب بھی اتنے ہی قیمتی ہیں جتنے امیر کی بیٹی کے۔ #mind #truth #people #time #awareness ہم نے رش
124
ہماری سب سے بڑی غلامی یہ ہے کہ ہم سوال کرنے سے ڈرتے ہیں۔ #mind #truth #people #time #awareness
83
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اس لیے اپنے دل کو صاف رکھو۔ #mind #truth #people #time #awareness
113
جس ملک میں استاد کو چور سمجھا جائے، اُس ملک کے مستقبل سے علم کی روشنی چھن جاتی ہے! 💔🥀
57
18 years ago in 2008, Imran Khan had a vision & now it’s becoming a reality. Congrats Abdul El Seyed, Keep making us all proud, sending best wishes & prayers from 🇵🇰👏.
It is my honor and privilege to be headed to the US Senate to serve the great state of Michigan.  Michigan, we did what they said couldn’t be done. We won. Together. Now the real work begins.
176
3,154
113
10,844
282,717
Wisdom Talk retweeted
We urge the @UN & international human rights bodies to urgently intervene, take notice of the grave injustices against our father, Former PM of Pakistan Imran Khan & stand up for his fundamental rights & justice. 🚨 — @Kasim_Khan_1999 & @SulaimanKNiazi #Midterms2026
12
804
7
1,452
7,951
Wisdom Talk retweeted
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا Indeed, with hardship comes ease. In sha'Allah aameen 🤲 #بےقصور_اسیران_رہا_کرو #عمران_خان_کو_رہا_کرو
2
8
1
18
531