Halima BiBi retweeted
دل امیر تھا لیکن مقدر غریب تھا
ہم آچھے بہت تھے لیکن برا نصیب تھآ
کوشش کرکے بھی کچھ نہ کر سکے ہم
گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا
حیام 🥀🥀
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Halima BiBi retweeted
حال دل سب سے چھپانے میں مزا آتا ہے
آپ پوچھیں تو بتانے میں مزا آتا ہے....!!!!
روشنی بوجھ سی لگتی ہے شب ہجراں میں
ہاں مگر دل کو جلانے میں مزا آتا ہے......!!!!!
جس کے کچھ تار الجھ جاتے ہیں دل کی صورت
بس اسی ساز میں گانے کا مزا آتا ہے....!!!!
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
ہم وہ آ.وارہ کہ جو دشــــت نہ گھر کے لئے ہیں
جانے پھر کون سی دنیائے دگـــــر کے لئے ہیں
رونقیں بھی تو بـــجھا دیتی ہیں آنکھیں اکثر
کچھ نظارے ہیں کہ قـــاتــل جو نظر کے لئے ہیں
تم تو افـــلاک سے تاروں کی خبر لے آئے
ہم پریـــشان ابھی سمــت سفر کے لئے ہیں
#متاعِ_دل
وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہ تھی
اَب جو تنہا ہے تو دیوار پر آ بیٹھا ہے
#متاعِ_دل
Halima BiBi retweeted
🌙✨ شب بخیر، پیارے دوستو! ✨🌙
آپ کی رات سکون اور خوبصورت خوابوں سے بھر جائے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی خوشیوں اور رحمتوں سے سجا دے۔ 🤲
ہر صبح نئی امید اور مسکراہٹ لے کر آئے۔ 🌹
خوش رہیں، آباد رہیں! ❤️
#متاعِ_دل
Halima BiBi retweeted
1184 دنوں سے عمران خان پابندِ سلاسل ہے، ایک انسان کے 1184 قیمتی دن چھین لیے گئے، مگر انصاف کے ایوانوں میں ایسی خاموشی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
کیا ضمیر بھی قید ہو چکے ہیں؟ آخر وہ دن کب آئے گا جب انصاف، طاقت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے ساتھ کھڑا ہوگا؟
#بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
Halima BiBi retweeted
ان کی نظروں سے محبت کا جو پیغام ملا
دل یہ سمجھا کہ چھلکتا ہوا اک جام ملا
زندگی ڈوب گئی ان کی حسیں آنکھوں میں
یوں میرے پیار کے افسانے کو انجام ملا
مجھ کو خود اپنی اداؤں سے حجاب آنے لگا
ان کے ہونٹوں پہ مچلتا جو مرا نام ملا
غم کی راہوں میں بھٹکتے تھے ہواؤں کی طرح
ان کی بانہوں میں سمٹ کر ہمیں آرام ملا۔
کلیم عثمانی
#متاعِ_دل
شب بخیر ✨Good night twitter warriors ✨
دل کو تیری ہی تمنا
دل کو ہے تجھ سے ہی پیار
چاہیے تو آئے نہ آئے
ہم کریں گے انتظار
#متاعِ_دل
🕋 اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
🤲 جب رب چاہے تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔
❤️ ہمیں ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
🌹 بے شک اللہ بہترین کارساز اور سب سے بڑا مہربان ہے۔
#متاعِ_دل
Halima BiBi retweeted
عمران خان واحد لیڈر ہے جو پاکستانی عوام کے بارے میں سوچتے ہے
وہ پاکستان کی خودمختاری انصاف اور عوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں
ان کی جدوجہد نے بہت سے لوگوں کو امید اور حوصلہ دیا ہے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
@Legacy_Leavers_
@AHashmi_190
Halima BiBi retweeted
Happy Sunday
Good afternoon 😍🌸🌸
اسلام وعلیکم 🥀
نومبر کا سرد پہلا دن 😍🍁🍂
مسکراہٹ ایک صدقہ ہے دیا کیجیۓ لیا کیجئے
اپنے آس پاس لوگوں کا خیال رکھیے
زندگی خوبصورت ہے، بس اسے دیکھنے کا زاویہ مثبت ہونا چاہیے 😍🙌
#امبر_ہاشمی
#متاعِ_دل
Halima BiBi retweeted
جب کام ایک خوشی بن جائے، تو زندگی ایک نعمت ہے۔ جب کام صرف ایک فرض ہو، تو زندگی غلامی بن جاتی ہے
مکسیم گورکی
#متاعِ_دل
🌴کس طرح تجھ سے کہیں کتنا بھلا لگتا ہے
تجھ کو دیکھیں تیرے دیدار میں گم ہو جائیں ❤️🌷
#متاعِ_دل
ناحق کی قید سیاسی انتقام اور بے گناہ کارکنوں و فیملی پر ظلم آئین اور انسانیت دونوں کا قتل ہےعمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم نہیں بلکہ غیرت کا تقاضا ہے ہمارے بے قصور اسیران کو فوراً رہا کرو
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Halima BiBi retweeted
حق کی آواز کو احترام سے سنا جانا چاہیے۔
پرامن جدوجہد ایک زندہ معاشرے کی علامت ہے۔
انصاف ہر شہری تک پہنچنا چاہیے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Halima BiBi retweeted
Replying to @TeamInqilab_
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں
Halima BiBi retweeted
انصاف کی آواز بلند کرنا ایک ذمہ دار شہری کا حق ہے۔
پرامن انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے جائیں۔
بے قصور اسیران کو رہا کیا جائے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
یہ اندھیری رات ہے زیادہ دیر نہیں چلے گی، اللّٰہ قرآن میں کہتا ہے صبر کرو۔ عمران خان
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
اسیر کے پیچھے ایک خاندان انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ انسانی ہمدردی اور انصاف کا تقاضا ہے کہ قانونی حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دل
تم ہی جب نہ ہوگے تو ویران ہوگا۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Halima BiBi retweeted
ہماری آواز نفرت کے لیے نہیں انصاف کے لیے ہے۔
ہمارا مطالبہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے۔
بے قصور اسیران کو رہا کیا جائے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو



























