
۔ My mission in life is not merely to survive,but to thrive. Belive in Allah #letsconnect4QAKSCCC
Joined January 2016
- Tweets6.8K
- Following618
- Followers785
- Likes16.6K
ہمیں مٹی سے بنایا گیا تھا تاکہ ہمارے اندر عاجزی اور بکھر جانے کی صلاحیت ہو، لیکن جب انسان اپنے خالق سے کٹ جاتا ہے تو وہ مٹی کا یہ بوجھ اٹھا نہیں پاتا۔ پھر وہ اس مٹی کی بے چینی کو چھپانے کے لیے سستے نشوں، موبائل کی اسکرینوں اور جھوٹی لذتوں کا سہارا لیتا ہے تاکہ اسے اپنی اوقات یاد نہ آئے۔"
مٹی سے بنا ہے تو مٹی سے پیار کر
اپنی اصل سے کبھی نہ انکار کر
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی
پھر میں نے اُن کو روند کر قصّہ ختم کیا
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
Replying to @RealAteeb007
ذہن ماؤُف ہُوا، حرفِ دُعا یاد نہیں
کیسے کاٹی ہے بِنا جُرم سزا، یاد نہیں
ہاں اس اِک بات پہ ہم دونوں ہی اِک پیج پہ ہیں
حجر اِک عار ہُوا ____________ کیسے ہوا یاد نہیں
تجھ کو بھی میری طرح رنجِ غمِ فُرقت ہے
تجھ کو بھی ترکِ تعلق کی وجہ __ یاد نہیں
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
شرماں دے تلوار نہ دیویں
اکھاں نوں ہتھیار نہ دیویں
تینوں جیون کہہ بیٹھا واں
ویکھیں کدھرے مار نہ دیویں
مینوں لُٹ دا مال سمجھ کے
اگے کدھرے ہار نہ دیویں
(استاد تجمل کلیم)
#متاعِ_دل
اور پھر آگہی سے بچتے ہوئے
اپنے ہونے سے خوف کھاتے ہوئے
ہم نے اپنے خیال میں جا کر
ہاتھ باہر نکال کر (ایسے)
ایک جھٹکے سے خود کو کھینچ لیا
#متاعِ_دل
ہم نے بھی محبت میں بہت کچھ گنوایا ہے،
ہر درد کو ہنس کر دل میں چھپایا ہے،
تم ہمیں غیروں کا ہونے کا الزام نہ دو،
ہم نے تو آج بھی تمہیں دل میں بسایا ہے۔۔۔❤️🩹🥀
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
شاید ہماری تلاش ایک دوسرے کو پانے کی نہیں،اپنے وجود کو سمجھنے کی تھی۔میں تجھ میں خود کو ڈھونڈتی رہی
اور تو مجھ میں اپنی پہچان تلاش کرتا رہا
مگر اس سفر میں یہ طے نی ہو سکا کہ ہم ایک دوسرے کی منزل تھے یا محض وہ آئینہ،جس میں ہم اپنی ذات کا عکس دیکھنا چاہتے تھے
#متاعِ_دل
Good night
غزل
پہلے جگر کے خوں سے زباں کا وضو کرو
پھر اُس کے بعد عشق پہ تم گفتگو کرو
محبوب کو منانے کی لذت ہے بے مثال
اِک بار روٹھ جائے وہ یہ آرزو کرو
ملتے ہیں عشق میں یہ خزانے نصیب سے
زخموں پہ ذکرِ یار سے ہنس کے رفُو کرو
ہو گی نمازِ عشق ادا کیسے بن صنم
اظہارِ عشق ہے یہ اِسے رُوبرُو کرو
صحرا بھی ہے جنوں بھی بھٹکتے نہیں ہو کیوں
عاشق ہیں اگر آپ تو پھر جستجو کرو
نہ دیکھیے اِدھر اُدھر یہ عشق ہے میاں
بے خوف ہو کے زندگی بھر کُو بہ کُو کرو
دردِ جدائی سُنتِ مجنوں ہے عشق میں
تم بھی نیاز اِس کو ادا ہُو بہ ہُو کرو
منیر نیازی
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
وہ کیسی بے کلی تھی عجب اضطراب تھا
کانٹا تھا چٹکیوں میں سرے پر گلاب تھا
اے بیکسی وہ دور بھی دیکھا ہے میں نے جب
تھی در پہ شمع چھت پہ مرا مہتاب تھا
تیرے ہی ساتھ دفن ہوئی ہے مری حیات
وہ آج بھی ہے درد جو کل بے حساب تھا
وہ کیا تھا یہ تو جانتا ہے صرف میرا دل
جز آئنہ کوئی بھی نہ اس کا جواب تھا
ہر زاویے سے میں نے پڑھا اس کو با وضو
چہرہ تو اس کا جیسے مقدس کتاب تھا
آج انفصال روح و بدن تھا ترا وصال
کس سے کہوں کہ وہ مرا عہد شباب تھا
اخترؔ تلاش یاد کی محرومیاں نہ پوچھ
خود اپنی انجمن میں وہ زیر نقاب تھا
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
چاندنی ✨🌙
خان!!!
*ختـــم کـــرتے ہیـــں اب صفائیـــوں کـــا سلسلـــہ*❤️🩹🥀
*تـــم بھـــی تھـــک گئـــے ہـــو گـــے ہمیـــں بـــرا سمجھتـــے سمجھتـــے*💔🥲
#متاعِ_دل ♥️
#Chandni_ki_baten
🤖 Made with AI
Ateeb Ul Hassan retweeted
چاندنی ✨🌙
خان!!!!
*کوئی کسی کو نہیں سمجھ سکتا*
کیونکہ
*انسانوں کے دل سمندر سے زیادہ گہرے
اور
آگ سے زیادہ پُر اسرار ہوتے ہیں*
🍁🍁🍁🍁
#chandniii_Ki_Batain💙
#متاعِ_دل💙
🤖 Made with AI
Ateeb Ul Hassan retweeted
چاندنی ✨🌙
خان!!!!
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش
شدید تر۔۔۔۔
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو🍁🥹
#Chandni_ki_baten 🥰🥹
#متاعِ_دل ♥️
Ateeb Ul Hassan retweeted
چاندنی ✨🌙
Hi everyone 👋
*امی نے کہا مہمانوں سے کھانے کا پوچھو..... 🤩 🥺 🤦
*میں نے کہا کھانا کھا کر آئے ہیں یا جا کر کھائیں گے۔ 😜
*اب امی دوسرے کمرے میں بلا رہی ہے پتہ نہیں کیا کہنا ہے 🤗 😫
#chandniii_Ki_Batain💙
#متاعِ_دل💙
*جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭*
Ateeb Ul Hassan retweeted
یہ جو تکتے ہیں کتابوں کی طرف ہم ، ورنہ
تیرے چہرے سے تو بہتر کوئی تحریر نہیں
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
جون ایلیاء
#متاعِ_دل
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
#متاعِ_دل
جب رتیں بے نام ہو جائیں
اور دکھ اپنی ہی شدت سے تھک کر
پناہ مانگنے لگیں
جب آنکھوں کے کنارے
آنسوؤں کے بوجھ سے پتھر ہو جائیں
اور حلق میں
ادھورے خوابوں کا گھٹن زدہ ہجوم
سانسوں کی راہ روک لے
اس بے اماں ساعت میں
میں زندگی کا یہ ابدی بوجھ
خدا کی دہلیز پر رکھ آؤں گی...!
ابلیکا ابلیکا
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
اور پھر آگہی سے بچتے ہوئے
اپنے ہونے سے خوف کھاتے ہوئے
ہم نے اپنے خیال میں جا کر
ہاتھ باہر نکال کر (ایسے)
ایک جھٹکے سے خود کو کھینچ لیا
#متاعِ_دل



























