Pinned Tweet
`صࢪف تــــــــــــــــم🎋💍🌻`
*محبـت بہـت خوبصـورت چیـز ہـے*
*اگـر صحیـح شخــص سـے ہوجـاۓ تـو!!!!
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے.....!!!!
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
تیری پھینکی ہوئی پینسل ہزاروں میں پڑتی تھی
کلاس کی لڑکیاں تیری چیزیں بیچتی تھیں مجھے
😊😂🤭😥
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو دل کرتا ہے،
تجھے دیکھ کر تیرا ہو جانے کو دل کرتا ہے۔
کچھ ایسی کشش ہے تیری نگاہوں میں،
کہ ہر بار تجھے دیکھنے کو دل کرتا ہے۔
نہ لفظوں کی ضرورت، نہ اظہارِ محبت،
تیری آنکھیں پڑھ کر سب سمجھ جانے کو دل کرتا ہے۔
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
حال دل سب سے چھپانے میں مزا آتا ہے
آپ پوچھیں تو بتانے میں مزا آتا ہے....!!!!
روشنی بوجھ سی لگتی ہے شب ہجراں میں
ہاں مگر دل کو جلانے میں مزا آتا ہے......!!!!!
جس کے کچھ تار الجھ جاتے ہیں دل کی صورت
بس اسی ساز میں گانے کا مزا آتا ہے....!!!!
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
ہم وہ آ.وارہ کہ جو دشــــت نہ گھر کے لئے ہیں
جانے پھر کون سی دنیائے دگـــــر کے لئے ہیں
رونقیں بھی تو بـــجھا دیتی ہیں آنکھیں اکثر
کچھ نظارے ہیں کہ قـــاتــل جو نظر کے لئے ہیں
تم تو افـــلاک سے تاروں کی خبر لے آئے
ہم پریـــشان ابھی سمــت سفر کے لئے ہیں
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
اســــــــــــــــلام علــــــــــــــــیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے میرے پاک رب 🌿
ہمارے دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور، ہماری زبانوں کو درود سے تر اور ہماری زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے نور سے روشن فرما
آمــــــــین یا رب العالمـــــــــــین
#رحمۃ_للعالمین_محمدﷺ
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
تیرا دامن ہو میرا دل ہو یا پھر کوئی چہرہ ہو
گزرتا وقت چیزوں سے وفاداری نہیں کرتا
مجھے حیرت ہے تو نے بھی میرا رستہ نہیں روکا
تجھے تو علم تھا میں ،، اداکاری ،، نہیں کرتا
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
*کامیابی کا اصل فارمولا! ⚡🏆*
سخت محنت، مستقل مزاجی، نظم و ضبط اور صبر کا یہ حسین امتزاج ہی انسان کو منزل تک پہنچاتا ہے۔
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
؛٫ ختم کر بات ــــــــــــــــ گھر بھی جانا ہے ...!!!
خامشی مجھ کو ـــــــــــــــــــ ڈھونڈتی ہو گی ...!!!
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
کچھ خواب تتلیوں جیسے ہوتے ہیں
انہیں پکڑا نہیں جاتا
انہیں محسوس کیا جاتا ہے
وہ شور نہیں کرتے، ضد نہیں کرتے
بس جب ہم سب سے زیادہ پُرسکون ہوتے ہیں
چپکے سے آکر ہتھیلی پر اتر جاتے ہیں
اسی طرح
ایک دن ہماری ساری دعائیں
سنہری تتلی بن کر ہمارے ہونٹوں کو چھو لیں گی
#Good_night
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
؛٫ کتنی آسانی سے ـــــــــــــــ کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں ...!!!
اتنی مشکل سے ـــــــــــــ کماۓ ہوۓ مخلص رشتے ...!!!
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
میں برسوں اذیتیں سہنے والا شخص تمہاری آغوش میں سارے غم بھول جاتا ہوں، ماں کے بعد ایک تم ہی ہو جسے دیکھ کر مجھے سکون ملتا ہے ❤️
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
مجھے بہت پسند ہے 🤍
سردی کی پہلی دستک
اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں
اداسی میں ڈوبی شامیں
پتوں کا گرنا
رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند 🌙
سورج کی اخری جھلک
برستی بارش🌧️
اور
شور مچاتی لہریں🌊 مجھے پسند ہیں
انداز اچھا ہے نومبر تیرے انے کا 🤗
شبِ بخیر 🕊️
#متاع_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
-" مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی ، نِبھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں ۔۔
جس طرح مُحبت دینے کیلئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے ،
اسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے ....❤️
#متاعِ_دل
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
اکھیوں میں اکھیاں ڈال کر وہ لے گئی
جیب سے پرس نکال کر
😅😅
#متاعِ_دل
🤖 Made with AI
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
#متاعِ_دل
بڑی حسین ہے زلفوں کی شام پی لیجئے
ہمارے ہاتھ سے دو چار جام پی لیجئے
پلائے جب کوئی معشوق اپنے ہاتھوں سے
شراب پھر نہیں رہتی حرام پی لیجئے
ꨄ︎ 𝑯𝒂𝒚𝒂𝒎 ꨄ︎🥀 retweeted
سونے سے پہلے
اپنے بہترین کپڑے پہنو
خوشبو لگائیں اور اپنے کمرے کو صاف کریں۔
کچھ جو خواب میں آتے ہیں۔
وہ اصل میں آنے والوں سے زیادہ مہمان نوازی کے مستحق ہیں۔
نزار قبانی🖤
#متاعِ_دل




































