Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger, https://xitter.cf/t.co/QHYTxTgSyc

Joined October 2020
نہ ایران، نہ افغانستان... سب سے پہلے پاکستان
40
81
5
648
21,392
بریکنگ نیوز: حوثی دہشتگردوں نے مایوسی کا شکار ہو کر یمنی عوام کو ہی نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے. سعودی ایئرسٹرائکس میں بھاری نقصان اٹھا کر حوثی دہشتگردوں نے آج گنجان آباد شہر مآرب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنا دیا. یمنی جائنٹ فورسز نے کہبوب میں حوثیوں کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ یمنی فورسز کی جوابی کاروائی میں حوثیوں کے سینکڑوں کارندے ہلاک اور زخمی ہو گئے. امکان ہے کہ حوثیوں کے 558 ارکان ہلاک ہوئے ہیں جن میں فیلڈ کمانڈرز بھی شامل ہیں اور 135 گاڑیوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے. آج تعز ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں حوثی مقامات، تنصیبات اور ہتھیاروں پر فضائی حملے ہوئے ہیں. تعز میں درجنوں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جس میں کمانڈرز بھی شامل ہیں. آج کا دن بھی حوثی دہشتگردوں پر بہت بھاری رہا ہے اور اسی لئے بار بار مذاکرات کی آفرز کر رہے ہیں لیکن پہلے بھی کہا ہے اور آج بھی کہتا ہوں کہ حوثی دہشتگردوں سے مذاکرات صرف ایک دھوکہ ہوں گے. انہیں جب بھی موقع ملے گا یہ اپنی اصلیت ضرور دکھائیں گے
13
60
918
خیبرپختنخواہ کی عوام کے ساتھ عمرانی حکومت کا بدترین دھوکہ.... سرکاری گودام میں گندم کی بوریوں میں ریت بھر کر رکھ دی اور گندم کہیں اور فروخت کر دی. عوام کو جھوٹ بولتے تھے کہ پنجاب سے گندم نہیں آ رہی.... یہ ہے ان انتہائی جھوٹوں اور کرپٹ لوگوں کی اصلیت..
1
9
37
602
یمن میں سرکاری فوج کی پیش قدمی بڑھتی جا رہی ہے. یہ سب علاقہ یمن کی سرکاری حکومت کے پاس ہے جبکہ سرخ علاقہ حوثی دہشتگردوں کے زیر قبضہ ہے.... سعودی اتحاد اور یمنی فورسز کے اتحاد کی وجہ سے بہت جلد حوثی یہاں بھی شکست کھا جائیں گے. اسی شکست کو دکھتے ہوئے ایرانی بھی مذاکرات کی آڑ میں حوثی دہشتگردوں کو بچانے آ رہے ہیں لیکن ان کی یہ منافقت بھری کوشش کامیاب نہیں ہو گی.
20
94
1
384
5,897
بریکنگ نیوز: حوثیوں کی دہشتگردی نے خلیجی ریاستوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے. متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان یمن معاملے پر اختلافات کم ہونے لگے. متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ساتھ حوثیوں کی کامیابیوں کے درمیان یمن تنازع میں دوبارہ داخل ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات مبینہ طور پر یمنی افواج کو ادائیگیاں دوبارہ شروع کر دے گا کیونکہ حوثیوں کی دہشتگردی کا خطرہ سب کو ہی نظر آ رہا ہے.... ایرانی انقلابیوں کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان مفاہمت کروانے ک تجویز صرف ایک دھوکہ ہے.
4
40
240
9,269
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز سے جھڑپوں میں ایرانی پراکسی حوثیوں کے پیراٹروپر بریگیڈ کا کمانڈر ابراہیم جابر المطیری اور ایک خصوصی بٹالین کا کمانڈر محمد المطیری اور 4 دیگر افسران ہلاک ہو گئے ہیں. سعودی اتحاد اور یمنی فورسز نے صنعا کو آزاد کروانے کیلئے آپریشن میں تیزی لے آئے ہیں. المحویت کی قیادت اور قبائل نے بھی حوثیوں کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے. تعز میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے ہوئے ہیں جن میں اسلحہ ڈپو کی تباہی کے علاوہ درجنوں حوثی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں. حوثی دہشتگردوں کی مسلسل پٹائی کے بعد ایرانی ترجمان نے سعودی عرب اور حوثی دہشتگردوں کے درمیان مصالحت کی پیشکش کی ہے. ایرانی ترجمان کا مقصد حوثی دہشتگردوں کو وقت دلوانا ہے تاکہ وہ سودی عرب پر حملوں کیلئے منظم ہو سکیں. حوثی دہشتگردوں نے سعودی عرب پر پھر دو میزائل چلائے جنھیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا. گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ینبع کی جانب داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضاء میں ہی روک کر تباہ کر دیا گیا. یمنی مسلح افواج نے مآرب کے شمال میں واقع ضلع المجزر کو آزاد کرا لیا۔ اگلے چند دنوں میں حوثی دہشتگردوں کی حالت مزید کمزور ہو گی اور شکست ان کا مقدر بنے گی.
5
79
1
345
6,383
بریکنگ نیوز: حوثیوں کا ایک اور اہم رہنما ابو قحطان محمد محسن الشعب بھی ہلاک ہو گیا ہے. سعودی اور یمنی فورسز کی سٹرائکس میں حوثیوں کے متعدد اہم رہنما ہلاک ہو چکے ہیں.
11
66
359
1,934
بریکنگ نیوز: سعودی فورسز نے صعدہ کے پہاڑوں میں حوثیوں کے بیلسٹک میزائیل ڈپو کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی. حالیہ حملوں میں حوثی دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اسی لئے وہ حواس باختہ ہو گئے ہیں. سعودی اور یمنی فورسز کی کاروائیاں جاری ہیں اور حوثی دہشتگردوں اور انقلابیوں کو بھاری نقصان پہنچا رہی ہیں. حوثی دہشتگردوں کی چیخیں ابھی مزید بلند ہوں گی.
4
96
1
339
3,050
بریکنگ نیوز: سعودی طیاروں کی مسلسل سٹرائکس اور یمنی فورسز کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی سے ایرانی پراکسی حوثیوں پر مایوسی کے بادل چھانے لگے. حوثیوں نے آج پھر مدینہ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جسے سعودی اتحادی افواج نے فضا میں ہی تباہ کر دیا. شکست کا خوف دیکھ کر حوثیوں نے یمن کے صدارتی آفس پر چار بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا. اس حملے میں یمنی وزیر اعظم شایا الزندانی اور حکومتی وزراء محفوظ رہے۔ سعودی اتحاد نے ایئرسٹرائکس میں حوثیوں کے 127 ہتھیاروں کے گودام اور میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کر دیئے ہیں. حوثیوں نے یمن کے صنعا، صعدہ اور عمران علاقوں کے پہاڑوں میں ہتھیاروں کے گودام بنا رکھے ہیں۔ عرب فوجی اتحاد نے یمن میں آپریشن کرکے حوثی ملیشیا کے 127 ہتھیاروں کے گودام اور میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کیے۔ حوثی باغیوں نے یمن کے صنعا، صعدہ سمیت مختلف پہاڑی علاقوں میں ہتھیاروں کے گودام بنا رکھے تھے جنہیں تباہ کر دیا گیا ہے. حوثی دہشتگردوں نے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 20 سے زائد حملے کیے جس میں 17 افراد شہید ہوئے ہیں. حوثیوں کے پاس بیلسٹک اور کروز میزائلوں سمیت ڈرون طیارے اور خودکش کشتیاں ہیں. سعودی اور یمنی فورسز کی بہترین کارکردگی نے حوثیوں کو بکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے اور اسی لئے وہ صدارتی آفس پر حملہ آور ہیں. حوثیوں اور انکے ماسٹرز کی شکست نوشتۂ دیوار ہے.
23
109
1
510
25,798
'آج کی اہم خبریں' پشاور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا... نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور 1 خاتون ٹیچر جاں بحق ہو گئیں... جاں بحق بچوں میں 6 بچیاں بھی شامل ہیں۔ پولیس نے نجی اسکول کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے متجاوز. تنخواہ دار طبقے کے علاوہ 45 لاکھ سے زائد افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا تقرری کے خلاف درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔ امریکا ایران کیخلاف ’تمام بموں کی ماں‘ استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا
9
50
912
بریکنگ نیوز: سعودی جنگی طیاروں نے صنعا میں آج پھر حوثیوں پر شدید بمباری شروع کر دی ہے. اطلاعات ہیں کہ حوثیوں کا سرکاری ترجمان، بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع زخمی ہو چکا ہے، حوثی رہنما میجر جنرل ابو بدر اور حوثی رہنما میجر جنرل ابو جہاد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے. یمنی فورسز کے ہاتھوں حوثی کمانڈروں کی ہلاکتوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے..... یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہا تو بہت جلد یمنی فورسز ان حوثی دہشتگردوں کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے. اب تک حوثیوں کے 5 فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ چھٹے کمانڈر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.
24
129
1
596
32,230
بریکنگ نیوز: آج کا دن حوثیوں کے علاوہ انقلابیوں کیلئے بھی بھاری رہا ہے.... حوثیوں کے تین اہم کمانڈرز گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ ابھی بھی ان پر بہت شدید ایئرسٹرائکس ہو رہی ہیں. مزید اہم بات کہ... صنعا میں فضائی حملوں میں انقلابیوں کے مزید تین کمانڈرز بھی ہلاک ہوئے ہیں. سعودی اور یمنی فضائی حملوں میں تعز کے مغرب میں ٹینکوں اور جنگی گاڑیوں سمیت حوثی دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے. یمنی فورسز کے ہاتھوں حوثیوں کے گرفتار ہونے والے تین اہم کمانڈرز میں میجر جنرل اکرم عامر، سکیورٹی ڈائریکٹر کمانڈر محمد سعید محیوب اور ڈائریکٹر جنرل علی حامد المتوکل شامل ہیں. گرفتاری سے پہلے کے رعونت بھرے بیانات اور گرفتاری کے بعد انکی رونے والی شکلیں دیکھنے کے لائق ہیں. حوثیوں کے میزائلوں میں چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کی اطلاعات ہیں اور یہ چینی حکام کیلئے تشویشناک ہونا چاہئے کہ انکی ٹیکنالوجی دہشتگردوں کے پاس کیسے پہنچی اور دنیا کو بھی سوچنا چاہئے کہ اگر ایران کے انقلابیوں کے پاس ایٹم بم آ گیا تو ساری دنیا کی ناک میں دم کر لیں گے.
5
89
300
4,543
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز کو ایک اور بڑی کامیابی.... حوثیوں کا بڑا رہنما میجر جنرل "اکرم عامر" کو تعز کے مغربی دیہی علاقے میں آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا. گرفتاری سے پہلے کا انداز اور گرفتاری کے بعد اسکی حالت چیک کریں.... بہت جلد یہ سب دہشتگرد حوثی ایسے ہی رو رہے ہوں گے.
5
143
1
516
6,240
بریکنگ نیوز: گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سعودی عرب نے حوثیوں کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے. ایرانی پراکسی حوثیوں نے سعودی عرب پر ١٣ بیلسٹک اور کروز میزائل چلائے، سعودی دفاعی نظام نے تمام میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے ہیں. حوثیوں نے انقلابیوں کی مدد سے یہ حملہ کنگ خالد ائیرپورٹ، ریاض اور ظہران میں آرامکو ریفائنریز پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا اور آج دن میں پھر حملے کرنے کا اعلان کیا ہے. سعودی فورسز نے حوثیوں کا حملہ بھی ناکام بنایا ہے اور مآرب کے جنوب میں واقع ضلع 'حریب' میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کئے ہیں. سعودی اور یمنی فورسز کے تابڑتوڑ حملوں نے حوثیوں کو محاذِ جنگ سے فرار پر مجبور کر دیا. سعودی ایئر سٹرائکس سے حوثیوں کے اہم کمانڈرز بھی ہلاک ہو رہے ہیں. حوثیوں نے بارڈر گارڈ بریگیڈ کے کمانڈر عبداللہ المقدامی اور اس کے پانچ محافظوں کی ہلاکت کی ہلاکت تسلیم کی ہے. خطے میں حالات کشیدہ ہو رہے ہیں اور جنگ ناگزیر ہے. انقلابیوں نے بحری جہازوں پر حملے بڑھا دیئے ہیں. انقلابی اسوقت شیطانی کردار ادا کر رہے ہیں. ایران کی ناکہ بندی امریکہ نے کی ہے اور یہ انقلابی امریکی جہازوں پر حملے کی بجائے کمرشل جہازوں پر حملے کر رہے ہیں. انقلابیوں کی بڑھتی شیطانی حرکتوں سے واضح ہے کہ ایک اور جنگ شروع ہونے کو ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس خطے میں امن انقلابیوں اور انکی پراکسیز کے خاتمے کے بعد ہی آئے گا.
12
109
2
472
13,492
بریکنگ نیوز: عوام کی تحریک انصاف سے بےاعتنائی نے حکومت کو بھی حیران کر دیا... آج لانگ مارچ کے خاتمے کا تیسرا دن ہے اور عوامی سکون دیکھتے ہوئے حکومت نے اسلام آباد بلائی گئی اضافی نفری واپس بھیجنا شروع کر دی. اسلام آباد اور اٹک کے دھرنوں اور سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پنجاب پولیس کے 20 ہزار سے زائد اہلکار اور افسران واپس اپنے متعلقہ اضلاع کو روانہ ہو گئے ہیں... خیبرپختنخواہ میں بھی صورتحال معمول پر آ رہی ہے اور اسلام آباد اور پنجاب کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بھی شروع ہو گئی ہے. احتجاج کے صرف معمولی واقعات ہوئے ہیں اور مجموعی طور پر صورتحال معمول کے مطابق چل رہی ہے. عوام تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے پر خوش ہے
3
46
237
2,962
بریکنگ نیوز: وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی. چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کا فیصلہ جاری. نوٹ: بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سزا معطلی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
1
27
179
1,473
بریکنگ نیوز: سعودی اتحاد فورسز نے ریاض، دمام اور جنوبی ایریا میں حوثیوں کے تین کروز میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے. ظہران میں فضا ہی میں روکے اور تباہ کیے گئے ایک میزائل کے ٹکڑے رہائشی علاقے میں گرے ہیں. ظہران میں آرامکو ہیڈکوارٹر کو بھی خالی کروایا جا رہا ہے. نوٹ: حوثیوں پر اب مزید شدید بمباری ہو گی اور انکی شرپسند رہنماؤں کو بھی ٹارگٹ کیا جائے گا. ان حوثی دہشتگردوں سے مذاکرات صرف جنگی طیاروں کے حملوں سے کئے جائیں گے. انکی تباہی تک علاقے میں امن بحال نہیں ہو گا.
11
60
325
7,869
بریکنگ نیوز: سعودی جنگی طیاروں نے آج حوثی دہشتگردوں کو بہت اچھا سبق سکھایا ہے. صنعا میں آئل ڈپو اڑا دیئے، حدیدہ کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر ایندھن ذخیرہ کرنے کے ڈپو راکھ کا ڈھیر بنا دیا. صنعا، الحدیدہ اور ذمار میں حوثی ملیشیا کے فوجی پیٹرولیم سپلائی ڈپوؤں کو تباہ کیے جانے کے مناظر ویڈیو میں موجود ہیں. تعز کے علاقے 'مسراخ' کے نئے ڈائریکٹر عبدالملک الجنید کو تقرری کے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت کے اندرہلاک کر دیا. آج مختلف آپریشنل محاذوں پر 1200 حوثیوں کو ہلاک کر دیا اور 440 سے زائد فوجی گاڑیوں، کاروں اور اسلحہ ڈپو تباہ کر دیئے. اب صوبے پر فضائی حملے میں حوثی رہنما محمد البخیتی کو نشانہ بنایا گیا ہے، حوثیوں کا سکیورٹی ڈائریکٹر، بریگیڈیئر جنرل مجاہد احمد علی اپنے 25 محافظوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے سعودی ائرپورٹس اور سویلین انفرا سٹرکچر پر حملوں سے حوثی دہشتگردوں نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے. اب ان دہشتگردوں سے صرف جنگی طیاروں اور ڈرونز کے ذریعے ہی مذاکرات ہوں گے. انقلابیوں اور انکی پراکسیز کو یہی زبان سمجھ آتی ہے. امکان موجود ہے کہ اب ایران براہراست سعودی عرب پر حملہ شروع کر دے لیکن اگر اسرائیل کے حمایتی ان ایرانیوں نے ایسی غلطی کی تو پھر چند دن میں ان منافق انقلابیوں کو ایسا سبق ملے گا کہ جو انہیں کبھی نہیں بھولے گا.
8
111
1
498
8,867
بریکنگ نیوز: سعودی اتحادی فورسز نے صنعا میں ’الصباحہ‘ مرکزی اسٹیشن پر واقع یمنی آئل کمپنی کے قریب موجود شہریوں کو وہاں سے جلد از جلد نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ آئل کمپنی حوثیوں کے کنٹرول میں ہے. اب صنعا میں شدید بمباری شروع ہو چکی ہے. حوثیوں نے سویلین انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر ناقابل معافی غلطی کی ہے اور اب انہیں اسکی سزا دینا بہت ضروری ہے. تعز میں حوثیوں کے کمانڈر سینٹر پر فضائی حملے میں حوثیوں کے ساتھ ایرانی کمانڈر اور اس کے معاونین کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں. ایرانی کمانڈرز اب براہ راست سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں. سعودی عرب کیلئے انقلابیوں اور انکی پراکسیز کے خطرے بڑھ رہے ہیں اور امکان ہے کہ اب سعودی عرب کسی بھی قسم کی نرمی کا مظاہرہ نہیں کرے گا. انقلابی اس جنگ کو مسلمان ملکوں تک پھیلانا چاہتے تھے اور اب یہ جنگ پھیلتی نظر آ رہی ہے. ایران نے یہ جنگ اسرائیل سے لڑنی تھی لیکن انقلابی دانستہ اس جنگ کو مسلمان ملکوں تک لے آئے ہیں. ایران نے صرف دس فیصد میزائل اسرائیل پر چلائے ہیں اور بقیہ 90 فیصد میزائل مسلمان ملکوں پر پھینکے ہیں. پاکستان اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ ہے اور ہر مشکل وقت میں اپنے سعودی بھائیوں کا ساتھ دے گا.
7
135
1
584
17,478
بریکنگ نیوز: پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کے توسیع شدہ رینج کا کامیاب تجربہ..... فتح ٹو میزائل جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ترین ایویونکس سے لیس ہے۔ فتح 2 ای آر منفرد راستے اور سمت تبدیل کرنے اور انتہائی درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فتح 2 ای آر دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ میزائل کی رینج میں اضافے سے پاک فوج کی آپریشنل رسائی اور دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے.
2
26
132
1,352
بریکنگ نیوز: انقلابیوں کی منافقت عروج پر.... انقلابیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے دوبارہ حملہ کیا تو وہ ہمسایہ مسلم ممالک پر حملے کریں گے اور ہمسایہ مسلم ممالک میں زمینی کاروائیاں بھی کر سکتے ہیں. نوٹ: انقلابیوں پر حملہ امریکہ کرے گا اور انقلابی امریکہ اور اسرائیل کو جواب دینے کی بجائے مسلمان ملکوں پر حملوں سے جواب دیں گے اور انقلابیوں نے یہ دھمکی بھی امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے ذریعے دی ہے.
30
111
7
372
5,514