Gujranwala Educators (@GrwEducators) header
Gujranwala Educators (@GrwEducators) profile picture

Founder/Admin Gujranwala Educators Network | ICT Teacher/Tutor | Digital Marketer | SEO Expert | Content Writer | Patriotic 🇵🇰🇴🇲 DM for Paid Services

Gujranwala
Joined June 2023
Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)
Gujranwala Educators retweeted
🚨BREAKING! Gemini can manage your YouTube channel and achieve millions of subscribers. Here are 10 prompts to do it all 👇🏻
1
13
1
30
4,018
Gujranwala Educators retweeted
🚨 BREAKING NEWS: ChatGPT can now edit your photos like a smart professional photographer. Here are some prompts you can use:
39
474
1
2,294
538,357
Gujranwala Educators retweeted
ایک بار ضرور پڑھیں
1
8
Gujranwala Educators retweeted
Planning to Apply? Verify Before You Enrol❗️ Before applying , check HEC recognition: ✔️ Universities: hec.gov.pk/Site/HEIs ✔️ Campuses: hec.gov.pk/site/recognizedCa… ✔️ TNEI Status: hec.gov.pk/Site/TNEI ❌ Illegal Institutions: hec.gov.pk/Site/Illegal-HEIs #HEC #Admissions2026
3
9
34
12,699
Gujranwala Educators retweeted
روشنی پھیلانے کے صرف دو ہی راستے ہیں؛ شمع بن جاؤ یا وہ آئینہ بن جاؤ جو خود پر پڑنے والی روشنی کو آگے منعکس کر دیتا ہے #قومی_زبان
6
1
41
Gujranwala Educators retweeted
نوجوانوں کے لیے آئی ٹی انڈسٹری میں باوقار روزگار کا شاندار موقع! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زیرِ قیادت CM Punjab IT Internship Program کے تیسرے بیچ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ پروگرام کے تحت 4 ہزار سے زائد بامعاوضہ انٹرن شپ مواقع، 4 ماہ کی پروفیشنل ٹریننگ، جدید آئی ٹی شعبوں میں عملی تجربہ اور ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ پہلے بیچ کے 589 انٹرنز میں سے 253 کو مستقل ملازمتیں ملنا اس پروگرام کی کامیابی کا عملی ثبوت ہے۔ @MaryamNSharif
3
32
2
59
7,087
Gujranwala Educators retweeted
Grade 8 Exam Will Be Conducted For 4 Major Subjects, Like Last Time. Exam Will be on E Sheets & On line Screen Marking Will be Ensured. Grade 5 Will a be Holistic Assesment Instead of an Exam( Fair & Transparent).
11
30
1
154
6,272
Gujranwala Educators retweeted
اس بار پانچویں جماعت کا پیکٹا (PECTAA) امتحان نہیں ہوگا، پانچویں کی سکول بیس اسسمنٹ ہو گی۔ جبکہ صرف آٹھویں جماعت کا امتحان لیا جائے گا۔ مزید یہ کہ آٹھویں جماعت کا امتحان بھی صرف چار مضامین (4 Subjects) پر مشتمل ہوگا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
11
28
221
29,371
Gujranwala Educators retweeted
Smart Syllabus For Grade 9,10,11,12 Is ready ! Grade 9th & 11th Issued Already, Grade 10 & Grade 12 Smart Syllabus Will Be Issued Very Soon ! All The Best Dearest Students 🇵🇰
97
116
9
748
28,595
Gujranwala Educators retweeted
حاسدین کے شر سے بچنے اور قرض سے نجات کے لیے مجرب وظیفہ
41
1
110
3,102
Gujranwala Educators retweeted
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ اپنا گھر صرف خواب ہے، اُن کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام" امید کی نئی کرن بن چکا ہے۔ پنجاب کے ہر شہری کو باعزت رہائش کی فراہمی، اپنے گھر کی تعمیر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے اور کم آمدن والے خاندانوں کو چھت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کا کوئی مستحق خاندان اپنی چھت سے محروم نہ رہے۔ اب یہ صرف خواب نہیں، بلکہ 128,789 گھر مکمل ہو کر لوگ باعزت طریقے سے ان گھروں میں رہائش پذیر ہیں۔ To apply for Apni Chatt Apna Ghar Scheme:- acag.punjab.gov.pk/ #ACAG #APNICHATTAPNAGHAR #PUNJABTRACKER #MARYAMNAWAZKAPUNJAB
60
135
6
232
8,797
Gujranwala Educators retweeted
موسمِ سرما میں نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  نے کثرت سے اعمالِ صالحہ کرنے کی ترغیب دی ہے، رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: ’’الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ الْغَنِيمَۃُ الْبَارِدۃُ۔‘‘ (۸ یعنی ’’سردیوں میں روزہ رکھنا ٹھنڈی غنیمت ہے۔‘‘
8
161
2,149
Gujranwala Educators retweeted
میڈم وزیراعلی آپ کے سامنے آپ کے چچا اور والد کا سیٹ کردہ معیار ہے تو میں نے سوچا یاد کروا دوں آپ کے چچا نے یونیورسٹی، کالجز اور سکولز کے تمام اساتذہ جن کی ڈگری ایم فل اور پی ایچ ڈی تھی ان کو لیپ ٹاپ دیا تھا۔ آپ کی طرف بھی dueہے۔ @MaryamNSharif @RanaSikandarH
3
30
1
137
6,639
Gujranwala Educators retweeted
Stay smart, stay protected Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance! Dial now: *275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor) For more details watch the video #PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
18
146
2
339
52,391
سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے جس میں دل کی مرضی شامل نہ ہو 🖤
2
23
123
4,615
Gujranwala Educators retweeted
نومبر کا مہینہ پنجاب کے ملازم کے لیے انشاء اللّٰہ سازگار ثابت ہونے جا رہا ہے ،پندرہ فیصد ڈسپیرٹی ،پینشن کٹ یہ دو مسائل اولین ترجیحات پر حل ہونے جا رہے ہیں
1
1
16
821
Gujranwala Educators retweeted
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہارٹ اٹیک نہ ہو فالج نہ ہو ہائی بلڈ پریشر نہ ہو تو اپنے دل و دماغ کو حسد اور انتقامی جذبے سے خالی کر دیں انتقامی جذبہ ہر وقت آپ کے خون میں stress hormones کی مقدار زیادہ رکھتا ہے، جسکی وجہ سے دل کی دھڑکن بہت تیز ہو جاتی ہے، وہ خلیے جو لوتھڑے بناتے ہیں، وہ ایکٹیو ہو جاتے ہیں انتقامی جذبے کو اپنے دل سے نکال دیں، اگر آپ کے دل میں کسی رشتے دار، بہن بھائی کے حوالے سے کوئی بھی انتقامی جذبہ ہے کوئی خاندانی دشمنی ہے تو اسے نکال دیں ہم نے ہسپتالوں میں دیکھا ہے کہ جن افراد نے دل میں دشمنی پال کہ رکھی اس کا انجام اچھا نہیں ہوا وہ ذہنی طور پر جسمانی طور پر معذور ہو گئے اسلیئے اپنے دل کو انتقامی جذبے سے خالی کریں، آپ دیکھیئے گا کہ آپ کا دل کتنے بہترین طریقے سے دھڑکے گا اور آپ صحتمند زندگی گزاریں گے #WorldStrokeDay
3
43
214
6,081
Gujranwala Educators retweeted
ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے و دیگر معاملات پر پنجاب حکومت نظر ثانی کر رہی ہے۔ ملازمین کیلئے لائف انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ! فنانس منسٹر پنجاب مجتبی شجاع الرحمن
1
2
15
1,215
Gujranwala Educators retweeted
السلام و علیکم! ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے کچن کا بجٹ مزید بوجھل کر دیا ہے۔ یاد رکھیے! ہمارے اردگرد بہت سے ایسے لوگ ہیں جو بھوک برداشت کر لیتے ہیں، مگر کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔ ایسے سفید پوش والدین بھی ہیں جو خود بھوکے رہ کر بچوں کو کھانا کھلاتے ہیں خدارا! اپنے اردگرد نظر دوڑائیں۔ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، پڑوسیوں اور ضرورت مند خاندانوں کا خاموشی سے سہارا بنیں۔ کسی کو راشن دے دیں، کسی کے گھر کا چولہا جلوا دیں، کسی کے بچوں کی ضرورت پوری کر دیں، اور اگر ممکن ہو تو ان کی مدد اس انداز سے کریں کہ ان کی عزتِ نفس مجروح نہ ہو۔ یاد رکھیے، اصل نیکی وہ ہے جس میں کسی کی ضرورت بھی پوری ہو جائے اور اس کی عزت بھی محفوظ رہے۔ آئیے! اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ ہوسکتا ہے ہماری تھوڑی سی مدد کسی ماں کی پریشانی کم کر دے، کسی باپ کے چہرے پر سکون لے آئے، اللہ پاک ہم سب کی پردہ پوشی فرمائے، ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے، کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیں دوسروں کے دکھ درد بانٹنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
5
10
88
2,376
Gujranwala Educators retweeted
نئے منصوبے کے تحت 5 لاکھ کروم بکس صرف 2 سال میں پورے پاکستان کے قابل ترین طلباء و طالبات میں تقسیم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کیلئے عطیہ دینے پر ٹوکیو کیئر فاؤنڈیشن کے بانی راشد منہاس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پرائم منسٹرز یوتھ کروم بکس سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
69
170
19
738
53,263