
🇵🇰 My life. Against corruption, always trying to be with rules of law not with personalities. IK LOVER & PATWARI KILLER #Team_Establishment #بقلم_شاہ_جنات
کوہ قاف
Joined August 2022
- Tweets128K
- Following6.2K
- Followers5.7K
- Likes28.4K
Pinned Tweet
بس اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
@WailaHu
@Sumz_Rajput
@taalia_nomi
@AsaddRattay
@DaughterOfSoil_
@Imranist_Hoon
@b_iz175
@Moonkhanpaki05
@seyam_83
@Mission_1947
@wakas_official
@MariaBalochPK
@i_agent101
@Mr__TOKA
Tahir Ghauri retweeted
حامد میر پر حملہ اور ان کے شو پر حملہ، ریاست پر حملہ تصور ہوگا
آئی ایس پی آر نے تمام صحافی برادری کو میسج بجھوا دیا کہ حامد میر کے حق میں stay strong کمپین چلائی جائے۔
حامد میر پیسے کے لیے کچھ نہیں کرتا وہ CIA کے لیے کرتا ہے جو بھی کرنا ہو۔ تبھی اس کی بندر جیسی پلٹیاں دیکھیں گے۔ جو موقف جس وقت CIA کوُچاہیے ہوتا یہ اس وقت وہی موقف اپنا لیتا
Tahir Ghauri retweeted
آخرت میں یہ جواز نہیں مانا جائے گا کہ میں کیا کرتا؟ مجھے اوپر سے حکم تھا یہ کرنے کا، احد خان
Can you accept my invitation so that I can get free gifts?🎁
temu.com/u/jMDsdJ5oQW6oub
Tahir Ghauri retweeted
فراڈ کی زیادہ سے زیادہ سزا کتنی ہو سکتی تھی۔ سزائے موت تو ہر گز نہیں تھی ۔
اسے انصاف کہہ کر قاتل ذہنیت کی واہ واہ کرنے والے اپنے دروازوں پر قاتل دستے دیکھ کر بھی واہ واہ کریں گے؟
ظلم بڑھتا ہے تو اپنے پرائے کی شناخت بھول جاتا ہے۔ آج ایک کی تو کل سب کی باری ہو گی
Tahir Ghauri retweeted
اصل شہید
اصل شہیدوں کی ماؤں کو ذلیل و خوار کیا جاتا ہے نہ انکی بیوی بچوں کو پلاٹ ملتے ہیں نہ ہی انصاف۔
Tahir Ghauri retweeted
اللہ کے بندوں وہ فیصل جاوید میں نہیں، روز فیصل جاوید کی وجہ سے لوگ مجھے ہزار باتیں سناتے ہیں کچھ تو گالیاں دیتے ہیں
میں ایک اوورسیز ولنٹیئر ہوں 😫
Replying to @KaliwalYam @grok
عمران خان کے نام پر سینیٹر بن کر اب اپ ٹویٹر پر شوخیاں مارتے پھر رہے ہیں شرم کرو 😂
Tahir Ghauri retweeted
مستونگ سے 20 پولیس اہلکار اغوا
urdunews.com/node/909495
Tahir Ghauri retweeted
خیبر پختونخوا میں #غنڈہ_راج — قوم بیتاب ہے یہ دیکھنے کو کہ پہلے دہشتگرد نکالے جاتے ہیں یا معدنیات؟!
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
Tahir Ghauri retweeted
پس ثابت ہوا ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کا جمہوریت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
Tahir Ghauri retweeted
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے خیبر پختونخوا میں ریاستی رٹ کی بحالی ضروری ہے، ،وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ
Tahir Ghauri retweeted
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج اسکول بند رکھنے کا اعلان، آج ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ
Tahir Ghauri retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے کنوینر سید زین شاہ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ وہاں کے عوام کے دیے گئے مینڈیٹ کی توہین ہے۔ترجمان سید زین شاہ خواجہ نوید امین ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، سید زین شاہ نے کہا کہ کیا اس ملک میں کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے؟ ان کے بقول، ملک میں طاقت کے بل بوتے پر حکومت کی جا رہی ہے، تاہم حکمرانوں کو عوام کی طاقت کا اندازہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ منتخب وزیراعلیٰ سہیل احمد آفریدی کی گرفتاری عوامی مینڈیٹ، آئین اور جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ کی گرفتاری اور منتخب حکومت کے خاتمے کی پْرزور مذمت کی۔سید زین شاہ نے کہا کہ جمہوری روایات کو برقرار رکھنے کے بجائے اقتدار میں موجود عناصر پْرامن شہریوں اور اپنے آئینی و قانونی حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف تشدد اور گرفتاریوں کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن عوام کی حکمرانی قائم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پْرامن ماحول اور سیاسی استحکام گفت و شنید کے ذریعے پیدا کیا جا سکتا ہے، تشدد اور نفرت کے ذریعے نہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ عوام کے بنیادی حقوق پر ضرب لگانے کے مترادف ہے، جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے
Tahir Ghauri retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر عباس زیدی مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین
Tahir Ghauri retweeted
گورنر راج کا نفاذ آئین پاکستان کا حصہ ، اسے غیر آئینی اقدام قرار دینا درست نہیں،اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی
Tahir Ghauri retweeted
بے بی بُھٹو کا خود پشاور جاکر ایک ایک پٹھان کو گورنر راج کی افادیت بتانے کا حتمی پلان @BBhuttoZardari

















