Tahir Ghauri (@GhauriHu) profile picture

🇵🇰 My life. Against corruption, always trying to be with rules of law not with personalities. IK LOVER & PATWARI KILLER #Team_Establishment #بقلم_شاہ_جنات

کوہ قاف
Joined August 2022
Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)Photo by Tahir Ghauri (@GhauriHu)
Tahir Ghauri retweeted
حامد میر پر حملہ اور ان کے شو پر حملہ، ریاست پر حملہ تصور ہوگا آئی ایس پی آر نے تمام صحافی برادری کو میسج بجھوا دیا کہ حامد میر کے حق میں stay strong کمپین چلائی جائے۔ حامد میر پیسے کے لیے کچھ نہیں کرتا وہ CIA کے لیے کرتا ہے جو بھی کرنا ہو۔ تبھی اس کی بندر جیسی پلٹیاں دیکھیں گے۔ جو موقف جس وقت CIA کوُچاہیے ہوتا یہ اس وقت وہی موقف اپنا لیتا
54
1,272
17
3,363
62,672
Tahir Ghauri retweeted
آخرت میں یہ جواز نہیں مانا جائے گا کہ میں کیا کرتا؟ مجھے اوپر سے حکم تھا یہ کرنے کا، احد خان
14
332
1
1,867
25,105
Tahir Ghauri retweeted
فراڈ کی زیادہ سے زیادہ سزا کتنی ہو سکتی تھی۔ سزائے موت تو ہر گز نہیں تھی ۔ اسے انصاف کہہ کر قاتل ذہنیت کی واہ واہ کرنے والے اپنے دروازوں پر قاتل دستے دیکھ کر بھی واہ واہ کریں گے؟ ظلم بڑھتا ہے تو اپنے پرائے کی شناخت بھول جاتا ہے۔ آج ایک کی تو کل سب کی باری ہو گی
13
219
3
847
6,647
Tahir Ghauri retweeted
اصل شہید اصل شہیدوں کی ماؤں کو ذلیل و خوار کیا جاتا ہے نہ انکی بیوی بچوں کو پلاٹ ملتے ہیں نہ ہی انصاف۔
1
93
316
2,045
Tahir Ghauri retweeted
اللہ کے بندوں وہ فیصل جاوید میں نہیں، روز فیصل جاوید کی وجہ سے لوگ مجھے ہزار باتیں سناتے ہیں کچھ تو گالیاں دیتے ہیں میں ایک اوورسیز ولنٹیئر ہوں 😫
Replying to @KaliwalYam @grok
عمران خان کے نام پر سینیٹر بن کر اب اپ ٹویٹر پر شوخیاں مارتے پھر رہے ہیں شرم کرو 😂
39
50
311
6,461
Tahir Ghauri retweeted
اب کسی کو بھی شک نہیں رہا کہ ہم غلام ہیں ۔۔
7
23
195
1,872
Tahir Ghauri retweeted
سنا تو تھا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔
92
116
18
629
9,051
Tahir Ghauri retweeted
خیبر پختونخوا میں #غنڈہ_راج — قوم بیتاب ہے یہ دیکھنے کو کہ پہلے دہشتگرد نکالے جاتے ہیں یا معدنیات؟! #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
44
2,154
21
5,054
50,068
اقرار الحسن کو رہا کرو یا پھر جواد احمد کو بھی اٹھا لو ۔۔😆😆
54
57
5
212
3,668
Tahir Ghauri retweeted
کیا کوئی اتنا بے حس بھی ہو سکتا ہے؟
جو جو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی مخالفت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ دہشتگردوں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔
130
303
11
1,988
40,319
Tahir Ghauri retweeted
پس ثابت ہوا ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کا جمہوریت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
22
1,134
6
5,817
53,981
Tahir Ghauri retweeted
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے خیبر پختونخوا میں ریاستی رٹ کی بحالی ضروری ہے، ،وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ
6
19
143
27,836
Tahir Ghauri retweeted
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج اسکول بند رکھنے کا اعلان، آج ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ
6
423
3
3,302
49,447
Tahir Ghauri retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے کنوینر سید زین شاہ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ وہاں کے عوام کے دیے گئے مینڈیٹ کی توہین ہے۔ترجمان سید زین شاہ خواجہ نوید امین ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، سید زین شاہ نے کہا کہ کیا اس ملک میں کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے؟ ان کے بقول، ملک میں طاقت کے بل بوتے پر حکومت کی جا رہی ہے، تاہم حکمرانوں کو عوام کی طاقت کا اندازہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ منتخب وزیراعلیٰ سہیل احمد آفریدی کی گرفتاری عوامی مینڈیٹ، آئین اور جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ کی گرفتاری اور منتخب حکومت کے خاتمے کی پْرزور مذمت کی۔سید زین شاہ نے کہا کہ جمہوری روایات کو برقرار رکھنے کے بجائے اقتدار میں موجود عناصر پْرامن شہریوں اور اپنے آئینی و قانونی حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف تشدد اور گرفتاریوں کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن عوام کی حکمرانی قائم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پْرامن ماحول اور سیاسی استحکام گفت و شنید کے ذریعے پیدا کیا جا سکتا ہے، تشدد اور نفرت کے ذریعے نہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ عوام کے بنیادی حقوق پر ضرب لگانے کے مترادف ہے، جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے
5
84
266
12,686
Tahir Ghauri retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر عباس زیدی مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین
8
433
2,494
28,322
Tahir Ghauri retweeted
گورنر راج کا نفاذ آئین پاکستان کا حصہ ، اسے غیر آئینی اقدام قرار دینا درست نہیں،اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی
21
28
2
313
37,869
بے بی بُھٹو کا خود پشاور جاکر ایک ایک پٹھان کو گورنر راج کی افادیت بتانے کا حتمی پلان @BBhuttoZardari
33
796
11
2,061
18,965
Tahir Ghauri retweeted
فالس فلیگ آپریشنز کی کہانی جاری ہے۔۔ • 9 مئی کو بہانہ بنایا گیا کہ PTI نے فوج پر حملہ کیا، تاکہ فوج کی حمایت حاصل ہو • 26 نومبر کو ایک عام شہری کی گاڑی سے رینجرز کی اموات کو PTI پر ڈالاگیا، تاکہ قتل عام کا جواز بنایاجائے • آج دہشتگردی کا بہانہ استعمال کرکے KP پرقبضہ کیاگیا
34
2,256
4
7,012
61,564
فرعون پر بھی لعنت فرعون کی ممی پر بھی لعنت بے شمار
69
1,140
10
4,623
32,486