🚨 ڈیرہ غازی خان میں پانی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری۔
ڈیرہ غازی خان کینال اور داجل برانچ پر آپریشنز کے دوران 5 مقامات سے 5 لفٹ پمپس کی ڈلیوری لائنیں، جبکہ دیگر کارروائیوں میں 5 لفٹ پمپس، 2 الیکٹرک موٹرز، 2 انجن اور متعدد پلاسٹک و لوہے کے پائپ قبضے میں لیے گئے۔ – at Lahore, Pakistan
بہاولپور زون: احمد پور کینال ڈویژن
بہاول ڈسٹری کے کسان محکمہ آبپاشی اور مقامی انتظامیہ کا پانی چوری کے خلاف ایک کامیاب مہم پر شکریہ ادا کررہے ہیں۔ – at Lahore, Pakistan
فیصل آباد: برالہ کینال ڈویژن، تاندلیانوالا سب ڈویژن، آپبپاشی کا فیلڈ عملہ اور پولیس بہالک ڈسٹری بیوٹری پر موگوں کے سائز کی جانچ کررہے ہیں تاکہ پانی چوری کا خاتمہ ہو۔ یہ مشترکہ آپریشن صوبے بھر میں جاری ہیں۔
کالاباغ ہیڈ ورکس ڈویژن : ایکسین اور دیگر فیلڈ عملہ داود خیل لفٹ اریگیشن سکیم کے مختلف موگوں کا معائنہ کررہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام آبپاش کسانوں کو ان کے حصے کا پانی مل رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر نہروں کی چیکنگ، پانی چوری کے خلاف اقدامات
اسسٹنٹ کمشنر جنید خان، ایس ڈی او قطب پور سب ڈویژن ملک محمد زبیر اور سب انجینئر قطب پور سیکشن مشہود حسین خان خاکوانی نے قطب پور کی مختلف نہروں، بشمول 12L ، Tail ڈسٹی اور 1L/TD کا دورہ کیا اور چیکنگ کی۔
Zero Water Theft: Faisalabad Zone Reviews Progress
The second review meeting on the ongoing campaign against water theft was held today at the Commissioner’s Office, Faisalabad, under the Chief Minister Punjab’s Zero Water Theft initiative.
One day joint training session of Irrigation and Police Departments on registration of water theft FIRs, investigation procedures, and related legal aspects, held at Regional Police Office (RPO), Sahiwal today.
Update: Sahiwal Irrigation Zone
ساہیوال کینال ڈویژن: پکھی سیکشن میں شکستہ اور اپنے سائز سے بڑے موگوں کی مرمت کرکے ان کو ان کے اصلی سائز پر بحال کیا جارہا ہے تاکہ پانی چوری کا خاتمہ ہو اور تمام آبپاش کسانوں کو ان کے حصے کا پانی ملے.
کوٹ ادو کینال سب ڈویژن میں پانی چوری کے خلاف مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے، اپنے ڈیزائن سے بڑے موگے مقررہ ڈیزائن پر بحال کئے جاریے ہیں تاکہ پانی چوری کا خاتمہ ہو۔
🇵🇰🇹🇷🇸🇦 مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ
مکہ مکرمہ کی بابرکت سرزمین سے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز۔ یہ شراکت داری مضبوط دفاعی تعاون، علاقائی استحکام، باہمی رابطہ کاری اور دیرپا امن کے مشترکہ عزم کی عکاس ہے۔
#Pakistan #Türkiye #SaudiArabia – at Lahore, Pakistan
In 1887, while inaugurating the Victoria Bridge over the River Jhelum at Chak Nizam, Sir Alfred Lyall remarked that the river must have looked much the same when Alexander crossed it over two thousand years earlier, and when Babur crossed it four centuries ago.
📢 تاریخی لمحہ! جلال پور کینال کا سوفٹ ٹیسٹ رن 🌾💧
جہلم اور پنڈ دادن خان کی بنجر زمینوں کی تقدیر بدلنے کا سفر شروع! 16 جولائی سے ایک ہفتے کا آزمائشی مرحلہ جاری۔
کھیت سرسبز، کسان خوشحال! 🇵🇰💚
#JalalpurCanal #Punjab #Agriculture #Pakistan
🌧️ ڈیرہ غازی خان کی رودکوہیوں میں 7/8 جولائی کی شب بلند ترین ریلے ریکارڈ ہوئے۔ سوری لنڈ میں 42,684 اور وڈور میں 32,011 کیوسک کا زیادہ سے زیادہ بہاؤ رہا۔ تمام ریلے ڈی جی خان کینال اور کچھی کینال کے کراس ڈرینیج اسٹرکچرز سے بحفاظت گزر گئے۔ کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
رحیم یار خان میں محکمہ آبپاشی پنجاب نے صوبے کا پہلا ای-آبیانہ فیسلیٹیشن سینٹر قائم کر دیا ہے، جہاں کاشتکاروں کو ریکارڈ کی درستگی، آبیانہ بلوں کی ادائیگی اور شکایات کے فوری ازالے سمیت متعدد خدمات ایک ہی جگہ فراہم کی جا رہی ہیں۔
📺 پی ٹی وی نیوز
🚜💧 ایک نالہ: بحالی اور صفائی کے کام جاری 💧🚜
متعلقہ فیلڈ ٹیموں کی جانب سے ایک نالہ پر صفائی اور بحالی کے کام تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ 👷♂️🏗️
آپریشن کا مقصد پانی کے بہاؤ میں بہتری لانا، رکاوٹوں کو دور کرنا اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانا ہے.
🚜 عظیم ڈسٹری میں بوٹی کی صفائی جاری ہے، تاکہ پانی کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے اور نہری نظام کی مؤثر کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔ 💧🌾
📍 *اپڈیٹ: چشتیاں سب ڈویژن*
*فورڈواہ کینال ڈویژن، بہاولنگر* ✅
شیخوپورہ، رچنا ڈرینج ڈویژن میں نالہ ایک کی صفائی کا کام جاری ہے تاکہ مون سون سے قبل ڈرین مکمل صاف ہوجائے اور برسات میں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ نہ پیش آئے۔























