City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd) header
City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd) profile picture

City Traffic Police Faisalabad is committed to provide the best in Service Delivery and Excellence in Traffic Management.

Faisalabad
Joined February 2025
Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)
City Traffic Police Faisalabad is installing reflective tapes on vehicles with inadequate rear lights to improve nighttime visibility and prevent road accidents. #CTPFaisalabad #RoadSafety #SafeDriving
1
1
24
– at Chiniot, Pakistan
16
City Traffic Police Faisalabad retweeted
Replying to @KlasraRauf
سالِ رواں کے پہلے دس ماہ کے دوران ، ٹریفک پولیس کے زیرِ انتظام علاقے میں 28 اضلاع میں دس یا اِس سے کم مہلک حادثات ہوئے، اُن میں سے تین اضلاع خوشاب ، مظفر گڑھ اور مری کے ٹریفک پولیس ایریا میں پچھلے دس ماہ میں کوئی جان لیوا ٹریفک حادثہ نہیں ہوا جنوبی پنجاب کے تیرہ (13) اضلاع میں جنوری سے نومبر تک، 92 جان لیوا حادثات رپورٹ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ یعنی 36 حادثات ملتان میں ہوئے، ڈیرہ غازی خان دوسرے نمبر پر رہا، وہاں دس ماہ میں 13 مہلک حادثات ہوئے ، بقیہ گیارہ اضلاع میں حادثات اِس سے کم رہے
9
31
3
38
637
– at Lyallpur, Pakistan
15
شیڈول کمرشل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ ماہ نومبر 2026 – at Lyallpur, Pakistan
19
موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ – 2 نومبر 2026ء بروز سوموار سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے شہریوں کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنسنگ اور پولیس سے متعلقہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ مختلف مقامات پر موجود ہوں گے۔ 📷 پنک وین: چاولہ ملز کھرڑیانوالہ 📷 بلیو وین: یونیورسٹی آف فیصل آباد کینال روڈ ڈرائیونگ لائسنسنگ کی سہولیات: 1. تمام کیٹیگریز کے ڈرائیونگ ٹیسٹ 2. باقاعدہ ڈرائیونگ لائسنس (موٹر سائیکل اور موٹر کار) 3. ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید 4. ڈپلیکیٹ (نقل) ڈرائیونگ لائسنس 5. انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس موبائل پولیس اسٹیشن کی سہولیات: 1. ایف آئی آر کا فوری اندراج 2. درخواستوں کا آن لائن اندراج 3. گمشدگی کی رپورٹ (مالیاتی و غیر مالیاتی) 4. کریمنل ریکارڈ چیکنگ 5. کرایہ داری کا اندراج 6. گھریلو ملازمین کا اندراج 7. کریمنل ریکارڈ سرٹیفکیٹ کلیئرنس 8. پولیس ویری فکیشن کلیئرنس 9. خواتین کو ہراساں کرنے اور بچوں سے زیادتی کے مقدمات کے لیے خصوصی ڈیسک شہریوں سے گزارش ہے کہ اس بہترین سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور ڈرائیونگ لائسنسنگ سمیت پولیس سے متعلقہ خدمات اپنے علاقے میں ہی حاصل کریں۔ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد — عوام کی سہولت، عزت و وقار کے ساتھ انصاف۔
24
خواتین کی خودمختاری اور بااختیار بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم! 🌸 سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ڈرائیونگ لرننگ سکول پیپلز کالونی میں کورس کامیابی سے مکمل کرنے والی خواتین میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے خصوصی شرکت کی اور کامیاب امیدواروں میں اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر 65 خواتین نے کار ڈرائیونگ جبکہ 5 خواتین نے آٹو رکشہ ڈرائیونگ کا کورس کامیابی سے مکمل کیا۔ چیف ٹریفک آفیسر نے خواتین کی خودمختاری، بااختیار بنانے اور محتاط ڈرائیونگ کے جذبے کو سراہا۔ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ڈرائیونگ لرننگ سکول سے رواں سال 1200 سے زائد خواتین کامیابی کے ساتھ ڈرائیونگ کورس مکمل کر چکی ہیں۔ محفوظ ڈرائیونگ، خودمختار خواتین، روشن مستقبل! 🚗 #CityTrafficPoliceFaisalabad #CTPFaisalabad #WomenEmpowerment #DrivingLearningSchool #FemaleDrivers #SafeDriving #RoadSafety #CTOFaisalabad #NasirJawedRana #PunjabTrafficPolice #WomenOnWheels
31
ویکلی شیڈول بلو وین۔۔۔۔۔
20
ویکلی شیڈول پنک وین۔۔۔۔۔
13
والدین ہوشیار! 🚨 ون ویلنگ، زیگ زیگ ڈرائیونگ، تیز رفتاری اور سڑکوں پر ہلڑبازی نوجوانوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ ایف آئی آر اور کریمنل ریکارڈ مستقبل میں ملازمت، بیرونِ ملک سفر اور یونیورسٹی میں داخلے کے حصول میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔ خصوصاً ویک اینڈ پر اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور انہیں ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی تلقین کریں۔ چند لمحوں کا شوق، مستقبل کی بڑی مشکل بن سکتا ہے! #CityTrafficPoliceFaisalabad #RoadSafety #AntiOneWheeling #SafeDriving #ParentsAwareness #TrafficPolicePunjab #SafeFuture #Faisalabad
21
🚨 ون ویلنگ جان لیوا کھیل ہے! سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے ون ویلرز کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ ون ویلنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے! ⚠️ اپنی اور دوسروں کی جانیں محفوظ بنائیں۔ #CTPFaisalabad #AntiWheeling #RoadSafety #TrafficPolicePunjab #TrafficAwareness – at Chiniot, Pakistan
1
1
67
ہیلمٹ پہننا صرف قانون کی پابندی نہیں بلکہ اپنی زندگی اور اپنے خاندان کی خوشیوں کی حفاظت بھی ہے۔ ❤️ شہریوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی پاسداری اور ہیلمٹ کی اہمیت کو تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔ ہیلمٹ حادثے کی صورت میں سر کی چوٹ سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آئیے! ذمہ دار شہری بنیں، ہیلمٹ پہنیں اور محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔ آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح! #CityTrafficPoliceFaisalabad #HelmetSafety #WearHelmet #RoadSafety #TrafficAwareness
3
48
ٹریفک ایڈوائزری محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد ٹریفک اپڈیٹس کے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں۔۔۔۔ – at Chiniot, Pakistan
2
53