ابو علی (@Fans_Pak1) header
ابو علی (@Fans_Pak1) profile picture

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر

خدا کی زمین
Joined November 2022
Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)
ابو علی retweeted
تعلیماتِ حضرت فاطمہؑ
7
27
307
🚨عاجل: أصدر المرشد الأعلى الإيراني توجيهات فورية لقادة الجيش: "إذا استأنف الأعداء هجماتهم، فإن القوات المسلحة الإيرانية والشعب الإيراني سيحددان وقت وشروط نهايتها". يجب مواجهة كل مستوى ونوع من التهديدات باستجابة فورية، دون قيود جغرافية.
1
5
41
1,132
ابو علی retweeted
Iran's Supreme Leader Mojtaba Khamenei convened army commanders in an unusual announcement since the US-Israel war on Iran began, urging them to upgrade capabilities and list Israeli and US targets, reports Al Jazeera's Mohammed Vall. 🔴 LIVE updates: aje.news/dc9z83
49
169
6
1,114
87,320
ابو علی retweeted
انحرافات سے بچنے کےلیے بی بی زہرا کا تجویز کردہ نسخہ
4
12
193
ابو علی retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جب کوئی بندہ چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اسی شخص تک محدود رہتا ہے جو گناہ کرتا ہے، لیکن جب وہ علانیہ گناہ کرتا ہے اور کوئی اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش نہیں کرتا تو اس کا نقصان پورے معاشرے تک پہنچتا ہے۔ قرب الإسناد، ص26۔
16
93
1,032
ابو علی retweeted
WINDS OF CHANGE!Heartening to see historic Strategic Clarity among Makkah Defence Alliance partners: Pakistan, Turkiye & Saudi Arabia & Iran, identifying Israel as the MAIN THREAT to Muslim World, reinforced by the India-Israel Axis that ideologically unites Zionism with Hindutva against Islam & Muslims!
According to Iranian Security Chief Mohsen Rezaei Makkah pact more Iran aligned than many of Iran's allies That Saudi Arabia🇸🇦 is convinced Turkiye🇹🇷 is israel's next target after IR & then KSA. That Turkiye agrees & Pakistan🇵🇰 underscored the growing alliance b/w Hindus & Jews
21
101
10
482
22,263
ابو علی retweeted
Iran targeted US air defenses then hit aircraft and buildings on Mideast bases, AP analysis finds apnews.com/article/iran-war-… So now it’s finally official: Iran War has cost US nearly $ 50 billion in financial terms, + monumental blow to American image, prestige & clout, + 26 US military bases in Gulf & Middle East, housing 40,000 soldiers & sailors, are now inoperative thanks to targeted Iranian attacks! This war against Iran is Biggest Blunder since 2003 Iraq War!
3
64
227
7,658
ابو علی retweeted
میڈیا پی ٹی آئی کی انٹرنل چیزوں پر بات کرنے کی بجائے پاکستان کے ساتھ جو سانحات ہو رہے ہیں ان پر بات کرے، اصل ایشوز پر بات کرے، 46 فیصد پاکستانی روزانہ صرف ایک ٹائم کا کھانا کھا پا رہے ہیں، اکانومی تباہ ہو گئی، کسان برباد ہو گیا، کشمیر اور بلوچستان کی صورتحال سب کے سامنے ہے، لیکن میڈیا (مریم نواز کی) سالگرہ پر بات کررہا ہے، میڈیا کی ذمہ داری بہت بڑی ہے، اگر میڈیا ہی عوام کے حالات نہیں دکھائے گا تو عوام کدھر جائے گی؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان صاحبہ کے شوہر احد خان صاحب کی گفتگو
2
119
337
5,438
پورا ملک تمہاری لگائی ہوئی آگ میں جل رہا ہے اللّه کی لعنت ہو تم لوگوں پر 10000 بار
🚨کل مجھےاورمیرےشوہر قاضی فائز کو لندن میں ذلیل کیاگیا پی ٹی آئی والوں،خداکاواسطہ ہمیں بخش دو،سرینا عیسیٰ
22
262
6
903
20,634
ابو علی retweeted
بہادروں کے جواب میں دم ہے😃👇👍
3
166
1
564
4,160
ابو علی retweeted
عمران خان تگڑا ہے ، ساڑھے تین سال سے جیل میں ہے، ایک سال سے قید تنہائی میں ہے لیکن جیل اسے کمزور نہیں کر سکی، نہیں توڑ سکی، عمران خان کی بہنیں جسمانی طور پر اتنی تگڑی نہیں، اس کے باوجود ان کو واٹر کینن، آنسو گیس، نالوں میں گرایا جانا اور سڑکوں پر گھسیٹا جانا نہیں توڑ سکا تو ان کو جیل میں ڈال دیا گیا، اگر یہ فسطائیت عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکی تو یہ پاگل ہیں؟ جو سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خان کو توڑ لیں گے، ڈاکٹر عظمیٰ خان صاحبہ کے شوہر احد خان صاحب کی گفتگو
3
190
1
781
20,504
تاریخ کے اوراق میں کسی لانگ مارچ کی کامیابی یا ناکامی کا سوال نہیں اٹھتا، بلکہ ہمیشہ درست یا غلط سمت میں کھڑے ہونے کا تعین کیا جاتا ہے۔ لہٰذا، چاہے لانگ مارچ ہو، مزاحمت ہو، یا کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری نظام کے سامنے ڈٹ جانے کی بات ہو، دراصل یہ تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہونے کا فیصلہ ہوتا ہے۔ لانگ مارچ نے اپنے اہداف حاصل کیے یا نہیں، فی الوقت یہ اہمیت نہیں رکھتا، البتہ تاریخ میں یہ بات ضرور اہمیت کی حامل ہوگی کہ عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف نے اس غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر اخلاقی نظام کے خلاف بھرپور مزاحمت کی۔ ​ہم نے مزاحمت کر کے اپنے حصے کا فرض ادا کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف، خیبر پختونخوا میں ہماری پارٹی تنظیم، عمران خان اور ان کا خاندان بشمول ان کی بہنیں، سب اپنے اپنے حصے کا فرض بخوبی نبھا رہے ہیں۔ ​وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف، خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
27
1
82
3,391
ابو علی retweeted
♦️ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (SNSC) کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے بھیجے گئے خط کے بارے میں کہا: "میں نے خط پڑھ لیا ہے، لیکن ابھی تک اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔ خط کا لہجہ مکمل طور پر بدل گیا ہے، اور یہ ایک بہت اچھی علامت ہے کہ ۔۔۔
1
3
7
323
ابو علی retweeted
پختونخواہ میں پہلا پٹواری سچ بولنے لگا۔۔ پشتو میں کہہ رہا ہے میں مسلم لیگ ن کا پکا ورکر ہوں لیکن عمران خان اور سہیل آفریدی زندہ باد کیونکہ انہوں کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی، یہ گورنر دس بار الیکشن ہار چکا ہے اس لئے لوگوں سے انتقام لے رہا ہے۔ مجھے ن لیگ سے بھی نفرت ہوئی!
2
5
1
17
244
ابو علی retweeted
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محسن رضا فیصل آباد سے تحریکِ انصاف کے ایم پی اے خیال کاسترو کے ڈرائیور تھے جنہیں 9 مئی کے جھوٹے کیس میں 60 دن تک جیل میں رکھا گیا، جب وہ جیل سے باہر آئے تو مفلوج ہو چکے تھے، اس دن سے آج تک وہ چلنے پھرنے سے قاصر رہے، اس کے بعد 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں ایک ناکردہ گناہ کی 10 سال کی ناحق سزا سنا دی گئی، جس کے باعث وہ اپنے گھر سے بے گھر ہو کر بیماری اور کسمپرسی میں اشتہاری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور بالآخر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ محسن رضا شہید کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw
88
1,346
20
3,912
52,070
ابو علی retweeted
پاکستانیوں کے لیے سب سے ضروری چیز ہے خودکشی، جو کہ اسلام میں جائز نہیں ہے اسی وجہ سے اب تک سب جی رہے ہیں، ان حالات میں تو مر جانا چاہیئے، نہ کچھ لکھ سکتے ہیں نہ کچھ بول سکتے ہیں نہ اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں نہ اپنی پریشانی کا اظہار کر سکتے ہیں تو پھر ایسے جینے سے کیا فائیدہ! انور مقصود
15
1,343
10
3,062
39,341
یکم نومبر گلگت بلتستان کے یومِ آزادی کے موقع پر خطے کے تمام غیور، باشعور اور محبِ وطن عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یکم نومبر گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے، جب یہاں کے بہادر اسلاف نے بے مثال شجاعت، قربانی اور عزم و استقامت کے ذریعے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی۔ یہ دن ان بہادر غیور بزرگوں کی قربانیوں، غیرت و حمیت اور آزادی کے لیے ان کی لازوال جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا عملی ثبوت دیا ہے۔ اب وقت کا تقاضا ہے کہ ان کی قربانیوں اور بے مثال وفاداری کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ان کے بنیادی آئینی، سیاسی، معاشی اور جمہوری حقوق دیے جائیں۔ اس خطے کے عوام کو بااختیار بنانا، ان کے وسائل پر ان کا جائز حق تسلیم کرنا اور ان کی محرومیوں کا خاتمہ کرنا قومی ذمہ داری ہے۔ میرا یقین ہے کہ آزادی کا حقیقی مفہوم صرف جغرافیائی آزادی نہیں، بلکہ عزت، انصاف، مساوات اور حقِ حکمرانی بھی ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام ایک باوقار، خوشحال اور بااختیار مستقبل کے حق دار ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اسلاف کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، گلگت بلتستان کو امن و خوشحالی نصیب کرے اور پاکستان کو مضبوط، متحد اور خودمختار بنائے۔الہی آمین یومِ آزادی گلگت بلتستان مبارک!
2
26
101
3,475
ابو علی retweeted
1- دوحہ میں موجود ہیں، مگر امریکی وفد سے ملاقات طے نہیں: عباس عراقچی 2- واشنگٹن ہماری شرائط مانے تو مذاکرات کی نوعیت پر فیصلہ ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ تفصیلات: bbc.in/4iR4J5K
1
8
68
9,487
ابو علی retweeted
ٹیکسلا میں چیک پوسٹ پر پولیس اور شہری کا جھگڑا ہوا، پولیس اہلکاروں نے بچوں کے سامنے اس شخص کو مبینہ طور پر اتنے تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ جاں بحق ہوگیا لیکن اتنی بے غیرت قوم ہے جو اپنے لیے کھڑی ہو ایک خاندان کو اجاڑ دیا گیا لواحقین کا میوزیم روڈ ٹریفک پر احتجاج۔ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ راولپنڈی پولیس نے ہمیشہ کی طرح انکوائری اور میرٹ کا ڈرامہ شروع کر دیا
1
16
3
34
734