Pinned Tweet
امام علی علیہ السلام
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی
نہج البلاغہ
سبطِ حسن retweeted
عدل، آئین اور جمہوریت کے لیے طاقتور آواز: برسلز میں احتجاج
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی و غیر آئینی گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف بلجیم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ۔
پاکستان میں آئین کی بحالی، قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے یورپ بھر سے تمام پی ٹی آئی چیپٹرز اور اوورسیز پاکستانی برسلز میں یورپی یونین پارلیمنٹ کے سامنے یکجا ہو رہے ہیں۔ ان کی آواز کے ساتھ آواز ملائیں۔
تفصیلات:
تاریخ: 1 نومبر 2026ء، بروز اتوار
وقت: دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک
مقام:
European Parliament - Place
Du Luxembourg, Ixelles, 1050, Brussels,
Belgium
حقیقی آزادی اور آئین کی پاسداری کے لیے اپنی آواز بلند کریں! تمام پاکستانیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
سبطِ حسن retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا خطبہ فدک کے بعد رسول اللہؐ کی قبر کی طرف متوجہ ہوئیں اور فرمایا
بابا! آپؐ کے بعد ایسے حالات اور مصیبتیں پیش آئیں کہ اگر آپ ان کے گواہ ہوتے تو اتنی زیادہ تقریریں اور خطبے دینے کی ضرورت پیش نہ آتی۔
ہم نے آپؐ کو ایسے کھو دیا جیسے زمین بارش سے محروم ہوجاتی ہے۔ آپؐ کی قوم نے راستہ بدل لیا ہے، ذرا آکر انہیں دیکھیں اور ان سے غافل نہ ہوں۔
ہر خاندان کو اللہ کے نزدیک اپنی قرابت اور مقام کی وجہ سے قرب حاصل ہوتا ہے، مگر آپؐ کے بعد ہمارے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ اس کے بالکل برعکس ہے۔
کچھ لوگوں نے اپنے دلوں میں چھپے ہوئے کینے اس وقت ظاہر کیے جب آپؐ اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور میرے اور آپؐ کے درمیان قبر کی مٹی حائل ہوگئی۔
لوگوں نے ہمارے ساتھ سختی کا رویہ اختیار کیا اور ہمیں حقیر سمجھا، جب آپؐ دنیا سے چلے گئے تو ہماری تمام میراث غصب کرلی گئی۔
آپؐ ایک روشن چاند اور ایسا نور تھے جس سے روشنی حاصل کی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپؐ پر وحی اور آسمانی کتابیں نازل ہوتی تھیں۔
جبریلؑ آیاتِ الٰہی کے ساتھ ہمارے پاس آتے تھے اور ہمیں انس و سکون فراہم کرتے تھے، مگر آپؐ کی جدائی کے بعد تمام بھلائیاں ہم سے اوجھل ہوگئیں۔
کاش! آپؐ سے پہلے ہی موت ہمیں آجاتی، اس سے پہلے کہ آپؐ دنیا سے رخصت ہوتے اور آپؐ کے اور ہمارے درمیان قبر کی مٹی حائل ہوتی
سبطِ حسن retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
جب کوئی بندہ چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اسی شخص تک محدود رہتا ہے جو گناہ کرتا ہے، لیکن جب وہ علانیہ گناہ کرتا ہے اور کوئی اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش نہیں کرتا تو اس کا نقصان پورے معاشرے تک پہنچتا ہے۔
قرب الإسناد، ص26۔
سبطِ حسن retweeted
امام علی علیہ السلام
چار چیزیں (عادات) مرد کو عیب دار بنا دیتی ہیں
کنجوسی
جھوٹ
حرص پروری (لالچ)
اور
بد اخلاقی
غرر الحکم
سبطِ حسن retweeted
always PRAY
It’s your best tool against
the pain , fear , worry , doubt
and struggle.
سبطِ حسن retweeted
تیرے جیوں سدا ہسنے، مولا تیرے پتراں تے آس! 🌸
حیدرِ کرار اور شہنشاہِ کربلا کے چاہنے والوں کے لیے ایک دل کو چھو لینے والا کلام۔ محبت ہو تو ایسی! ❤️
#ImamAli #Ahlulbayt #IslamicStatus
سبطِ حسن retweeted
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli
سبطِ حسن retweeted
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw
سبطِ حسن retweeted
میں کہتی ہوں کہ تم سے ہی محبت ہے مجھے۔!!
تم جو کہتے ہو کہ پاگل ہوں تو پاگل ہی سہی۔۔!!
🤦🏻♀️🥀♥️
سبطِ حسن retweeted
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
#پندی
#kashmirbleeds
امام علی علیہ السلام
چار چیزیں (عادات) مرد کو عیب دار بنا دیتی ہیں
کنجوسی
جھوٹ
حرص پروری (لالچ)
اور
بد اخلاقی
غرر الحکم
امام جعفر صادق علیہ السلام
جب کوئی بندہ چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اسی شخص تک محدود رہتا ہے جو گناہ کرتا ہے، لیکن جب وہ علانیہ گناہ کرتا ہے اور کوئی اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش نہیں کرتا تو اس کا نقصان پورے معاشرے تک پہنچتا ہے۔
قرب الإسناد، ص26۔
سبطِ حسن retweeted
Munir Under Pressure? Trump, China & Trouble Within | فوجی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی | Adil Raja
youtu.be/hPZCQdpQs_4
🤖 Made with AI
سبطِ حسن retweeted
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر ✨
اس پرنور صبح پر محمد و آلِ محمد (ع) کی عظمت و شان کا ذکر، جن کی مہمان نوازی عرشِ بریں پر ہوئی۔
نبی کریم (ص) کا فرمان مبارک ✨
(بحار الانوار):
"محمد اور آلِ محمد تمام مخلوق سے بہتر ہیں۔"
دن کا آغاز ذکرِ محمد و آلِ محمد سے کیجیے! 🌹
#صباح_الخيـر

















