faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اور مرکزی قیادت کی حتمی منظوری کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کا تمام موجودہ تنظیمی ڈھانچہ فوری طور پر تحلیل کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق صوبائی، ڈویژنل، ضلعی، تحصیلی اور سٹی سطح کی تمام تنظیموں کے ساتھ ساتھ تمام عبوری انتظامات پر بھی فوری طور پر ہوگا۔
تنظیم نو کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے 60 دن کی مدت کے لیے چیف آرگنائزر کا مقرر کیا جائے گا جو تمام تر امور کی نگرانی کرے گا۔ تمام سابقہ عہدیداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سابقہ عہدوں اور ٹائٹلز کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں۔ یہ اقدام پارٹی میں نظم و ضبط کو مضبوط بنانے اور یوتھ ونگ کو مزید متحرک بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
جاری کردہ:
خادم علی خان یوسفزئی
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ
#PMLNYouthWing #PMLN #punjabi
Denmark has called on the European Union to investigate Spain’s immigration process, which involves granting legal status to 600,000 migrants. Danish Prime Minister Mette Frederiksen has accused Madrid of acting in a manner that is "almost the exact opposite" of the approach adopted by other EU member states—a stance that has heightened tensions with Spanish Prime Minister Pedro Sánchez, who leads a socialist government. During a meeting of EU leaders, Prime Minister Frederiksen directly challenged Madrid’s migration policy, urging the European Commission to examine and investigate Spain’s plan to regularize the status of 600,000 undocumented migrants.
میں تو کہتا ہوں اگلے الیکشن تک یہ گورنر راج رہنا چائیے اب صوبے کتنا سکون ہے لیکن دشت پی ٹی آئی اور مولانا فضلو کے یوتھئیے خوش نہیں ہیں
میں تو کہتا ہوں اگلے الیکشن تک یہ گورنر راج رہنا چائیے اب صوبے کتنا سکون ہے لیکن دشت پی ٹی آئی اور مولانا فضلو کے یوتھئیے خوش نہیں ہیں
اسلام آباد:جنرل سیکرٹری جےیوآئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی گفتگو
مولانا فضل الرحمٰن کے خطاب کو پاکستان کو درپیش مسائل کے حل کے تناظر میں دیکھا جائے، کردار کشی نہ کی جائے، حافظ نصیر احمد احرار
مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب دینے کے بجائے ان کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی جا رہی ہے، حافظ نصیر احمد احرار
مہنگائی، بدامنی، دہشت گردی اور معاشی بدحالی پر سوال اٹھانا کیا مولانا فضل الرحمٰن کا قصور ہے؟ حافظ نصیر احمد احرار
مولانا فضل الرحمٰن کے مؤقف کو دلائل سے رد کریں، ان پر الزام تراشی اور کردار کشی سے گریز کریں، حافظ نصیر احمد احرار
پنجاب میں جمعیت علمائے اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں، حافظ نصیر احمد احرار
پنجاب کے عوام مولانا فضل الرحمٰن پر اعتماد کر رہے ہیں، ان کا بیانیہ عوام میں مقبول ہو رہا ہے، حافظ نصیر احمد احرار
مریم نواز بتائیں کہ خیبر پختونخوا میں 13 سال تک پی ٹی آئی کی حکومت قائم کرنے میں کس نے سہولت کاری کی؟ حافظ نصیر احمد احرار
جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان شہداء کے وارث ہیں، ہم تمام شہداء کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں، حافظ نصیر احمد احرار
مریم نواز بتائیں کہ ان کے خاندان نے پاکستان کے لیے کیا قربانیاں دی ہیں؟ حافظ نصیر احمد احرار
پاکستان کی ترقی، خوشحالی، آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات مولانا فضل الرحمٰن کر رہے ہیں، حافظ نصیر احمد احرار
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نصیر احمد احرار
پنجاب میں تعلیمی اور صحت کے ادارے فروخت کیے جا رہے ہیں، عوام پر مختلف طریقوں سے بوجھ ڈالا جا رہا ہے، حافظ نصیر احمد احرار
پاکستان کو اسلامی اور فلاحی ریاست بنانے کا سفر جمعیت علمائے اسلام اور مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں جاری رہے گا، حافظ نصیر احمد احرار
خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے بعد پنجاب کے عوام بھی جمعیت علمائے اسلام پر اعتماد کر رہے ہیں، حافظ نصیر احمد احرار
ان شاء اللہ جمعیت علمائے اسلام پنجاب سمیت پورے پاکستان میں عوام کی نجات دہندہ بنے گی، حافظ نصیر احمد احرار
26 نومبر کو سرگودھا میں عوام کا بڑا اجتماع ہوگا، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن خطاب کریں گے، حافظ نصیر احمد احرار
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے، خصوصاً پشاور کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ پشاور میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع ہو چکی ہے اور اس حوالے سے آج خود بھی دورہ کیا ہے۔ آئندہ بھی اچانک دورے کروں گا تاکہ اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
گورنر نے انتظامیہ کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس ہوگی، کسی قسم کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی اور غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ یہ مہم صرف پشاور تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورے صوبے میں جاری رہے گی۔
صفائی مہم کے حوالے سے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں، تاہم 13 سال کا گند صرف تین دن میں صاف نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
تہلکہ خیز خبر!!!!
مستند ذرائع تصدیق کررہے ہیں کہ فضل الرحمان پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے راضی نہیں تھے ۔ لیکن پھر بھاری رقم کے عوض چھبیسویں آئینی ترمیم کی حمایت پر راضی ھو گئے
اس ڈیل کے مطابق ملک ریاض نے دبئی میں فضل الرحمان کو 5 ارب روپے دیے ۔ فضل الرحمان سے انکی تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں
اس رقم سے فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ایک رہائشگاہ ، لاہور کے مضافات میں ایک بہت بڑے مدرسے کیلئے زمین لی ۔ جہاں پر وہ
اپنے بیٹے کو بھی بسا رہے ہیں
اس کے علاوہ بھی ملک ریاض نے 26ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان میں فضل الرحمان کو متعدد پراپرٹیز دی جنکی تفصیلات جلد سامنے لائی جا رہی ہیں
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
اس نوسرباز سے ھوشیار رھیں،یہ لوگوں کو کاروبار کا جھانسہ دیکر پیسہ لوٹنے کی کوششوں میں ھے۔
مولانا اقتدار تلاش کرتے ہیں لیکن ان کو اقتدار ملتا نہیں
مولانا سید محمود شاہ، صوبائی سیکریٹری جنرل جےیوآئی بلوچستان
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، مولانا سید محمود شاہ
ملتان میں قائدِ جمعیت کے کامیاب پاور شو کو حکمران ہضم نہیں کر سکے، مولانا سید محمود شاہ
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کردار کشی کی جا رہی ہے، مولانا سید محمود شاہ
قائدِ جمعیت کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت یا دلیل موجود نہیں، مولانا سید محمود شاہ
حکمران اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے بجائے عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں، مولانا سید محمود شاہ
وفاقی حکومت نے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ اب تک کوئی کارکردگی نہیں دکھائی، مولانا سید محمود شاہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ بھی مہنگی ہو رہی ہیں، مولانا سید محمود شاہ
ملک میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا نو گو ایریاز بن چکے ہیں، مولانا سید محمود شاہ
جمعیت علماء اسلام کے کارکن قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، ان شاء اللہ، مولانا سید محمود شاہ
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں 18 اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم میں 23 ہزار سے زائد ووٹ ڈالے جانے کی اطلاعات ہیں۔
ہزاروں سکھوں نے پنجاب کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کے حق کے لیے شرکت کی۔ طویل قطاروں کے باعث ووٹنگ کے وقت میں بھی اضافہ کیا گیا۔حتمی اعداد و شمار کا انتظار ہے۔
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
حکومت بدلتے ہی پشاور میں 13 سال سے جمی غلاظت کے خاتمے کا آغاز، تبدیلی نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے نظر آتی ہے۔👇👇
اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا آئی ایس پی آر کا یادگار دورہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ خصوصی نشست
شہداء کی داستانیں نوجوان نسل کیلئے مشعلِ راہ، اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا شہداء سے عقیدت اور محبت کا اظہار
کیڈٹ کالج بٹراسی کے 300 سے زائد فارغ التحصیل کیڈٹس افواجِ پاکستان کے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں
کیڈٹس نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو کیڈٹ کالج بٹراسی کے شہداء کی تصاویر پر مشتمل یادگاری سووینئر پیش کیا
یادگاری سووینئر اس بات کا غماز ہے کہ کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس مادر وطن کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے
کیڈٹس نے افواجِ پاکستان میں شمولیت کو اپنے لئے باعثِ فخر قرار دیا
کیا پوری دنیا نے ایک ہی وقت میں اپنا ذہنی توازن کھو دینے پر اتفاق کر لیا ہے؟؟؟
فرانس اور اٹلی جل رہے ہیں، البانیہ میں جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے دن سے بھی زیادہ عرصے سے جاری ہے، اور اس میں شامل ہونے والے ممالک کی فہرست مسلسل طویل ہوتی جا رہی ہے۔
8 ممالک، 11 سیکنڈ، اور ایک انتہائی غصے میں بھرا سیارہ۔
ماشاللہ شہباز شریف کی زیر نگرانی پاکستان کی خوشالی
الحمدللہ، دانش اسکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی بیٹی انساء اکبر کا عزم دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا۔ وزیراعظم @CMShehbaz نے 2010 میں جو خواب دیکھا تھا، آج وہ ایسی بیٹیوں کی صورت میں پورے ملک میں اُمید بانٹ رہا ہے۔ اس کے والد کی آنکھوں میں فخر سب کچھ کہہ رہا ہے۔ انساء جیسی ہزاروں بیٹیاں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گی۔ انشاء اللہ 🇵🇰
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان retweeted
الحمدللہ، دانش اسکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی بیٹی انساء اکبر کا عزم دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا۔ وزیراعظم @CMShehbaz نے 2010 میں جو خواب دیکھا تھا، آج وہ ایسی بیٹیوں کی صورت میں پورے ملک میں اُمید بانٹ رہا ہے۔ اس کے والد کی آنکھوں میں فخر سب کچھ کہہ رہا ہے۔ انساء جیسی ہزاروں بیٹیاں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گی۔ انشاء اللہ 🇵🇰
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak

















