Rana Fahad retweeted
مَیں بچھڑنے کی اذیت کو ____ سمجھتا ہُوں
تبھی چاہتا ہُوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے
Rana Fahad retweeted
کب میری شرط فرشتوں سے لگی تھی یا ربّ..!
میں نے کب تجھ سے کہا تھا مجھے افضل رکھنا
Rana Fahad retweeted
وہ اتنا مقبول ہوچکا ہے کہ اگر کوئی پاکستان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا ہو؟ وہ عمران خان کو جانتا ہوگا❤️
Rana Fahad retweeted
فیصل واڈا ایلین اپنی اوقات میں رہو ، ہم تمہارا نام اس لئے نہیں لیتے پھر 40 دن ہماری زبان ناپاک رہے گی اور پوری دنیا جانتی پٹہ کس کو ڈلا ہوا ہے
Rana Fahad retweeted
نام ہے عمران احمد خان نیازی اور جلسے میں اس کے نام کے فلک شگاف نعرے گونج اٹھے۔۔🔥🔥
Rana Fahad retweeted
نا میں بھولا ھوں اور
میرے پاکستانیوں آپ بھول تو نہیں گئے---
#ریاست_کی_طاقت_خان_عوام
Rana Fahad retweeted
لگتا ہے بھول گیا ہے ابرہہ تاریخ کے دھارے
چلو طے ہوا آج بھی ہاتھی تمہارے ، ابابیل ہمارے

























