Pinned Tweet
🎂 Happy Birthday Imran Khan ❤️🇵🇰
ایک ایسا لیڈر جس نے کروڑوں دلوں میں امید، حوصلہ اور خودداری کا جذبہ پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
We Stand With Imran Khan! ✊🇵🇰
#HappyBirthdayImranKhan #ImranKhan #ReleaseImranKhan
Assalamu Alaikum everyone
Good Morning X Family ❤️
Never lose hope in Allah.
He can turn hardships into ease and the impossible into reality.
Trust His timing, for He is the Best Planner. 🤲✨
Indeed subhan Allah
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
کبھی کبھار تو سچ مچ حریف لگتے ہیں
یہ درد قافیے،آنسو ردیف لگتے ہیں
یہ خاصیت ہے کہ غم خود جوان رہتا ہے
غموں کو جھیلنے والے ضعیف لگتے ہیں
#رونق_شاعری
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صـــــــبح بخـــــــیر🌹🍃
میرے رب کی محبت کا انداز بھی نرالا
ہےسب کچھ دے کر بھی پوچھتا ہے کہ
ہے کوئی مانگنے والا !
میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب پر
مہربان رہے اور اپنی شان و صفات کے
مطابق خوب رحمتیی نازل فرمائے !
Good Morning X Family❤️🌿
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Good Morning Mates..!!🌤️
A good morning is not about pretending everything is perfect.
It is about deciding that imperfect circumstances will not steal every good thing from you.
Find something worth appreciating
and let it set the tone for the day.!!
Happy Sunday 🤍💚🌿
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
#توبہ_غور_طلب ...!!!
توبہ صرف گناہوں سے پلٹنے کا نام نہیں، اپنے
رب کی طرف لوٹ آنے کا نام ہے۔ 🥀🤍
کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اپنے رب سے دل کی بات کیا کریں، اپنے گناہوں پر نادم ہو کر معافی مانگیں، کیونکہ اللہ کو وہ دل بھی عزیز ہے جو اپنی خطاؤں پر شرمندہ ہو کر اس کی طرف لوٹ آتا ہے۔
یاد رکھیے! آپ کے گناہ چاہے کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں، اللہ کی رحمت ان سب سے وسیع ہے۔ شیطان چاہتا ہے کہ آپ مایوس ہو کر توبہ چھوڑ دیں، مگر آپ کا رب چاہتا ہے کہ آپ اس کی طرف لوٹ آئیں۔
توبہ کے لیے بےگناہ ہونا ضروری نہیں، اپنے گناہوں کا احساس اور انہیں چھوڑنے کی سچی نیت ضروری ہے۔
آج ہی لوٹ آئیے اپنے اللہ کی طرف، اس سے پہلے کہ کل کا وعدہ کرنے والی یہ زندگی ختم ہو جائے۔ اپنے رب کے دروازے پر دستک دیجیے، وہ رحمتوں والا ہے، معاف فرمانے والا ہے۔
یا اللہ! ہماری ظاہری و باطنی خطاؤں کو معاف فرما، ہمیں سچی توبۂ نصوح کی توفیق عطا فرما اور ہمیں دوبارہ ان گناہوں کی طرف لوٹنے سے محفوظ رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
#صدف_کے_موتی ❤️🌿
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
◀️حدیث نبویﷺ
حضرت ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللهﷺ کے کسی غزوہ میں ایک عورت کو پایا جسے قتل کر دیا گیا تھا، تو رسول اللهﷺ نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت فرما دی۔🥀
📕(بخاری شریف ، جلد 2، حدیث نمبر 268)📕
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
63 yıl yaşadı.
Aradan 1400 yıl geçti.
Hâlâ dünyada en çok sevilen kişi O;
Hz. Muhammed (sav)
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
ہر جیت خوشی نہیں دیتی، اور ہر ہار شکست نہیں ہوتی؛ بعض ہاریں انسان کو اپنے ضمیر کی نظروں میں سرخرو کر دیتی ہیں۔
#رونق_شاعری
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
🎂🎉 Happy Birthday, Nadeem ❤️🥳
May Allah bless your life with endless happiness, good health, success, and peace. May all your dreams come true and may your smile always shine. 🤲✨
Stay blessed, keep smiling, and keep shining always 🎂❤️
#HappyBirthdayNadeem 🎉
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Jummah Mubarak ❤️
لوگ کیا کہتے ہیں، اس کی فکر چھوڑ دیں۔ حق اور سچ کا ساتھ دیں، سیدھے راستے پر چلیں، کیونکہ اللہ کی نظر میں سچا ہونا لوگوں کی نظروں میں اچھا ہونے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔”
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
دو ہزار چھبیس ہے گرو اپ
کچھ پسند نہیں تو آگے بڑھ جایا کریں آپکا فون آپکی سکرولنگ آپکا اختیار ہے۔نہیں معلوم تو استعمال کرنا سیکھ لیں پہلے۔
سکول کے بچوں کی طرح رونے مت لگ جایا کریں کہ فلانے رک جا مجھ سے یہ کانٹنٹ نہیں دیکھا جاتا
جلاپا کلاس کے لئے بھی یہی پھکی اک بار نہار منہ۔۔۔
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Replying to @MUSAFIR_JOGI
@MUSAFIR_JOGI
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد جوگی سر
💐🎊🎁🎂🍰🍥




















