Dr.Faisal (@FMCsFs) header
Dr.Faisal (@FMCsFs) profile picture

GOLD

Natural
Joined February 2020
Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)Photo by Dr.Faisal (@FMCsFs)
shah aurangzeb
4
3
11
عمران خان نے 2019 اور 2020 میں اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا میرے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں 😱 جب میں نے یہ بات عمران خان کے دور حکومت میں کہی تو عمران خان نے مجھے سخت نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور عمران خان کے حکم پر فیض حمید کے زریعے مجھ پر فائرنگ کروائی گئی 😱
101
696
31
1,324
73,761
میرا دوست تالاب میں پھنس گیا ہے اسے بچاؤ لے فیر،،، تالاب دیکھو تے دوست دیکھو 🥰
16
234
4
1,789
112,873
گورنر راج لگنے کی خوشی میں خار بازار باجوڑ کی تاجر یونین کی طرف سے مٹھائی تقسیم کی جا رہی ہے #یوم_نجات
20
512
8
1,308
16,138
سعودی نیوی باب المندب میں۔۔۔۔۔
1
28
110
1,494
ٹرمپ ایسے ہی نہیں آہستہ آہستہ بھارت کے دس طیارے گراۓ جانے تک پہنچا تھا جتنے گرے یہ نواجوان شاہین بتا گیا ٹوٹل 21 طیارے ہم نے گراۓ یہی وجہ تھی بھارت کی چیخیں آسمانوں تک پہنچی تھیں۔
30
453
7
1,508
51,599
باب المندب پر سمندری راستے سے فرار ہوتے ہوئے حوثی ملیشیا کے کمانڈرز گرفتار، باب المندب کا پورا کنٹرول یمنی فوج کے پاس آگیا۔۔
19
277
7
1,761
56,427
جن کے خلاف آج یہ بات کر رہے ہیں پرورش انہوں نے کی ہے جو پیمپر پہنایا تھا گند کرنے پہ اتارا ہے تو آج انہیں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی گند کرنے والی جماعت ہے اب تو جگہ جگہ بغیر پیمپر کے گند کرتی پھر رہی ہے لالا۔
176
465
15
1,342
70,662
Dr.Faisal retweeted
شہباز شریف نے پبلسٹی کے لیے امریکی صدر رکھا ہوا ہے ۔ اس طرح پوری دنیا میں اچھا امیج بلڈ ہو رہا ہے ۔
1
21
116
1,371
🚨🚨 "طالبان نے افغانستان کے وسائل پر قبضہ تو کر لیا، مگر مؤثر حکومت قائم نہیں کر سکے اور طاقت افغان عوام کو دبانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ عالمی برادری کو دہشتگردی کے خلاف افغان عوام کی جدوجہد کی حمایت کرنی چاہیے۔ طالبان خطے اور دنیا کے امن، استحکام اور ترقی کے دشمن ہیں۔" افغان بحران اور امن کی جانب پیشرفت کے حوالے سے تقریب میں افغان نمائندہ طاہر ظہیر کا خطاب
4
3
32
1,064
وزیر اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کر دیا۔
1
24
82
826
Dr.Faisal retweeted
شہباز شریف کے ہاتھ ٹرمپ کی کمزوری آ گئی ہے اور وہ اس کو درست استعمال کر رہے اب اقوام متحدہ میں تقریر کا وہ حصہ ٹرمپ نے اپنے ٹرتھ میڈیا پر پوسٹ کیا وائٹ ہاؤس اسے پھیلا رہا ہے ٹرمپ اپنی تعریف کبھی نہی بھولتا ہے
89
750
13
3,182
65,534
Dr.Faisal retweeted
شریکو سڑو ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کا کلپ اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا ہے جس میں انڈیا کی دھلائی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی ذکر شامل ہے 😅
60
728
16
2,392
112,212
Dr.Faisal retweeted
بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کی کپتان نگار سلطانہ نے ایک ایسا خوبصورت عمل کیا ہے جس نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ جاپان میں ایشین گیمز کے دوران جب تیز ہوا سے باؤنڈری پر لگے پاکستان اور بنگلہ دیش کے پرچم گرنے لگے، تو نگار سلطانہ نے بھارتی کھلاڑیوں کی موجودگی میں بھاگ کر سب سے پہلے پاکستانی پرچم کو گرنے سے بچایا اور پھر اپنا پرچم ٹھیک کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں جب صحافی نے اس حوالے سے سوال کیا تو ان کا جواب کسی بھی فتح سے بڑا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ "پرچم کی قدر کرنی چاہیے، اور ویسے بھی پاکستان اور بنگلہ دیش کے پرچم میں کوئی فرق نہیں، ہم دونوں ایک ہی ہیں۔" میدانوں میں میچ تو روز جیتے اور ہارے جاتے ہیں، لیکن تاریخ ہمیشہ انہیں یاد رکھتی ہے جو اپنے ظرف اور محبت سے لوگوں کے دل جیت لئے❤️
1
42
172
2,210
یہ ہوتا ہے لیڈر جو دنیا کے سامنے بولے تو اس کی باتوں کی تصدیق کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کی سپرپاور امریکا کا صدر کرے اوتلر کلپ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خود شئیر کرے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪🇵🇰
17
103
1
328
4,404
آپ اپنے وطن کے حق میں صرف ایک پوسٹ کریں، تو اچانک نیچے ہزاروں کی تعداد میں آپ کے وطن اور آپ کو گالیاں دینے والے اکاؤنٹس نمودار ہو جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ صرف چند منٹوں میں ہوتا ہے۔ حالانکہ عام دنوں میں آپ کی عام پوسٹ پر کوئی خاص ردِعمل نہیں آتا۔ لیکن جیسے ہی آپ کسی ملک، کسی خاص طبقے یا مخصوص لوگوں کے خلاف پوسٹ کرتے ہیں، اچانک ایک ہجوم امڈ آتا ہے۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہ ممکن ہے کہ یہ کسی "بوٹ فارم" (Bot Farm) کا نتیجہ ہو۔ 100 موبائل فونز، ایک شخص، اور ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ان اکاؤنٹس کو چیک کریں تو 99 فیصد اکاؤنٹس لاک ہوتے ہیں جب کہ جن کی پرائیویسی اوپن ہوتی ہے ان کی والز پر شئیرنگ نا ہونے کے برابر ہوتی ہے کیونکہ ان کا مقصد پراپیگنڈا کرنا اور انتقام لینا ہوتا ہے کام نہیں اسی طرح مصنوعی طور پر ٹرینڈز بنائے جاتے ہیں فالوورز کی تعداد بڑھائی جاتی ہے، جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں اور اختلافِ رائے رکھنے والوں پر منظم انداز میں حملے کئے جاتے ہیں یہ ایکٹیوزم نہیں، بلکہ ڈیجیٹل دھوکہ دہی اور مصنوعی رائے سازی ہے اصل سوال یہ ہے ہم سوشل میڈیا پر نظر آنے والے ہر ہجوم کو حقیقی عوامی رائے کیوں سمجھ لیتے ہیں؟
12
27
80
1,333
Hum na bz aain gaye Mohabat se🇵🇰 Jan Jaye gai or kia ho ga🇵🇰 #PakistanZindabad 💚
4
27
163
3,046
Pakistan Zindabad!🇵🇰🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan!🇵🇰 #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
21
1
87
2,972
Long Live Pakistan..🇵🇰 OneNationOneDestiny, 14th August,Independence Day 💚🇵🇰 #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
2
24
1
111
3,963
No power on earth can undo Pakistan 🇵🇰🇵🇰
65
446
24
1,795
69,543
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ دنیا کے سب سے بڑے خبر رساں ادارے رائٹرز نے تصدیق کردی۔ آج ترکی بھی انشاءاللہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا۔ اسلامی نیٹو بالآخر معرض وجود میں آگئی۔ پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کے رونے کی ایک اور وجہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
87
234
1
741
8,285