ہمارے سب کے دٍلوں کی دھڑکن نواز شریف ❤ قوم کا محافظ،،،غریبوں کا سہارا ،،ببر شیر ہمارا

Karachi, Pakistan
Joined November 2018
یہ ملتان میں گاڑی کے نیچے کچلے جانیوالے وسیم کی بہن ہے جو وزیر اعلی پنجاب سے انصاف مانگ رہی ہے۔ ان ننھے بچوں کا والد فوت ہو چکا ہے۔۔ اس فرعون کا کیس عدالت کو لمبا نہیی کرنا چاہیئے اس بیغرت حیوان کو فوری سر عام لٹکانا چاہیئے ان معصوم بچوں کو انصاف جلد سے جلد ملنا چاہیئے
8
15
363
Abdullah Shafique Nd Maaz Sadaqat.
Which two batsmen should open the batting for Pakistan in ODIs?
1
3
301
فرعونیت اور حیوانیت کی انتہا۔ میرے پاس سے کام کیوں چھوڑا ۔ فرعون بے حس شخص توقیر نذیر نے 15 سالہ محنت کش بچے وسیم عباس کو اپنی گاڑی تلے روند کر ق ت ل کر ڈالا 😭 اس بیغرت انسان کا تو کیس بھی نہیی چلنا چاہیئے اسکو سر عام لٹکانا چاہیئے
2
5
9
304
عدالت میی یتیم بچے کے وکیل کا ملزم سے مکالمہ۔۔ اس بے حس حیوان کو عدالت کے اندر ہی نشان عبرت بنانا چاہیئے
یتیم بچے کو ملتان میں کچل کر مارنے والے شخص کی عدالت میں وکلا کے ھاتھوں دھلائی۔ اس بیغرت حیوان کو تو سر عام لٹکانا چاہیئے
41
2
126
2,943
یتیم بچے کو ملتان میں کچل کر مارنے والے شخص کی عدالت میں وکلا کے ھاتھوں دھلائی۔ اس بیغرت حیوان کو تو سر عام لٹکانا چاہیئے
4
11
1
43
2,358
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے معین قریشی پر 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا ہتک عزت کیس میں عظمی بخاری کی جانب سے انکے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے اپوزیشن لیڈر پنجاب معین ریاض قریشی نے خود اعتراف کیا انہوں نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ باتیں کیں،ڈیفینیشن ٹربیونل معین ریاض قریشی کی جانب سے ایسے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے جس سے ثابت ہو کہ ان پر الزام غلط ہے، ڈیفینیشن ٹربیونل معین ریاض قریشی کے وکلا بھی دلائل میں عظمی بخاری کے دعوے کو غلط ثابت نہیں کر سکے، ڈیفینیشن ٹربیونل عظمی بخاری نے ڈیفمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفمیشن ٹریبیونل میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا عظمی بخاری نے معین قریشی کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں دیے گئے بیان کی بنیاد پر ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا معین قریشی 30 لاکھ روپے ہرجانے کی رقم ادا کرینگے معین قریشی نے الزام لگایا تھا کہ وزیراعلی کے پی کے دورہ پنجاب اسمبلی کے دوران عظمی بخاری نے 150 سے 200 پیڈ افراد کو اسمبلی کے اندر داخل کروایا معین قریشی نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ جن صحافیوں نے سہیل آفریدی سے سوال کیے وہ بھی عظمی بخاری کے تنخواہ دار ملازم تھے اس الزام کو عظمیٰ بخاری نے سراسر جھوٹا، من گھڑت اور اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی بدنیتی پر مبنی کوشش قرار دیا لاہور کی ڈیفیمشن ٹربیونل نے ہتک عزت کیس کا مختصر فیصلہ جاری کردیا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
117
377
32
1,044
63,093
سہیل آفریدی کے 2 قریبی عزیز منشیات کیس میں پکڑے گئے۔ جس میں سہیل آفریدی خود پھنس رہا تھا۔ سہیل آفریدی استعفی دیکر مینا آفریدی کو وزیراعلٰی بنانا چاہتا تھا لیکن ایم پی ایز نے انکار کردیا۔ پھر آفریدی نے جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کئے کہ وفاق گورنر راج لگانے پر مجبور ہوجائے
27
63
917
اسد قیصر اپنے بھائی کو وزیراعلی بنوانے کیلئے رات کے 8:30 بجے بیرسٹر سیف کی مدد سے اڈیالہ گئے تھے مگر خان صاحب نے انکار کیا۔ مشال یوسفزئی کا دعویٰ
27
1
79
1,007
خان ساب سے اس جوڑے کا عشق ہم تب مانے گے جب سہاگ رات مناتے وقت اس دلہن کا شوہر خان ساب کی شکل کا ماسک لگا کر سہاگ رات منائے
مریم نواز صاحبہ کو اس کو بھی کاپی کرنا چاہیے شادیوں پر تصویریں تو ہونی چاہیے نا ایسے تھوڑی نہ مقابلہ ہوتا ہے۔۔
65
17
5
138
9,847
صدیق جان کوئی صحافی تو نہیں ہے، ہم نے اسے بیانہ بنانے کیلئے ہائر کیا ہوا تھا ان کو پیسے دیئے جاتے تھے جو کہ بند ہو گے ہیں،اس لیے آجکل وہ بیروزگار ہیں۔۔ مشعال یوسفزئی صدیق جان ہن ارام اے۔۔
1
35
79
1,007
جس طرح پی ٹی اٙئی اور جمیعت کی طرف سے معدنیات معدنیات کی ورد ہو رہی ہے روزانہ کی بنیاد پر اس سے لگتا یہی ہے پختونخواہ کی آدھی معدنیات کا مالک اکرام اللہ نیازی ہے اور آدھی کا مالک مفتی محمود صاحب۔۔
2
6
35
465
پی ٹی ائی کی طرف سے اچکزئی کی چھترول شروع اپوزیشن لیڈر بنے ہوتو وزیر اعظم سے ملاقات کرو جا کر ایک ضد پکڑی ہوئی ہے کے میں فلاں جگہ نہیی ملونگا جہاں بیٹھنا ہے بیٹھو ہمیں راستہ چاہئےآپ اپنی ضد میں بیٹھے ہیں پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کےفیصلوں پر تنقید
22
73
1,057
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow. Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality. The portal for the next cycle is now open! Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish. Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future! Apply now and take the next step towards your dreams: 🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
473
1,087
75
2,870
776,123
تو ناظرین محمود خان اچکزئی کو بھی لات پڑنے والی ہے ۔😁 پی ٹی ائی کے رہنماوُں نے اچکزئی کو تبدیل کرنے کی درخواست کر دی اور بہت جلد اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔۔🤣 اچکزئی کے سپورٹرز پھر سے خان ساب کو گالیوں والے ٹویٹس کو ٹاکی شاکی مارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
13
63
1,054
نواز شریف کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت۔۔ ہمارے فوجی جوان دلیری اور جوان مردی کے ساتھ لڑے رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے شہیدوں کو اپنےجوار رحمت میں بہت اچھی جگہ عطا فرمائے ، اور جو بھی دہشت گردی کر رہے ہیں انکو چھوڑنا نہیں چاہیے،قائد نواز شریف
1
10
35
522
پی ٹی ائی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ بنوں سے گرفتار
17
52
600
اب یہ تم خود بتاو کے پہلے والا اکرام اللہ نسیم منافق تھا یا ابھی والا۔۔۔فیصلہ تم خود کرو اب
جے یوآئی نے خیبرپختونخوا بلوچستان پنجاب میں عمران خان کے دور اقتدار میں 14 ملین مارچز کئے عمران خان کی حکومت نے کسی بھی صوبے میں نہ جے یوآئی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا نہ ہی شیلنگ کی نہ کارکنان کو گرفتار کیا عمران خان کا دور اقتدار اس حوالے بڑا شاندار رہا
31
1
137
1,481
شلوار قمیض کے نیچھے جوگر پہننے والے جاہل گدھے کی گندی اولادیی بھی اب کسی کی ڈریسنگ پر بکواس کرے گی۔۔
unavailable
11
16
78
1,797
نواز شریف کو صرف وہ لیڈر مانتے ہے جنکی ماں نیک اور باپ ایک ہو۔۔۔تم جیسے ڈی چوک سے شاپر میی ملنے والی حرام کے نطفے سے پیدا ہونے والی اولاد نواز شریف کو نہیی بلکہ ایک زنائی کو کو ہی لیڈر مانے گی۔شلوار قمیض کے نیچھے جوگر پہننے والے گدھے کو لیڈر ماننے والے تیری پیدائش پر لعنت
unavailable
3
12
34
499
یوسف بھائی ہمارے لیئے مولانا صاحب انتہائی قابل احترام ہے اپ ایسی گھٹیاگفتگو کرکے ہمیی مجبور مت کریی کے ہم بھی مولانا صاحب کی کردار کشی شروع کریی یوتھیوں کی طرح۔ نواز شریف کو کب بولا تھا یہ زرا کلپ تو دکھا دیی۔دوسری بات اس وقت وہ کسی اور پارٹی میی تھی اگر کچھ بولا بھی ہو۔
ن لیگ کے کارکن ہمیں تحریک انصاف کے کارکنوں کی گالیوں کا طعنہ در طعنہ دیتے ہیں جب کہ ابھی تک جمعیت کا تحریک انصاف سے کوئی آفیشل اتحاد ہوا بھی نہیں، جبکہ اپنی حالت یہ ہے کہ نواز شریف کا راء کا ایجنٹ بولنے والی کو وزیراعلی پنجاب کی خاص اسسٹنٹ بنایا ہوا ہے،
1
1
6
341