Ejaz Mohmand retweeted
گورسل روڈ کی تکمیل کے لیے احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری۔۔
خویزئی بائیزئی کے اٹا بازار میں گورسل روڈ کی فوری تکمیل کے مطالبے کے لیے احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری
Ejaz Mohmand retweeted
17 سال پہلے دی گئی یہ تقریر اس حقیقت کی گواہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مؤقف کبھی نہیں بدلا۔ مولانا نے ہمیشہ خانہ جنگی، نفرت اور انتشار کی مخالفت کی ہے، کیونکہ قوموں کی ترقی تصادم سے نہیں بلکہ اتحاد، امن اور باہمی احترام سے ہوتی ہے۔ یہی پیغام کل بھی تھا، یہی آج بھی ہے۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ xitter.cf/umairfarooqreal/status… – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
مولانا صاحب سے محبت کرنے والو۔۔۔۔
یہ وڈیو ضرور سن لیں ہم اپنے قائدین پر فخر کرتے ہیں 😍
الحمدللہ❣️✌️✊
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
" دلخراش سانحہ باجوڑ 2023 "
آئیں مل کر شہدائے باجوڑ کو خراجِ عقیدت پیش کریں ۔
30 جولائی 2023 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک المناک دن تھا، جب باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے عوام اجتماع کے دوران ہونے والے سفاکانہ دھماکے میں 100 کے قریب قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی کارکنان افراد زخمی ہوئے۔ یہ سانحہ متاثرہ خاندانوں، جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور ملک بھر کے لوگوں کے لیے گہرے دکھ کا باعث بنا۔ جس کا اثر آج بھی محسوس کیا جارہا ہے۔
آج 30 جولائی کو شہدائے باجوڑ کی یاد میں جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ٹوئٹر) پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مہم چلائی جائے گی۔
جمعیت علماء اسلام کے تمام قائدین اور رہنماؤں سے گزارش ہیکہ اس حوالے سے اپنے تاثرات اور جذبات پر مبنی ویڈیو پیغام ریکارڈ کرواکر مقامی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ساتھیوں کو بروقت بھیج دیں۔ تاکہ انہیں سوشل میڈیا ٹرینڈز کا حصہ بنایا جاسکے
اور اگر ایڈیٹرز احباب مل کر فاٹا کے شھدا پر مبنی مختصر ڈاکومنٹریز بنا سکیں تو ہم ممنون ومشکور کوں گے
تمام کارکنان، ذمہ داران اور ٹیم جےیوآئی کے اراکین سے گزارش ہے کہ اس سوشل میڈیا مہم میں ذمہ دارانہ انداز میں شریک ہوں، شہداء ، زخمیوں کارکنان اور متاثرہ خاندانوں کی آواز بنیں اور ان سے اظہارِ یکجہتی کریں ۔
شہدائے باجوڑ کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گے اور یہ گوشہ کبھی تو امن کا گہوارہ بنے گا ۔ ان شاءاللہ العزیز
ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام شہدا کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، جو اب بھی زخمی ہیں ان کے زخم مندمل فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے اور پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔
آمین یارب العالمین
کیا آپ سب تعاون کریں گے ۔۔۔؟
سمیع سواتی
#TeamJUIPak – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
شہداء کے اصلی وارث کا درد دل۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
مولانا حمیداللہ شہید رحمہ اللہ کے فرزند، حافظ محمد طلحہ کا شہداء کانفرنس سے ولولہ انگیز خطاب۔۔
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
یہی وہ مناظر ہیں جو قیادت اور کارکنوں کے درمیان محبت، اخلاص اور اعتماد کے مضبوط رشتے کی عکاسی کرتے ہیں۔۔
قائدِ جمعیتہ کا اپنے شھداء کے لواحقین سے محبت و شفقت کا یہ انداز دل جیت لیتا ہے
❣️
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
30 جولائی 2023 جمعیت علمائے اسلام کی تاریخ کا ایک انتہائی المناک اور غمگین دن تھا۔ اسی دن باجوڑ میں ہونے سانحہ پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے تاثرات ۔۔😢💔
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
آج ان کی یاد ایک افسانے کی مانند محسوس ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ خوبصورت بابا (محمد عالم خان) اور بابا جان ( محمد افضل خان خان لالا) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔
اور جمعیت کے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اللہ تعالیٰ صحت و عافیت کے ساتھ درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ مفتی محمودؒ کے زمانے سے ہماری خاندان کے ساتھ ان کا جو محبت، اخلاص اور تعلق قائم ہے، اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین۔
ڈاکٹر محمد سیلم کے والا سے
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
میرا نوجوان ہر مشکل سے نمٹنے کیلیے تیار رہے
مغربی سازش کو جمعیت علما برسوں پہلے بھانپ چکی ہے
ہم نے مذہبی طبقے کے تشخص اور وقار کو برقرار رکھا ہے
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ xitter.cf/MHaroonKhaskhe2/status… – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
زخموں کا پاھا قائد ،
#سالار_امن_مولانا – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
مولانا عبد الرشید نے باجوڑ میں منعقد شہدائے باجوڑ تقریب سے خطاب کرتے وقت سوال اٹھاتے ہوئے کہا ،
ہم تو پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں اور اسلام کی بھی ترقی چاہتے ہیں تو پھر دونوں فریقین ہمیں کیوں نشانہ بنائے ہوئے ہیں ؟
مولانا عبد الرشید
26 سال جنگ کا پاکستان اور اسلام کو کیا فایدہ پہنچا ؟
مولانا عبد الرشید
اسی جنگ نے ملک کو کھوکھلا کردیا عوام ریاست متنفر ہورہے ہیں ،
مولانا عبد الرشید
ہم اپنے شہداء کی مشن سے ایک اینچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ،
مولانا عبد الرشید
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نہتی عوام کا قتل عام جاری ہے ،
مولانا عبد الرشید
ریاست ہمیں سیکورٹی دینے میں ناکام کیوں ہے ؟
مولانا عبد الرشید صاحب – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
سسٹم ہر 24 گھنٹے بعد عوام کو مارا دیا ہے
وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے کا اضافہ کردیا
پیٹرل کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے کا اضافہ کردیا گیا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
پاکستان کی آزادی سے لے کر آج تک، وزیرستان سے باجوڑ تک اور پاکستان کے ہر کونے میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کو بے گناہ نشانہ بنایا گیا۔ آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آخر کس جرم اور کس پاداش میں ہمیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کے قاتل آج تک نامعلوم کیوں ہیں؟
اگر آج پاکستان بچا ہوا ہے اگر آج پاکستان باقی ہے میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کے فضل و کرم کو گواہ بناتے ہوئے واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ جمیعت علماء اسلام کی برکت سے پاکستان باقی ہے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
Replying to @EM_JUI
Ejaz Mohmand retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ پارلیمان اور 1973ء کے آئین کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائی۔ جب بھی آئین پر بحران آیا، انہوں نے جمہوری اصولوں کا دفاع کیا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع – at Mardan, Pakistan
Ejaz Mohmand retweeted
مولانا نے ہمیشہ اصولی سیاست اور آئینی راستے کی بات کی۔ قوم کی طاقت قانون کی حکمرانی اور عوام کے اعتماد میں ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا #قابض_چوکیدار #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع
Ejaz Mohmand retweeted
وکلاء کنونشن میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے مؤقف اختیار کیا کہ ریاستی اداروں کی مضبوطی آئین، قانون اور اپنی اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری سے ہی ممکن ہے۔
#BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana
















