Pinned Tweet
السلام علیکم! امید کرتا ہوں
سب خیریت سے ہوں گے.؟
نئے اکاؤنٹ سے آیا ہوں،
فالوبیک ضرور ملے گا...
امید کرتا ہوں دوست و احباب
ہمیشہ کیطرح فل سپورٹ کرینگے
@AND2494
مولانا💞❤
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
✌️جمعیت مٹ نہیں سکتی
جمعیت غیر فانی ہے✌️
جمعیت وہ سمندر ہے
جہاں پانی ہی پانی ہے💯
#AhmadNadeemDarwesh #JUI
Ahmad N Darwesh retweeted
کوئی ایک انچ پیش رفت نہیں ، لوگ گھروں کو چھوڑ رہے ہیں ۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا قومی اسمبلی سے خطاب
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
لبیک ، ہم حاضر ہیں جناب
جی ابابیلو!
ان دنوں یقیناً ایکس پر کچھ مزہ نہیں آ رہا ہوگا، ایک جیسی صورتحال ہے ، کیونکہ ہم تحریکی لوگ ہیں اور قیادت سے ملنے والی دلیل کی طاقت ہی ہمارا اصل زیور ہے۔
فی الحال جب غلاظت کے منہ بند ہیں تو کیوں نہ اس فرصت کو غنیمت جان کر اپنی صفوں کو مضبوط اور مربوط کریں؟
جیسے فیس بک پر ہم ایک مضبوط کمیونٹی بن چکے ہیں، ویسے ہی ایکس پر بھی ایک دوسرے سے جڑیں۔ روزانہ باقاعدگی سے سرگرم رہیں، جماعتی سرگرمیوں، قیادت کے مؤقف اور اپنی مثبت آواز کو بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں۔
فالو اور فالو بیک دن میں 4،5 مرتبہ وقفے سے ضرور کریں۔ حد پوری ہوجائے تو کچھ دیر وقفہ، پھر دوبارہ سلسلہ جاری۔ ساتھ ہی ایک دوسرے کی مفید پوسٹس پر حقیقی لائک، ری پوسٹ اور ریپلائی بھی باقاعدگی سے کریں ۔
یاد رکھیں! فالوورز ایک دن میں ہزاروں نہیں بڑھیں گے، مگر تسلسل، نظم اور باہمی تعاون سے آہستہ آہستہ سب کے فالوورز ہزاروں میں پہنچ سکتے ہیں۔
میری دیرینہ خواہش ہے کہ ہر ابابیل کی آواز ہزاروں لوگوں تک پہنچے۔ اسی مقصد کے لیے فالوورز مہم شروع کرنے کا ارادہ ہے، لیکن کامیابی تب ہی ہوگی جب آپ سب بات مانیں گے اور عملی تعاون کریں گے۔
احباب مشورہ بھی دیں۔
ایسا کون سا آسان، منظم اور مؤثر طریقہ اپنایا جائے جس سے کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے فالوورز بڑھ سکیں؟
آئیں، ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں، اپنی آواز کو مضبوط کریں اور ایکس پر بھی اپنی صفوں کو منظم و مربوط کریں۔
(نوٹ پوسٹ پوری پڑھیں اور سب تک پہنچائیں )
سب سے پہلے ان تمام اکاونٹس کو فالو کریں ۔
@MoulanaOfficial
@juipakofficial
@ziaurrehman76
@SoomroOfficial
Ahmad N Darwesh retweeted
Eating only fills your own stomach, but feeding others brings peace to the heart and blessings in your رزق. Helping others and sharing happiness is a beautiful blessing from Allah.
❤️❤️
بلاول کے اس بیان کے بعد سیاسی پنڈتوں نے سر پکڑ لیے ہیں کہ اگر دھاندلی کی کہانی اتنی پرانی تھی، تو موصوف اب تک "خاموشی کا روزہ" کون سی قیمتی گھڑی کے انتظار میں رکھے ہوئے تھے؟
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
Replying to @EM_JUI
شکریہ @Akhan_jui
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Equal application of the law strengthens confidence in public institutions.
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور






















