Ejaz Mohmand (@EM_JUI) header
Ejaz Mohmand (@EM_JUI) profile picture

Social Media Coordinator JUI Mohmand Member Digital Media Cell Jui Fata Lives In Riyad Saudi Arabia

Peshawar, Pakistan
Joined February 2019
Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)Photo by Ejaz Mohmand (@EM_JUI)
Ejaz Mohmand retweeted
گورسل روڈ کی تکمیل کے لیے احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری۔۔ خویزئی بائیزئی کے اٹا بازار میں گورسل روڈ کی فوری تکمیل کے مطالبے کے لیے احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری
گورسل روڈ کی تکمیل کے لیے احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری۔۔ خویزئی بائیزئی کے اٹا بازار میں گورسل روڈ کی فوری تکمیل کے مطالبے کے لیے احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ احتجاج میں جنرل سیکرٹری جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد طلحہ فقیر صاحب نے شرکت کی
1
2
45
مولانا کو شھداء کے فضائل بتانے والے 34 شھداء شانگلہ کو ایمبولینس فراہم نہ کرنے پر خاموش کیوں؟ واقعی یہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے۔ @mufitalha @MuftiArifHaqani @Harisdarwesh @EM_JUI
1
1
110
17 سال پہلے دی گئی یہ تقریر اس حقیقت کی گواہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مؤقف کبھی نہیں بدلا۔ مولانا نے ہمیشہ خانہ جنگی، نفرت اور انتشار کی مخالفت کی ہے، کیونکہ قوموں کی ترقی تصادم سے نہیں بلکہ اتحاد، امن اور باہمی احترام سے ہوتی ہے۔ یہی پیغام کل بھی تھا، یہی آج بھی ہے۔ #سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ xitter.cf/umairfarooqreal/status… – at Charsadda, Pakistan
2
2
26
مولانا صاحب سے محبت کرنے والو۔۔۔۔ یہ وڈیو ضرور سن لیں ہم اپنے قائدین پر فخر کرتے ہیں 😍 الحمدللہ❣️✌️✊ #شہدائےجمعیت_باجوڑ #سالار_امن_مولانا #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
2
1
14
" دلخراش سانحہ باجوڑ 2023 " آئیں مل کر شہدائے باجوڑ کو خراجِ عقیدت پیش کریں ۔ 30 جولائی 2023 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک المناک دن تھا، جب باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے عوام اجتماع کے دوران ہونے والے سفاکانہ دھماکے میں 100 کے قریب قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی کارکنان افراد زخمی ہوئے۔ یہ سانحہ متاثرہ خاندانوں، جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور ملک بھر کے لوگوں کے لیے گہرے دکھ کا باعث بنا۔ جس کا اثر آج بھی محسوس کیا جارہا ہے۔ آج 30 جولائی کو شہدائے باجوڑ کی یاد میں جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ٹوئٹر) پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مہم چلائی جائے گی۔ جمعیت علماء اسلام کے تمام قائدین اور رہنماؤں سے گزارش ہیکہ اس حوالے سے اپنے تاثرات اور جذبات پر مبنی ویڈیو پیغام ریکارڈ کرواکر مقامی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ساتھیوں کو بروقت بھیج دیں۔ تاکہ انہیں سوشل میڈیا ٹرینڈز کا حصہ بنایا جاسکے اور اگر ایڈیٹرز احباب مل کر فاٹا کے شھدا پر مبنی مختصر ڈاکومنٹریز بنا سکیں تو ہم ممنون ومشکور کوں گے تمام کارکنان، ذمہ داران اور ٹیم جےیوآئی کے اراکین سے گزارش ہے کہ اس سوشل میڈیا مہم میں ذمہ دارانہ انداز میں شریک ہوں، شہداء ، زخمیوں کارکنان اور متاثرہ خاندانوں کی آواز بنیں اور ان سے اظہارِ یکجہتی کریں ۔ شہدائے باجوڑ کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گے اور یہ گوشہ کبھی تو امن کا گہوارہ بنے گا ۔ ان شاءاللہ العزیز ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام شہدا کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، جو اب بھی زخمی ہیں ان کے زخم مندمل فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے اور پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین یارب العالمین کیا آپ سب تعاون کریں گے ۔۔۔؟ سمیع سواتی #TeamJUIPak – at Charsadda, Pakistan
2
1
32
مولانا حمیداللہ شہید رحمہ اللہ کے فرزند، حافظ محمد طلحہ کا شہداء کانفرنس سے ولولہ انگیز خطاب۔۔ #شہدائےجمعیت_باجوڑ #سالار_امن_مولانا #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
2
1
22
یہی وہ مناظر ہیں جو قیادت اور کارکنوں کے درمیان محبت، اخلاص اور اعتماد کے مضبوط رشتے کی عکاسی کرتے ہیں۔۔ قائدِ جمعیتہ کا اپنے شھداء کے لواحقین سے محبت و شفقت کا یہ انداز دل جیت لیتا ہے ❣️ #شہدائےجمعیت_باجوڑ #سالار_امن_مولانا #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
1
13
30 جولائی 2023 جمعیت علمائے اسلام کی تاریخ کا ایک انتہائی المناک اور غمگین دن تھا۔ اسی دن باجوڑ میں ہونے سانحہ پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے تاثرات ۔۔😢💔 #شہدائےجمعیت_باجوڑ #سالار_امن_مولانا #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
2
14
آج ان کی یاد ایک افسانے کی مانند محسوس ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ خوبصورت بابا (محمد عالم خان) اور بابا جان ( محمد افضل خان خان لالا) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ اور جمعیت کے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اللہ تعالیٰ صحت و عافیت کے ساتھ درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ مفتی محمودؒ کے زمانے سے ہماری خاندان کے ساتھ ان کا جو محبت، اخلاص اور تعلق قائم ہے، اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ ڈاکٹر محمد سیلم کے والا سے #سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
3
2
37
میرا نوجوان ہر مشکل سے نمٹنے کیلیے تیار رہے مغربی سازش کو جمعیت علما برسوں پہلے بھانپ چکی ہے ہم نے مذہبی طبقے کے تشخص اور وقار کو برقرار رکھا ہے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو #سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ xitter.cf/MHaroonKhaskhe2/status… – at Charsadda, Pakistan
7
6
72
مولانا عبد الرشید نے باجوڑ میں منعقد شہدائے باجوڑ تقریب سے خطاب کرتے وقت سوال اٹھاتے ہوئے کہا ، ہم تو پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں اور اسلام کی بھی ترقی چاہتے ہیں تو پھر دونوں فریقین ہمیں کیوں نشانہ بنائے ہوئے ہیں ؟ مولانا عبد الرشید 26 سال جنگ کا پاکستان اور اسلام کو کیا فایدہ پہنچا ؟ مولانا عبد الرشید اسی جنگ نے ملک کو کھوکھلا کردیا عوام ریاست متنفر ہورہے ہیں ، مولانا عبد الرشید ہم اپنے شہداء کی مشن سے ایک اینچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ، مولانا عبد الرشید خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نہتی عوام کا قتل عام جاری ہے ، مولانا عبد الرشید ریاست ہمیں سیکورٹی دینے میں ناکام کیوں ہے ؟ مولانا عبد الرشید صاحب – at Charsadda, Pakistan
2
3
29
سسٹم ہر 24 گھنٹے بعد عوام کو مارا دیا ہے وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے کا اضافہ کردیا پیٹرل کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے کا اضافہ کردیا گیا #شہدائےجمعیت_باجوڑ – at Charsadda, Pakistan
2
5
25
پاکستان کی آزادی سے لے کر آج تک، وزیرستان سے باجوڑ تک اور پاکستان کے ہر کونے میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کو بے گناہ نشانہ بنایا گیا۔ آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آخر کس جرم اور کس پاداش میں ہمیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کے قاتل آج تک نامعلوم کیوں ہیں؟ اگر آج پاکستان بچا ہوا ہے اگر آج پاکستان باقی ہے میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کے فضل و کرم کو گواہ بناتے ہوئے واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ جمیعت علماء اسلام کی برکت سے پاکستان باقی ہے۔ مولانا فضل الرحمن صاحب #سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ – at Charsadda, Pakistan
2
2
44
یہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے لیکن میں اسی سسٹم کی وزارتیں نہیں چھوڑوں گا ۔کرکٹ بورڈ کی سربراہی بھی کروں گا ۔۔ نقوی
1
2
2
100
ملک میں پٹرول 328 اور ٹماٹر 400 تک پہنچ گئے لیکن فارم 47 کے بوٹ پالش حکمران تاحال مولانا کے خلاف نمک حلالی میں مصروف ہیں، @mufitalha @MuftiArifHaqani @EM_JUI @Harisdarwesh
1
2
9
174