Apple Galaxy (@Dowsing_Rod) header
Apple Galaxy (@Dowsing_Rod) profile picture

using a rod to find water or minerals, representing the search

Joined June 2023
Apple Galaxy retweeted
shill me some altcoins that are lagging and are about to rip. i want free money. pls shill me your breakout bags. 📈
452
26
5
719
101,370
Apple Galaxy retweeted
لگتا ہے آنٹی دکان والے سے فری سوٹ لینے کے چکر میں ہیں بس کرنا اِتنا ہے آگے پیچھے سے گھوم کے اچھی طرح ویڈیو بنوانی ہوگی تھوڑی سی محنت اور کوئی سات آٹھ ہزار والا سوٹ پکا یہ کام کافی عروج پر جا رہا ہے
24
67
1
1,075
148,772
Apple Galaxy retweeted
😂😂🤦
30
500
11
1,663
69,708
Apple Galaxy retweeted
جب مین روڈ سے چالان کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا تو محلوں میں آکر لوگوں کو چالان دینا شروع ہوگئے ہیں انتہائی گھٹیا حرکت ہے لوگوں کے گھروں میں گھس کر چالان کررہے ہیں
74
1,447
45
2,579
76,100
Apple Galaxy retweeted
یہ تصویر میں نے تین دفعہ غور سے دیکھی، یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ ہماری ملکۂ عالیہ CM پنجاب ہیں! بھائی، عام لوگوں کی طرح اتنے پیچھے بیٹھی ہوئی ہیں، ایسے کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ 🤭 پھر پتہ چلا یہ کنونشن پاکستان میں نہیں تھا، ایک جمہوری، مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تھا۔ یہاں کوئی میڈم کو پیچھے بیٹھنے کی ایسی جرات کر کے تو دکھاتا……
35
126
6
399
29,149
خواجہ صاحب گندے پانی میں swimming کر لیتے ہیں لیکن ایک انسان سے سیدھا ہاتھ تک نہیں ملا رہے
33
125
5
823
53,432
ماشاءاللہ!!! اانتہائی سادہ کھانا، مفتی صاحب عین سنت کے مطابق ہاتھ سے کھانا تناول فرما رہے ہیں۔۔۔
121
57
22
324
51,134
ٹک ٹوک لائیو ❌ گندگی کا اڈا ✅ خواتین معاشرے کی عزت اور وقار کی علامت سمجھی جاتی ہیں، مگر TikTok Live پر فحش اور اخلاق سے گری گفتگو دیکھ کر سوال اٹھتا ہے: کیا چند ویوز اور لائکس کے لیے شائستگی بھی قربان کر دینی چاہیے؟ مشہور ہونا اچھی بات ہے، مگر باعزت رہنا اس سے بھی بہتر ہے۔ #TikTok #SocialMedia #Ethics #Pakistan #leakedvideo – at Rawalpindi, Pakistan
26
112
3
1,619
398,521
ہماری اسٹیبلشمنٹ کا جادو دیکھیں جو مُردوں میں روح پھونک دیتی ہے اور جب چاہے انہیں چھڑی پکڑوا کر محتاج بنا دیتی ہے۔۔۔۔۔🤪
59
864
16
3,332
147,257
Apple Galaxy retweeted
پیپلز پارٹی کا ایک جیالا اپنے ایم پی اے کی شکایات لیکر بے نظیر بھٹو کی قبر پر پہنچ گیا اور شکایات کی پٹاری کھول بیٹھا ۔ جہالت میں ان کا بھی الگ لیول ہے ۔
66
632
62
1,419
73,729
Apple Galaxy retweeted
رجیم چینج سے پہلے آج کل تو پچھانیاں نئ جاندیاں 😂
31
460
7
1,794
16,737
Apple Galaxy retweeted
چور لندن آ گئے ہیں، تو ایون فیلڈ کے باہر احتجاج تو لازم تھا۔
184
2,574
39
8,687
114,913
Apple Galaxy retweeted
یہ وہ واحد موقع تھا جب میاں نواز شریف نے عمران خان کو لاجواب کر دیا اور آج تک خان صاحب اس سوال کا جواب نہیں دے سکے! اب یوتھیئے مجھے گالیاں دیں گے 🤣
18
32
2
103
4,431
Apple Galaxy retweeted
“آپ نے صرف تین سال رہنا ہے، اُس کے بعد آپ نے چلے جانا ہے، ہمیشہ کے لیے ہم نے رہنا ہے ۔ 16 جون 2015 صدر آصف علی زرداری
27
114
11
440
43,943
Apple Galaxy retweeted
میں نے ساری زندگی کراچی میں گزاری لیکن جب میرے بچے ہوئے تو میں ان کو لیکر لاہور آ گیا کیونکہ لاہور ایک محفوظ شہر ہےمیرے لئے یہاں یہ ہی بڑی نئی بات تھی کہ لاہور میں موبائل ہاتھ میں پکڑ کے بھی گھوم سکتے ہیں، تابش ہاشمی
14
373
1
1,152
66,489
Apple Galaxy retweeted
جو پیر اپنی کمر کا درد دور نہیں کرسکتا جو سیدھا بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتا وہ لوگوں کی بیماریاں بھی دور کرتا ہے اولاد بھی دیتا ہے ۔ عقل والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہیں ۔
27
64
1
178
6,868
Apple Galaxy retweeted
سفینہ کشتی کو شایان علی کا منہ توڑ جواب شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے ۔ میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے ! شایان آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے ؟ کیونکہ میرا نام PCL میں ہے ! شایان آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں ! سفینہ یہ تماشے نہیں یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے ! شایان علی ۔۔
82
2,160
22
9,187
219,846
Apple Galaxy retweeted
الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨 بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پولیس پرائیویٹ ڈیرے پر مشینری کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے جو سڑکیں کھود رہے تھے
7
941
5
2,308
31,890
Apple Galaxy retweeted
عورت کو مردانہ اور مرد کو زنانہ حرکتیں کرنے کا شوق کیوں پاگل پن کی حد تک بڑھتا جا رہا ہے؟؟؟ کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے؟؟؟
7
9
2
28
16,280
Apple Galaxy retweeted
مجھے ہندوستان سے نہیں پاکستان سے خطرہ ہے ۔۔ لاڈلی شریف زادی
67
228
16
597
14,336