Apple Galaxy retweeted
shill me some altcoins that are lagging and are about to rip. i want free money.
pls shill me your breakout bags. 📈
3 monitors, 2 phones, 1 coffee.
somewhere along the way "paying attention" became "watching everything." not sure if I'm early to the future or just late to being present.
charts keep moving either way.
1
3
594
Apple Galaxy retweeted
لگتا ہے آنٹی دکان والے سے فری سوٹ لینے کے چکر میں ہیں بس کرنا اِتنا ہے آگے پیچھے سے گھوم کے اچھی طرح ویڈیو بنوانی ہوگی تھوڑی سی محنت اور کوئی سات آٹھ ہزار والا سوٹ پکا یہ کام کافی عروج پر جا رہا ہے
Apple Galaxy retweeted
جب مین روڈ سے چالان کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا تو محلوں میں آکر لوگوں کو چالان دینا شروع ہوگئے ہیں
انتہائی گھٹیا حرکت ہے لوگوں کے گھروں میں گھس کر چالان کررہے ہیں
Apple Galaxy retweeted
یہ تصویر میں نے تین دفعہ غور سے دیکھی، یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ ہماری ملکۂ عالیہ CM پنجاب ہیں! بھائی، عام لوگوں کی طرح اتنے پیچھے بیٹھی ہوئی ہیں، ایسے کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ 🤭 پھر پتہ چلا یہ کنونشن پاکستان میں نہیں تھا، ایک جمہوری، مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تھا۔
یہاں کوئی میڈم کو پیچھے بیٹھنے کی ایسی جرات کر کے تو دکھاتا……
Apple Galaxy retweeted
خواجہ صاحب گندے پانی میں swimming کر لیتے ہیں لیکن ایک انسان سے سیدھا ہاتھ تک نہیں ملا رہے
Apple Galaxy retweeted
ماشاءاللہ!!!
اانتہائی سادہ کھانا، مفتی صاحب عین سنت کے مطابق ہاتھ سے کھانا تناول فرما رہے ہیں۔۔۔
Apple Galaxy retweeted
ٹک ٹوک لائیو ❌ گندگی کا اڈا ✅
خواتین معاشرے کی عزت اور وقار کی علامت سمجھی جاتی ہیں، مگر TikTok Live پر فحش اور اخلاق سے گری گفتگو دیکھ کر سوال اٹھتا ہے: کیا چند ویوز اور لائکس کے لیے شائستگی بھی قربان کر دینی چاہیے؟
مشہور ہونا اچھی بات ہے، مگر باعزت رہنا اس سے بھی بہتر ہے۔
#TikTok #SocialMedia #Ethics #Pakistan
#leakedvideo – at Rawalpindi, Pakistan
Apple Galaxy retweeted
ہماری اسٹیبلشمنٹ کا جادو دیکھیں جو مُردوں میں روح پھونک دیتی ہے اور جب چاہے انہیں چھڑی پکڑوا کر محتاج بنا دیتی ہے۔۔۔۔۔🤪
Apple Galaxy retweeted
پیپلز پارٹی کا ایک جیالا اپنے ایم پی اے کی شکایات لیکر بے نظیر بھٹو کی قبر پر پہنچ گیا اور شکایات کی پٹاری کھول بیٹھا ۔
جہالت میں ان کا بھی الگ لیول ہے ۔
Apple Galaxy retweeted
یہ وہ واحد موقع تھا جب میاں نواز شریف نے عمران خان کو لاجواب کر دیا اور آج تک خان صاحب اس سوال کا جواب نہیں دے سکے!
اب یوتھیئے مجھے گالیاں دیں گے 🤣
Apple Galaxy retweeted
“آپ نے صرف تین سال رہنا ہے، اُس کے بعد آپ نے چلے جانا ہے، ہمیشہ کے لیے ہم نے رہنا ہے ۔
16 جون 2015 صدر آصف علی زرداری
Apple Galaxy retweeted
میں نے ساری زندگی کراچی میں گزاری لیکن جب میرے بچے ہوئے تو میں ان کو لیکر لاہور آ گیا کیونکہ لاہور ایک محفوظ شہر ہےمیرے لئے یہاں یہ ہی بڑی نئی بات تھی کہ لاہور میں موبائل ہاتھ میں پکڑ کے بھی گھوم سکتے ہیں، تابش ہاشمی
Apple Galaxy retweeted
جو پیر اپنی کمر کا درد دور نہیں کرسکتا جو سیدھا بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتا وہ لوگوں کی بیماریاں بھی دور کرتا ہے اولاد بھی دیتا ہے ۔
عقل والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہیں ۔
Apple Galaxy retweeted
سفینہ کشتی کو شایان علی کا منہ توڑ جواب
شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے ۔
میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے ! شایان
آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے ؟
کیونکہ میرا نام PCL میں ہے ! شایان
آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں ! سفینہ
یہ تماشے نہیں یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے ! شایان علی ۔۔
Apple Galaxy retweeted
الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨
بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پولیس پرائیویٹ ڈیرے پر مشینری کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے جو سڑکیں کھود رہے تھے





















