
RT's are not always Endorsements. Fan Accounts will be blocked. Retired Nooni Shoshia یہاں رکشے اور ٹرکوں کے شعر بخوبی مرمت کیے جاتے ہیں #توہین_عوام_نامنظور
Maqbooza Pakistan
Joined January 2013
- Tweets212K
- Following5K
- Followers3.1K
- Likes238K
Pinned Tweet
ہمارے تمام انصافیوں کے نام
انوکھی وضع یے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں
-علامہ اقبال
آپ سب اقبال کے شاہین ہیں کوئی کیڑے مکوڑے نہیں۔ عمران احمد خان نیازی نے آپ کو ہمیشہ اقبال کا شاہین بننے کا درس دیا۔ وہی بنیں۔
#ہٹنا_نہیں_ڈٹنا_ہے
DisRespected retweeted
9 مئی کو بھاگنے والو کی واپسی مسترد کرتے ہیں۔ایسے ٹاوٹس کو کون گھسا رہا ہے اور کیوں اب اس پر کھل کے سوالات ہونے چاہئے 🙏
DisRespected retweeted
Video for International Media & Observers on Pakistan’s Governor’s Rule in KP and imposing of Emergency in the province.
The mandate snatching and killing of democracy series in Pakistan continues.
DisRespected retweeted
جناب ذہنی مریض تو مجھے تم لگتے ہو اگر ہمت اور حوصلہ ہے تو ان لوگوں کا نام لو جن کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہمارے ملک کا یہ حال ہیں
مراد سعید امن کا سفیر
مراد سعید عمران خان کا وفادار ساتھی
مراد سعید نوجوانوں کی امید
مراد سعید اپنی قوم کا اپنے ملک کا اوراپنی پارٹی کا وفادار
DisRespected retweeted
جب کسی جج کی تحویل میں محفوظ فیصلہ عدالت میں سنائے جانے سے پہلے ہی کسی ایرے غیرے نتھو خیرے تک پہنچ جائے تو اسے محفوظ فیصلہ کہیں گے یا غیر محفوظ فیصلہ؟ #JustAsking
#محفوظ_فیصلہ #یا #غیرمحفوظ_فیصلہ
DisRespected retweeted
Replying to @Sherazi_Silmian
شاہ فرمان جیسے بھگوڑے اب مرادسعید پر الزام لگائیں گے🖐🏿۔اللہ کی شان
DisRespected retweeted
آج ایم پی او آرڈر پر قید عمران خان صاحب کی بہنوں کو ایک ماہ مکمل ہو چکا ہے۔ تیس دن کے بعد آج رہائی ہونی تھی، پر عدالتیں ناکارہ ہو چکی ہیں۔ انصاف کا نظام برباد ہو چکا ہے۔
#JusticeForImranKhan
DisRespected retweeted
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 11 دن اور ارم زاہرہ کو 6 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں
#ReleaseIramZahra
#ReleaseSharjeelNiazi
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 11 دن اور ارم زاہرہ کو 6 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں
#ReleaseIramZahra
#ReleaseSharjeelNiazi
DisRespected retweeted
مشکل وقت میں میدان چھوڑ کر جانے والے۔۔اور پھر حالات بہتر ہوتے ہی کور کمیٹی کے ممبر بن گئے!
کیا یہ ان کارکنوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہے جنہوں نے بدترین حالات میں بھی پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا؟ قربانیاں کوئی دے اور مزے کوئی اور اڑائے؟
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے مراد سعید کو ہدف تنقید بنانا شروع کردیا
ایک پاگل مراد سعید نے پوری پارٹی کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہم سب یرغمال ہیں
سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پی ٹی آئی کور کمیٹی گروپ میں مراد سعید پر پارٹی کو یرغمال بنانے کا الزام ۔ شاہ فرمان نے مراد سعید کو سائیکو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سائیکو مراد سعید نے پارٹی کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور ہم سب خاموش ہیں
DisRespected retweeted
خدارا یہ بکتر بند گاڑیاں 12 اضلاع کیلئے خریدیں گئیں تھیں کہ پولیس کی شہادتیں ہورہی ہیں۔ ان کو پشاور شہر میں گھمانے سے جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔
DisRespected retweeted
لاہور، گلاب دیوی ہسپتال
ورثاء کا دعویٰ ہے کہ جھگڑے کے بعد انکے مریض کا علاج معالجہ چھوڑ دیا گیا تھا جس کے باعث مریض کی موت ہوئی۔
ہسپتال حکام کا کہنا ہے غفلت نہیں بھرتی گئی، مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا اسکا علاج جاری تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ واقعہ کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
DisRespected retweeted
When the entire state machinery and narrative, including poodle electronic media, is targeting Murad Saeed, Sohail Afridi and you join in, you are doing no service to the party. If the state machinery is against them, it is a sign that they have done something right. Stand united not divided
DisRespected retweeted
When the entire state machinery and narrative, including poodle electronic media, is targeting Murad Saeed, Sohail Afridi and you join in, you are doing no service to the party. If the state machinery is against them, it is a sign that they have done something right. Stand united not divided.
Barrister Abuzar Salman Niazi 🔥
DisRespected retweeted
مستونگ سے 20 پولیس اہلکاروں کے اغواء کے بعد خضدار سے 18 مزدوروں کو اغواء کرلیا گیا۔مغویوں میں مائن کے مالک کا بیٹا اور 17 مزدور شامل ہیں۔




























