Digital Media Journalist. Social political commentary on current affairs. YouTube: @akramraeeofficial. Posts are my personal opinions. RT’s❌endorsement. HVD73M

Pakistan
Joined May 2013
جاوید جبار نے سرزمینِ بھارت پر کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ 1947ء سے پہلے تاریخ میں موجودہ سرحدوں پر مشتمل ہندوستان نامی کوئی ملک موجود نہیں تھا۔ جاوید جبار نے مغربی مؤرخین کے ریفرنس سے یہ بھی ثابت کیا کہ مذہب بھی قومیت کی بنیاد ہو سکتا ہے۔ جاوید جبار نے سچ کہا کہ 1947ء میں ہندوستان تقسیم نہیں ہوا تھا، دو ملک آزاد ہوئے تھے۔ مشرقی پاکستان کے بنگالیوں نے 1970ء میں علیحدگی کے بعد مشترکہ زبان کی بنیاد پر مغربی بنگال میں ضم نہ ہو کر اندرا گاندھی کے اس دعویٰ کو غلط، جھوٹا اور باطل ثابت کر دیا کہ بھارت نے دو قومی نظریہ کو خلیج بنگال میں غرق کر دیا ہے۔ اندرا گاندھی کے دعویٰ کے برعکس مشرقی پاکستان نے آزاد خودمختار ملک بنگلہ دیش کے قیام کا اعلان کر کے دو قومی نظریہ کی حقانیت کو ایک بار پھر ثابت کیا۔ بھارتی ایجنٹ شیخ مجیب الرحمن کو بھی یہ جرات نہیں ہوئی تھی کہ سقوط ڈھاکہ کے بعد مشترکہ بنگالی زبان کی بنیاد پر پاکستانی بنگال کو ہندوستانی بنگال میں ضم کرنے کا اعلان کر سکے۔ اگر وہ ایسی حرکت کرتا تو بعد ازاں خاندان سمیت شخ مجیب کے ساتھ جو کچھ ہوا، اور اب شیخ حسینہ واجد کے ساتھ جو کچھ ہوا، مشرقی پاکستان کے بنگالی 1970ء میں ہی یہ سب کچھ ان کے ساتھ کر چکے ہوتے۔ جاوید اختر، مانی شنکر اور حسین حقانی جیسے تاریخ سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے علمی بونوں کو جب جاوید جبار جیسی کوہ قامت علمی شخصیت سے پالا پڑتا ہے تو دنیا کے سامنے ان بونوں کی جہالت بےنقاب ہو جاتی ہے، پھر ان بونوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا، پھر یہ بونے آئیں بائیں شائیں کرتے رہ جاتے ہیں۔ جاوید جبار کا یہ ویڈیو کلپ “اکھنڈ بھارت” کے حامی سیاستدانوں ہندو مؤرخین اور بھارت کے کاسہ لیس مسلم رہنماؤں از قسم ابوالکلام آزاد، حسین احمد مدنی، باچا خان، سید عطااللہ شاہ بخاری اور عبدالصمد اچکزئی کے فکری وارثوں کے لیے قیامت تک کے لیے ایک چیلنج ہے۔ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ جاوید جبار کے دلائل کا جواب دیں۔ @Javedakhtarjadu @M_EssJay @tequieremos #JavedJabbar #JavedAkhtar #ManiShankar #TajHaider #Jinnah #TwoNationIdeology #Quaid_e_Azam #India #Pakistan #History
86
861
41
1,782
121,475
اکرم راعی Akram Raee retweeted
اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے ۔
1
1
9
اکرم راعی Akram Raee retweeted
A "Better sense" of perspective prevails in Pakistan, despite topping many rankings of poverty and malnutrition. Public's trust in the State is exemplary and indeed historic. #Parisprotest
1
1
5
193
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 23۔2022 میں وزارتِ مواصلات اور پاکستان پوسٹ آفس میں 222 ارب 6 کروڑ 68 لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئی ہیں۔ جیو نیوز نے وزیر مواصلات کا نام نہیں بتایا۔ یہ رپورٹر کی نالائقی ہے یا جیو نیوز کی ادارتی پالیسی؟ @geonews_urdu
23
فرانس اور دیگر یورپی ممالک نے مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے پاکستان سے مدد حاصل کرنے پر غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق راوی اور نالہ لئی نے اس موضوع پر تفکر تدبر شروع کر دیا ہے کہ ایک ویلاگ کھڑکا دیا جائے۔ @HassanAyub82
2
67
اکرم راعی Akram Raee retweeted
”خواتین و حضرات فوری 4444 پر کال کریں “ مملکت خداداد پاکستان میں کس کس نوعیت کا فراڈ ہوتا ہے اور فراڈ کرنے والے افراد یا کمپنیاں کس حجم کی مالک ہوتی ہیں سوچ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ ایک بینکنگ ٹرانزیکشن کے حوالے سے علم ہوا کہ میں بینکنگ ریکارڈ کے مطابق نا دہندہ ہوں اور میرا نام اس فہرست میں شامل ہے جنہوں نے بینک کا قرض واپس نہیں کیا ۔ مزید تحقیق پر علم ہوا کہ JAZZCASH نامی قرض فراہم کرنے والی کمپنی نے کسی 03207302699 نمبر رکھنے والے فرد کو مبلغ 2000 روپیہ قرض دیا تھا جو چارجز کے بعد اب 2800 روپے بن چکا ہے ۔ بار بار JAZZCASH کی ہیلپ لائن 4444 پر کالز کیں اور انہیں بتایا کہ میرا نمبر کوئی اور ہے جو پچھلے 25 سال سے میرے پاس ہے اور میرا کوئی JAZZCASH اکاؤنٹ نہیں ہے اور نا ہی میں نے کسی بھی بینک سے کبھی ایک روپیہ قرض کی مد میں لیا ہے ۔ کمپنی نمائندگان یہی بتاتے رہے کہ آپکے شناختی کارڈ نمبر پر یہ قرض جاری کیا گیا ہے ۔ میں حیران تھا کہ مجھ سے تصدیق کئے بغیر ، مرضی کے بغیر میرے شناختی کارڈ پر کسی اور کو قرض کیسے دیا گیا ؟ پھر کہا کہ جس نمبر کو دیا گیا گیا اس سے وصول کریں مگر حاصل ندارد ۔ پھر پیسے جمع کروانے پڑے ۔کمپنی پالیسی کے مطابق ایک اللہ کے بندے کے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروائے JAZZCASH نے مبلغ 2800 روپے اس اکاؤنٹ سے کٹوتی کی اور پھر NOC جاری کیا ۔ خدارا اس ہیلپ لائن 4444 پر کال کر کے اپنے ذمہ واجب الادا وہ قرض جو آپ نے کبھی نہیں لیا ادا کریں ورنہ آپ بینک کے کاغذات میں نا دہندہ ہوں گے اور آپکو علم بھی نہیں ہوگا . کمپنیوں کے پاس ہر پاکستانی کے شناختی کارڈ تک رسائی ہے ایف آئی اے یا سائبر کرائم کو اس فراڈ کی تحقیق کرنی چاہیئے اور ذمہ داران کو سزا تا کہ عام پاکستانی اس اذیت سے بچ سکے ۔ @FIA @NABOfficialPK @ncciapunjab @NCCIAOFFICIAL @CMShehbaz @JazzCash
37
178
9
403
36,625
اکرم راعی Akram Raee retweeted
اس انٹرویو کے بعد میڈم غریدہ فاروقی کے دل، دماغ، روح، زبان اور قلم پر ہمہ وقت ایک جملہ مچلتا رہتا ہے۔۔ عمران خان ختم شد۔۔
11
1
25
839
اس انٹرویو کے بعد میڈم غریدہ فاروقی کے دل، دماغ، روح، زبان اور قلم پر ہمہ وقت ایک جملہ مچلتا رہتا ہے۔۔ عمران خان ختم شد۔۔
11
1
25
839
اکرم راعی Akram Raee retweeted
جب کسی جج کی تحویل میں محفوظ فیصلہ عدالت میں سنائے جانے سے پہلے ہی کسی ایرے غیرے نتھو خیرے تک پہنچ جائے تو اسے محفوظ فیصلہ کہیں گے یا غیر محفوظ فیصلہ؟ #JustAsking #محفوظ_فیصلہ #یا #غیرمحفوظ_فیصلہ
4
20
54
3,096
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Replying to @Riazhaq
پیارے گروک @grok ! انگریزی زبان میں Johnnies کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟ نجم سیٹھی کے بقول ان Johnnies کو اوپر سے کہا گیا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بولیں تو وہ بولنا شروع ہو گئے۔
جہاں تک ان جونیز کی بات ہے انہیں اوپر سے کہا گیا کہ بولو مولانا کے خلاف تو یہ بولنا شروع ہو گئے خواجہ کیا کہہ رہا ہے مریم کیا کہہ رہی ہے میں اس طرف توجہ نہیں دیتا ! نجم سیٹھی ۔۔
1
1
1
288
اکرم راعی Akram Raee retweeted
بیرسٹر حسان خان نیازی ’’ان کی غیرموجودگی میں ان کی نیابت کرتے ہوئے ایوارڈ وصول کیا۔ میں حسان نیازی کی نامزدگی پر BLACKSTONE SCHOOL OF LAW AND BUSINESS اور ایوارڈز کی سرپرستی کرنے پر NORTH AMERICAN BAR COUNCIL دونوں کا شکر گزار ہوں
2
527
12
3,000
55,963
اکرم راعی Akram Raee retweeted
"Johnnies"😂 مطلب کیلئے ڈکشنری سے رابطہ کریں!
جہاں تک ان جونیز کی بات ہے انہیں اوپر سے کہا گیا کہ بولو مولانا کے خلاف تو یہ بولنا شروع ہو گئے خواجہ کیا کہہ رہا ہے مریم کیا کہہ رہی ہے میں اس طرف توجہ نہیں دیتا ! نجم سیٹھی ۔۔
3
6
1
65
4,986
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Interesting Story of 1987 Cricket Worldcup 🏏 There was a time when Pakistan and India were facing severe tensions, with military exercises taking place along the border. General Zia-ul-Haq was in power in Pakistan, and Rajiv Gandhi was Prime Minister of India. Yet, the cricket boards of both countries maintained exemplary relations. Together, they hosted the 1987 Cricket World Cup and ensured that cricket continued to bring the two nations together despite political differences. Then came Modi, and the spirit of cricketing ties between the two countries was steadily eroded. @MohsinnaqviC42 #PakVsInd #BCI #PCB #IndVsWI #PakVsSL #ICC #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket – at Karachi, Pakistan
4
6
14
665
جب کسی جج کی تحویل میں محفوظ فیصلہ عدالت میں سنائے جانے سے پہلے ہی کسی ایرے غیرے نتھو خیرے تک پہنچ جائے تو اسے محفوظ فیصلہ کہیں گے یا غیر محفوظ فیصلہ؟ #JustAsking #محفوظ_فیصلہ #یا #غیرمحفوظ_فیصلہ
4
20
54
3,096
اکرم راعی Akram Raee retweeted
1
32
31
278
اکرم راعی Akram Raee retweeted
The one who deserves it the most. My friend and elder brother
16
267
4
1,184
18,194
اکرم راعی Akram Raee retweeted
یہ دونوں اس صحافتی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو موجودہ آرمی چیف کی مدح سرائی کرنا اور ریٹائرڈ آرمی چیف کے خلاف زہر اگلنا فرضِ منصبی سمجھتا ہے۔ فیلڈ مارشل کی ریٹائرمنٹ ہوتے ہی یہ قبیلہ اتنی تیزی سے کینچلی بدلے گا کہ سانپ بھی یہ منظر دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔
1
8
1
18
664
اکرم راعی Akram Raee retweeted
My cover story for Dawn EOS is out. It is a long read that unveils the numbers about sexual violence against women; gang rape; gang rape and rape of minors. It painfully leafs through tedious process the state enacted to help women and lessen the violence and how it is less helpful. THE LINK 👇 dawn.com/news/2037785/the-nu…
13
166
28
218
41,980
یہ دونوں اس صحافتی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو موجودہ آرمی چیف کی مدح سرائی کرنا اور ریٹائرڈ آرمی چیف کے خلاف زہر اگلنا فرضِ منصبی سمجھتا ہے۔ فیلڈ مارشل کی ریٹائرمنٹ ہوتے ہی یہ قبیلہ اتنی تیزی سے کینچلی بدلے گا کہ سانپ بھی یہ منظر دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔
1
8
1
18
664
اس وقت پختونخوا کا اختیار موت کی ذمہ داری ہے، ہم تو سمجھتے ہیں اس کو۔ ایمل ولی خان نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا تراہ نکال دیا۔😳 @AimalWali @fkkundi
1
6
819
اکرم راعی Akram Raee retweeted
اور یہ سب لوگ پی ڈی ایم میں ان کے پیچھے تھے اسی لیے مجھے ہمیشہ سیاسی لوگوں کا پھڈا پسند آتا ہے
مولانا کو مشرف کی مدد سے ایک جعلی اور نورا اپوزیشن لیڈر بنایا گیا تھا ! خواجہ آصف ۔۔۔
15
471
1
2,642
24,403