Doctor | Spoke to @ImranKhanPTI on 20.04.22 in #TwitterSpace 💚 "They plan. And Allah plans. And Allah is the Best of Planners." ~ (Qur'an 8:30)

Joined January 2010
Great honour to talk to Chairman Imran Khan. I’m very grateful to put a smile on his face in these tiring times for him with my “Apne ghabrana nahn hai” This was a once in a lifetime and unbelievable experience. Thank you @ImranKhanPTI @PTIofficial #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
119
364
14
1,336
غریب کو آٹا ملے یا نہ ملے غریب کے عوامی نمائندوں کو بلیو پاسپورٹ تو ہر صورت ملے گا ۔ پھر جہاز بھی اپنا ہو تو کیا ہی بات ہے
2
119
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے افغانستان کا بارڈر بند ہے ہندوستان کا بارڈر بند ہے اور اب ایران کا بارڈر بھی بند ہو گیا۔ جبکہ ان تمام تر نااہلیوں کو چھپانے کہ لئے گورنر راج اور ایمرجنسی پختونخواہ میں لگا دی گئی۔
3
89
2
280
1,832
DNA 🧬 retweeted
یہ ویڈیو پھیلائیں 🚨 اس وقت عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ایجینسیاں پی ٹی ائی کے لوگوں پر تشدد کرتی ہیں،ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جاتی ہے انکو اغواء کیا جاتا یے،مینڈیٹ چھینا جاتا ہے
1
521
3
1,277
7,677
پی ٹی آئی کور کمیٹی پوچھے گی اس عورت سے کہ یہ کس کے کہنے پر یہ الزام لگا رہی ہے پی ٹی آئی پر؟ کون کیش دیتا تھا؟ لعنت ہے ان سب لوگوں پر بھی جو اس کو اسپیس پر بیٹھا کر اس سے ہمدردی کرتے ہیں! @PTIofficial @salmanAraja @BarristerGohar
99
DNA 🧬 retweeted
خان صاحب کے دور میں معیشت 6.1% پر ترقی کر رہی تھی، 2021-22 میں پاکستان کی GDP گروتھ 6.1% تھی، خطے میں سب سے زیادہ۔ آج 2.4% پر ہے۔ برآمدات اور ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 19 ارب ڈالر، ترسیلات 31 ارب ڈالر تھی۔ آج دونوں گر گئی ہیں۔ 10 ارب درخت لگانے کا پروگرام جسے دنیا نے مانا، برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ میں خان کی تعریف کی۔ آج وہ درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
1
4
11
238
DNA 🧬 retweeted
Imran Khan is a believer and embodies self-respect, courage, and honor, the qualities our nation needs to succeed! #FreeImranKhan
12
384
6
1,065
11,331
DNA 🧬 retweeted
🚨کس ڈھٹائی بے شرمی سے اپنے ساتھ چیئرمین لکھا ہے اگر عمران خان باہر اتے ہیں یہ گندا کیڑا کچہری کے گندے نالے میں وکالت کرے گا یہ پاگل ہے خان کو رہا کروائے گا؟
5
78
4
188
3,768
ہم اپنے محسنوں کے ساتھ اچھا نہیں کرتے ہیں!
8
222
DNA 🧬 retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI? The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location. Where is he, who is holding him, and why? #FacismInPakistan
32
1,440
31
3,424
26,193
کاشف عباسی بھی کھل کر بول اُٹھا 🔥 جب آپ ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دینگے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
29
1,124
5
4,244
66,165
DNA 🧬 retweeted
پاکستان کے قانون میں کسی ملزم کے جرم کی سزا اس کے خاندان کو نہیں دی جا سکتی۔ پھر عمران خان کے کیس کی آڑ میں اس کی بیوی، بہنوں اور بھانجوں اور کزن کو جیلوں میں کیوں رکھا گیا ہے؟ یہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
22
21
268
اگر اس کی اے آئی پر ٹرولنگ ہو تو یہ عورت کارڈ کھیلتی ہے اور خود بکواس کررہی ہے۔! جب ایسی بیانات دو گی تو ٹرول بھی ہوگی!
2
256
DNA 🧬 retweeted
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now. Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized. And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned. Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
37
708
14
1,420
11,746
DNA 🧬 retweeted
جب آپ ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دینگے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے! کاشف عباسی۔
2
122
493
3,897
DNA 🧬 retweeted
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے۔
4
285
1
638
3,165
خان کی حکومت نے پشاور بدل کر رکھ دیا۔ واہ
یہ تمام سڑکیں لائٹیں یہ سب کام گورنر راج نے ایک ہفتے میں کر دیا ۔ ٹک ٹاک تو ایسے ہی بنائی ہے
1
3
419
وقت برباد کرو۔ عدالت عدالت کھیلو!
پشاور ہائی کورٹ میں بیرسٹر گوھر علی خان کی طرف سے ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد ولی کی عدالت میں ہو گی
3
460
گورنر راج کے بعد پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے ہو چکا ہے، جبکہ کوہاٹ اڈے کے قریب واقع پشاور کے دیہات میں پورے دن میں صرف تین گھنٹے لائٹ آتی ہے
15
215
6
816
10,396
آپ لوگ پاگل بنتے رہیں! یہ سب عدالتیں خود قید میں ہیں
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فہیم ولی سماعت کریں گے
1
11
400