Inamullah retweeted
بہاولنگر/سانحہ ڈپٹی کمشنر آفس مقتول حافظ اویس آصف کے قتل سے کچھ دیرقبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیمطابق ملزمان سرعام آتشیں اسلحہ لیئے ڈی سی آفس میں وقوعہ کہ جگہ اتر رھے ہیں،
Inamullah retweeted
ایمرجنسی وارڈ بہاولنگر میں داخل ہونا، گن لہرانا، پولیس افسران اور لوگوں کی موجودگی میں مقتول فیملی کو گالیاں دینا اور جان سے مارنے کی دھمکی دینا۔
پولیس اہلکاروں نے صرف گن چھین لی لیکن ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں بیان کیا گیا واقع واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
ایمرجنسی وارڈ بہاولنگر میں داخل ہونا، گن لہرانا، پولیس افسران اور لوگوں کی موجودگی میں مقتول فیملی کو گالیاں دینا اور جان سے مارنے کی دھمکی دینا۔
پولیس اہلکاروں نے صرف گن چھین لی لیکن ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں بیان کیا گیا واقع واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
Inamullah retweeted
#اہلسنت کے خلاف زینبیون کی لڑائی کا خطرناک موڑ۔ یہ ویڈیو کالعدم دہشتگرد تنظیم #زینیبون نے شیئر کیا ہے۔ یہ دہشتگرد اہلسنت کے معززین مشران کو گالیاں دیتے ہیں۔ اور جدید قسم کے توپ سے اہلسنت کے مظلوم مسلمانوں اور ان کے مرکزی شہر #صدہ اور خارکلئے ساتین بدمہ اور پیرقیوم پر گولے برسائیں گے۔ یہ جدید اسلحہ ان دہشتگردوں کے پاس کہاں سے آیا؟ اور کس نے دیا؟ ہم حکومت بالا اور #آرمی کے اداروں سے اپیل کرتے ہیں ۔ کہ ان دہشتگردوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ ورنہ یہ لوگ #پاکستان کے سالمیت کیلئے خطرہ اور ناسور ثابت ہوں گے۔ ہم اہلسنت والے پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان زندہ آباد
#SavePakistan 🇵🇰
Inamullah retweeted
#ضلع کرم پاڑا چنار کے شیعہ دہشت گرد حالیہ جنگ میں مظلوم اہل سنت پر ایرانی بھاری اسلحہ استعمال کررہی ہے
لیکن حکومت وقت خاموش ہے؟
@OfficialDGISPR @ammarkhanyasir @Aftab_Nazir
Inamullah retweeted
یہ بدترین ظلم ہے،میرعلی،وزیرستان میں انسانوں کے ساتھ اب بے زبان جانور بھی بارود سے جلائے جارہے ہیں۔یہ ناقابل قبول ہے، یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
کیا پختون اس ریاست میں دوسرے درجےکے شہری ہیں؟کیا ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر کوئی آواز نہیں اٹھائے گا؟
کہاں ہے وزیراعظم شہباز شریف؟کہاں ہےوزیراعلٰی خیبرپختونخوا،؟کہاں ہے گورنر خیبرپختونخوا؟
کہاں انصاف دینے والے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ؟؟
مسلح دستوں اور سیکورٹی فورسز کی۔لڑائی کے اس 22 سالہ ڈالری جنگ میں پختون تباہ ہوگئے ہیں۔
جب اربوں کی لاگت سے باڑ لگ گیا،فوج،پولیس،درجنوں انٹیلی جنس ایجنسیاں اور وفاقی، صوبائی حکومت ہے تو چند ہزار دہشتگرد 20 سال سے آگ اور خون کا یہ کھیل پختون سرزمین پر کیسے جاری رکھے ہوئے ہیں؟؟
Inamullah retweeted
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے آسماں سر پر اٹھایا تھا۔۔ آج شمالی وزیرستان میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭😭
ارشد ندیم کو وزارت کھیل نے سپانسر نہیں کیا تھا
بلکہ ملتان سلطان نے ارشد ندیم کو سپانسر کیا۔
اب حکومت اپنی واہ واہ کے لیے کریڈٹ لے گی۔#ArshadNadeem
ارشد ندیم نے اہنے بل بوتے پر ریکارڈ قائم کیا اپنی محنت سے سرخرو ھوا اب ہر بندہ کریڈت لے رہا ۔آرئیں کہتے ہیں آرئیںوں کا سپوت۔کوئی کہتا میاں چنوں کا سپوت۔کوئ کہتا پاکستان کا سپوت ۔۔سب مان لیتے ہیں لیکن 0۔5 ارب کا بجٹ جو سپورٹ کو ملتا ھے اس بندے پر کتنا خرچ ھوا #ArshadNadeem












