Inamullah (@Dexa7i) header
Inamullah (@Dexa7i) profile picture

if you want to cry,use A tissue, not your tweets

pakistan
Joined August 2018
Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)Photo by Inamullah (@Dexa7i)
Inamullah retweeted
*ایرانی کمانڈر ابو ازرائیل جسکو موت کا فرشتہ بھی کھتے ہیں اس خنزیر کے کام دیکھو شام میں سنی مسلمانوں کو شھید کرکے ان کی داڑھیوں کو آگ لگا رہے وہ داڑھی جو میرے نبی کی سنت ہے* *اس خنزیر کو ایران نے کچھ عرصہ قبل ایک بڑے اوارڈ سے نوازا تھا اعلیٰ پرفارمینس پر* #غزه_تقاوم_وتنتصر
1
2
1
242
Inamullah retweeted
🛑 ایران نے جب پاکستان پر میزائل داغے تھے تو کیا پاکستان کو اطلاع دی تھی ؟ جواب بلکل نہیں ۔ ‼️لیکن جب اسرائیل پر حملہ کر رہا تھا تو امریکہ کو اعتماد میں لیا اور اسرائیل کو بتایا کہ ہم حملہ کریں گے -! یہ منافقت اور ڈرامہ نہیں تو اور کیا ہے ! 🔻 #اردو_زبان #قومی_زُبان
2
4
274
Inamullah retweeted
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تؤ نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا اپنا کوئی تؤ بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے۔۔۔ @Dexa8i #اردو_زبان #قومی_زبان
2
5
7
345
Inamullah retweeted
رائیونڈ پولیس کی کاروائی 12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا نجی اکیڈمی کا ٹیچر گرفتار، میرے بیٹے نے بتایاکہ ٹیچر اکیڈمی میں اس کے ساتھ زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کررہا ہے، مدعی مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کیا گیا، یہ مدرسے والا نہیں 🤨
2
2
162
Inamullah retweeted
بارشوں کاسلسلہ جاری ہے اپنا خیال رکھا کریں ایسا نہ ہو کہ اس بندے کی طرح اپ بھی گر جائے🫣🤭😂 #اردو_زبان
3
2
146
مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ،انا للہ وانا الیہ راجعون #مرشد
1
4
126
Inamullah retweeted
ضروری تو نہیں جو درسگاہ میں پڑھائےوہی استاد ہے میری✨ نظر میں ہر وہ فرد استاد ہے جس✨ نے زندگی گزارنے میں مدد کی رہنمائی کی اور حسین مشوروں کے ساتھ رہنمائی کی ____شکریہ آپ سب کا جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا @Dexa7i 💗 @Zo_ya_2
1
1
2
92
Inamullah retweeted
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
2
126
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
2
126
" اور پھر زندگی بھی ( 1122 ) کی طرح ہوگئی ہے ، لوگ بس ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں! ۔ " 💔 #قومی_زبان #مرشد
1
4
3
139
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ وَقَابَ قَوْسَيْنِ مَطْلُوْبُهٗ وَالْمَطْلُوْبُ مَقْصُوْدُهٗ وَالْمَقْصُوْدُ مَوْجُوْدُهٗ سَيِّدِ الْمُرْسَلِيْنَ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ ⭕ﷺ⭕ﷺ ⭕ﷺ ⭕ 2 @prince_shz @Dexa7i
1
2
1
62
Inamullah retweeted
السلام علیکم صبح بخیر عورت سے علم چھین لیا جاۓ تو جہالت نسلوں میں سفر کرےگی💫 فائدہ مند علم کی دعا!🤲 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:💞 تم اللہ تعالیٰ سے اس علم کا سوال کرو جو فائدہ پہنچائے، اور اس علم سے پناہ مانگو جو فائدہ نہ پہنچائے۔💞 📗«سنــن ابــن ماجہ-(3843)
15
30
44
705
اور پھر ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا..!! قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا, انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے..!!🥺 @Ao5c8
1
2
2
109
Inamullah retweeted
🤲جب ہم سب اللہ کے محتاج ہیں، اسی کے در کے فقیر ہیں تو سب کچھ اسی سے مانگنا چاہیے... دے بھی وہی سکتا ہے!🤲 ❤️⚘️ @Dexa8i @Dexa7i
6
23
32
2,540
Inamullah retweeted
⚘️السلام علیکم ❣️جمعہ مبارک *الله کو دل اور زبان کا سخت ھونا پسند نہیں اس لئے الله نے دونوں کو ھڈی کے بغیر بنایا ھے, اسے نرم ركھو .* *دل محبت سے نرم ہوگا اور زبان اخلاق سے.* 🌺🌹 #اردو_زبان #قومی_زبان
15
33
40
361
کعبہ ہو، سناٹا ہو، وقت تہجد ہو، برسات ہو ایسی ہم سب کی زندگیوں میں اک رات ہو"✨😇 ❣️💫🕊️❤️✨📿🕋📿✨❤️🕊️💫❣️ السلام عليكم صبح ایمان بخیر جمعہ مبارک
26
32
114
1,160
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
46
135
1
976
6,660
السلام و علیکم✨ بیشک ہم نے اس(قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے اور تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا چیز ہے؟ شبِ قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ اُس میں فرشتے اور رُوح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لئے اُترتے ہیں، وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔ (سورۃ القدر)
22
59
110
1,419