محمد کاشف retweeted
Israel killed Mohammad, his wife Shahinaz, and their daughter Roua today in Qadmous, South Lebanon.
An entire innocent family wiped out.
محمد کاشف retweeted
🚨Simple YES or NO poll.
Israel The largest terrorist organization in history????
A. Yes
B. No
محمد کاشف retweeted
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
محمد کاشف retweeted
Open Invitation to all
خواتین کے لیے باپردہ شرکت کا اہتمام ہو گا ان شاءاللہ
Starts on 18 February 2026. In Sha Allah
ارائیلی پارلیمنٹ نے ایک بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قبضے والے مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری نافذ کی جائے گی۔
حم۔اس نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ "نوآبادیاتی قبضے کا بدترین چہرہ" ظاہر کرتا ہے۔
محمد کاشف retweeted
🚨🚨 اہم اپڈیٹ
سابق سینیٹر اور گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کے سربراہ مشتاق احمد خان صاحب سے 24 گھنٹے بعد بالآخر انکی کشتی کے ایک ساتھی کے فون کے ذریعے رابطہ ممکن ہوا ہے۔
انکا ذاتی فون ہیک ہو کر مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا ہے، جس کے باعث براہِ راست رابطہ منقطع ہے۔
اب سے تقریباً 5-6 گھنٹے کی مسافت کے بعد وہ اس مقام پر پہنچنے والے ہیں جہاں ماضی میں اسرائیــلی جارحیت فلوٹیلاز پر ہو چکی ہے۔
یہ لمحہ نہایت نازک ہے! قوم دعاؤں اور اپنی آواز کے ذریعے انکے ساتھ کھڑی ہو! کسی بھی ہنگامی صورتحال میں احتجاج کی کال پر لبیک کہے!
ساتھ ہی کسی بھی نیوز کی حقیقت جاننے کیلئے فلسطین ایکشن کولیشن اور پاک فلسطین فورم کے پلیٹ فارمز سے تصدیق کریں۔
@SenatorMushtaq
#BreakTheSiege #ProtectGlobalSumudFlotilla
#PakNavyProtectFlotilla
محمد کاشف retweeted
بہاولنگر/سانحہ ڈپٹی کمشنر آفس مقتول حافظ اویس آصف کے قتل سے کچھ دیرقبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیمطابق ملزمان سرعام آتشیں اسلحہ لیئے ڈی سی آفس میں وقوعہ کہ جگہ اتر رھے ہیں،
محمد کاشف retweeted
تنظیم اسلامی کی ملک گیر مہم ۔ اتحاد امت اور پاکستان کی سالمیت ( یکم اگست تا 22 اگست 2025 )
ابراہم اکارڈز
(Abraham Accords)
غاصب صہیونی ریاست کو تسلیم کروانے کا سازشی منصوبہ!
The world’s conscience is sailing to Gaza —
Pakistan is proud to be part of it. #PakistanSails4Gaza
محمد کاشف retweeted
When Muslim countries including Saudia Arab & Pakistan are making the ground to normalize the ties with Israhel. We strongly reject it. We won't let it happen.❗
#twostatesolution #saudia #Israel #AbrahamAccords #reject_two_state_solution #PakistanArmy #Pakistan
پاکستان کے تمام ادارے خسارے میں ہیں،
لیکن ان کے افسران کو گاڑی، بجلی اور گھر
سب مفت مل رہے ہیں۔
کیوں۔۔؟
محمد کاشف retweeted
آج عدالت نے دہشت گردوں، ڈرگ مافیاز سمیت ہر طرح کے ناقابلِ ضمانت جرائم کے ملزموں کے لئیے ایک رستہ کھول دیا ہے:
1۔ ایک گروپ بناؤ
2۔ عدالت میں پٹیشن کرو
3۔ اپنے وکیلوں سے جھوٹ بلواؤ
4۔ جج دوسری پارٹی کو نہ سنے
5۔ غیر قانونی کمیشن بنے
6۔ ضمانتیں منظور
محمد کاشف retweeted
یہ امداد نہیں موت کا جال ہے۔ جہاں نہتے اور بھوکے لوگوں پر گولیاں چلائی گئی۔
لیکن ہمارا سوال علمائے کرام نے فتوی پر عمل درامد کروا کر فوج کو روانہ کیوں نہیں کروایا؟ کیا آپ کا فتوی صرف کاغذوں کے لیے تھا؟
#علماء_فرض_نبھائیں
#ArmiesToAqsa #PassTheBillForGaza
محمد کاشف retweeted
سب غزہ میں امت کے بہتے خون کو نظر انداز کیے ہوئے ہیں حالانکہ آج غزہ کربلابنا ہوا ہے ۔اتنے ظلم کے بعد بھی کیا تم حسین علیہ السلام کی سنت کو پورا نہیں کرو گے؟ کافروں کا جواں مردی سے سامنا نہیں کرو گے ؟
#gaza #GazaGenocide #Ashura2025 #PalestineHolocaust #GazaStarving
محمد کاشف retweeted
غ ز ا کو بے یار و مددگار مت چھوڑیں۔ اپنا حصہ ڈالیے۔ بھوک سے شہید ہونے والے بچوں اور بوڑھوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے 💔
کیا آپ اپنے بچے کو بھوک سے مرنے دیں گے؟ نہیں!! تو پھر مدد کریں۔
#Trump #Gaza #GazaGenocide #IsraeliranWar #Palestine
"بعد ایران، اب پاکستان کے ایٹمی اثاثے نشانے پر!" — مئیر مارسی (اسرائیلی تجزیہ کار)
تم ہوتے کون ہو پاکستان کی خودمختاری پر بھونکنے والے؟
یہ🇵🇰 ہے، تمہاری سوچ سے بھی آگے
ہوش کرو، ورنہ ایران کا حال ابھی تازہ ہے!
#Pakistan #Pakistani #IsraelTerroristState #NuclearPakistan #Defence






















