Defender Of Pakistan (@Defenders_786) header
Defender Of Pakistan (@Defenders_786) profile picture

Guardian of Truth | Strategic Affairs | Defence Analysis | Peace Through Strength | Pakistan First 🇵🇰

Joined August 2026
Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)Photo by Defender Of Pakistan (@Defenders_786)
پاک فوج زندہ باد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد اپ کے اس پوسٹ کو شیئر کرنے سے کچھ لوگ تتے توے پہ بیٹھ جائیں گے
4
37
70
1,202
Defender Of Pakistan retweeted
*خوارج کس طرح مساجد کو اسلحہ و بارود ذخیرہ کرنے اور دہشتگرد مراکز کے طور پر استعمال کرتے ہیں، ویڈیو شواہد مںظر عام پر* *حیدر خیل (میر علی، شمالی وزیرستان) کی مسجد سے اسلحے کی برآمدگی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی* *حیدر خیل (میر علی، شمالی وزیرستان) سے منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح خوارج مسجد میں اسلحہ لیے دندنا رہے تھے اور مسجد کو اسلحہ و بارود ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا اور کس طرح عبادت کے مقدس مقام کی حرمت کو پامال کیا جا رہا تھا۔* مساجد جہاں عبادت، امن اور دینی تعلیم کا مرکز ہوتی ہیں، وہاں ان مقدس مقامات کو اپنے مذموم مقاصد اور مسلح سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنا نہ صرف مذہب کی توہین ہے بلکہ مقامی آبادی کے امن و سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے۔ ماضی میں بھی مختلف علاقوں سے مساجد، مدارس اور دیگر مقامات کو خوارج کی جانب سے پناہ گاہوں اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرنے کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی *شمالی وزیرستان کے علاقے پلنگ زئی اور پشاور کے نواحی علاقے کوہی حسن خیل سے ایسی ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں، جن میں فتنہ الخوارج کی جانب سے مساجد کو اپنی موجودگی، پناہ گاہوں اور مسلح سرگرمیوں کے لیے استعمال کرتے دیکھا گیا* دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف بندوق سے نہیں بلکہ عوام کے تعاون، بروقت اطلاع اور اجتماعی ذمہ داری سے بھی جیتی جاتی ہے۔ خوارج کو مساجد، مدارس یا دیہات میں اپنی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینا نہ صرف قانون شکنی ہے بلکہ دین اور معاشرے دونوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ *جو لوگ خوارج کے خلاف خاموشی اختیار کرتے ہیں یا سہولت کاری کرتے ہیں، وہ اپنے علاقوں کے امن، ترقی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔* مساجد عبادت اور امن کا مرکز ہیں، مگر خوارج انہیں اپنے انتہاپسندانہ عزائم، گمراہ کن بیانیے اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ *مقامی آبادی, علمائے کرام، اور مشران کو چاہیے کہ وہ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں اور اپنے علاقوں میں مشکوک سرگرمیوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بروقت آگاہ کریں۔* *مساجد کی حرمت کا تحفظ اور علاقوں میں امن کا قیام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔*
5
50
1
179
3,722
Defender Of Pakistan retweeted
بھارت کی نام نہاد فوجی برتری اور گودی میڈیا کے بلند و بانگ دعووں کی حقیقت اب سوالات کے نیچے دب رہی ہے۔ فرانس سے 36 رافیل خریدنے والا بھارت آج اپنی ہی فضائیہ کے 32 فعال طیاروں کا حساب دینے سے قاصر دکھائی دیتا ہے۔ باقی چار کہاں ہیں؟ آپریشن سندور کے بعد مودی سرکار کی پراسرار خاموشی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ گودی میڈیا پاکستان کو فتح کرنے کے خواب بیچنے کے بجائے اپنی فضائیہ کا حساب مانگنے کی ہمت دکھائے۔ ٹی وی اسکرینوں پر جنگ جیتنے والے پہلے اپنے دفاعی ریکارڈ کا سامنا تو کریں۔ پاکستان کو دھمکیاں دینا آسان ہے، اپنی ناکامیوں کے سوالوں کا جواب دینا مشکل!
3
11
355
Defender Of Pakistan retweeted
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما آمین
54
67
5
220
5,848
بنوں کے علاقے ہوید، علاخیل میں امن جرگے پر خوارج کا کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، بچوں سمیت 9 افراد زخمی۔ امن کی بات کرنے والے عمائدین اور معصوم بچوں پر حملہ خوارج کی عوام دشمنی کا کھلا ثبوت ہے۔ پاک فوج زندہ باد! #Bannu #FitnaAlKhawarij #PakistanZindabad
2
3
57
پشاور میں مسنگ لنک رنگ روڈ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری! نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر منصوبے کی بروقت تکمیل سے ٹریفک کی روانی بہتر اور علاقوں کے درمیان رابطے مؤثر ہوں گے۔ پاکستان زندہ باد! #Peshawar #RingRoad #KhyberPakhtunkhwa
18
Pakistan's LY-80 medium-range air defence shield: intercepts aircraft at 40 km with a Mach 3 missile, IBIS-150 radar tracking 6 targets at once. The middle layer of Pakistan's layered sky defence. #PakistanArmy #LY80 #AirDefence
16
HQ-9P HIMADS — Pakistan's long-range air defence shield. ~125 km range, Mach 4.2, combat-proven in May 2025. Enemy jets are in danger before they reach our skies. #HQ9P #PakistanArmy #AirDefence
2
36
Defender Of Pakistan retweeted
Good work grows when more people choose to support it. Shahid Afridi Foundation is committed to creating better opportunities for underserved communities through education, healthcare, clean water, housing and skills development. You can play a part in this mission with a simple act of giving. Open your @Easypaisa app, visit the Donations section, select Shahid Afridi Foundation and make your donation today. #HopeNotOut
1
3
7
479
Pakistan Army's Z-10ME Thunderbolt: 300 km/h, 6,000 m ceiling, up to 16 anti-tank missiles with 25 km stand-off range — the Cobra's successor, built for high-altitude battle. #Z10ME #PakistanArmy #PakFauj
18
Super Mushshak — where every PAF pilot first takes wing. PAC Kamra's own basic trainer: 260 hp, 268 km/h, 814 km range, 6 hardpoints. 368 in Pakistani service, exported to Turkey and beyond. #PakistanAirForce #SuperMushshak #PAF
14
Pakistan's AW139 Seahawk: 310 km/h, 1,250 km range, 20,000 ft ceiling — the PAF's search & rescue lifeline from sea to summit. #AW139 #PakistanAirForce #PAF
19
Defender Of Pakistan retweeted
🇵🇰 PAKISTAN DEFENCE DISCOVERY جاسوس | قسط 01 | کتاب: غازی تربیلا کا انجینئر، 1971، اور ایک پاکستانی جاسوس کا ناقابلِ یقین مشن — 18 منٹ 56 سیکنڈ کی پہلی قسط۔ دیکھیں: youtube.com/watch?v=CbO3zptb… روزانہ ایک نئی قسط — سبسکرائب کریں! پاکستان زندہ باد!
2
2
28
Defender Of Pakistan retweeted
فضل الرحمٰن کا دعویٰ حقائق سے دور ہے — خیبرپختونخوا میں گورنر راج مائنز بل نہیں، دہشت گردی اور بگڑتی امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ہے۔ #فضل_الرحمٰن #خیبرپختونخوا #پاکستان
3
3
23
Karakorum-8: the jet trainer where every PAF fighter pilot begins — 800 km/h, 2,250 km range, 13,000 m ceiling. Two seats, one mission: build Pakistan's next generation of fighter pilots. #PakistanAirForce #Karakorum8 #DefenderOfPakistan
1
3
39
Mirage ROSE: a 1967 delta jet, reborn at Kamra — Mach 2.2, Grifo M3 radar, H-2/H-4 stand-off bombs up to 120 km. Still fighting after 59 years. #PakistanAirForce #MirageROSE #DefenderOfPakistan
1
2
30
Pakistan's F-16 Fighting Falcon — the Viper guarding our skies since 1983. Mach 2.0, AIM-120 AMRAAM, first look, first shot. 43 years of combat-proven power. #F16 #PakistanAirForce #PAF
1
6
152
J-10CE Vigorous Dragon: Pakistan's 4.5-gen fighter — KLJ-10 AESA radar, PL-15E BVR missile, Mach 1.8. In service since March 2022 with No. 15 Squadron Cobras. #J10CE #PAF #PakistanAirForce
1
2
47
Defender Of Pakistan retweeted
چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی خان شمبانی ایک نڈر، غیرت مند اور بااصول رہنما ہیں۔ بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنا ان کی حب الوطنی اور ملک و قوم سے سچی وفاداری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
9
18
1
55
1,640
Defender Of Pakistan retweeted
*لکی مروت کے تھانہ براگی کی حدود میں پولیس کی کارروائی، دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام بنا دی گئی، جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں ایک خودکش حملہ آور جہنم واصل* *ہلاک خودکش بمبار کے افغانی ہونے کی اطلاعات*
4
21
2
102
2,572
#ISPR Press Release Pakistan-Indonesia Joint Exercise Elang Strike-III, the 3rd edition of bilateral Counter Terrorism exercise between Pakistan Army and Indonesian Army, concluded at National Counter Terrorism Centre (NCTC), Pabbi. The exercise commenced on 9 November 2026. The exercise focused on sharing Counter Terrorism experiences, refining operational drills, procedures and enhancing combat skills through mutual learning and exchange of best practices. The exercise reflects the longstanding military cooperation between Pakistan and Indonesia and reaffirms the resolve of both countries to further strengthen bilateral defence ties.
32
76
5
223
5,334