
پٹواری میرے اکاؤنٹ اور پوسٹ سے دور رہیں 😡 بنا اجازت کوئی گروپ میں ایڈ نہ کرے 😡 #بتول absolutely not 🚫 مسلک من حسینی، راہبر من خمینی۔۔۔۔۔
Joined December 2022
- Tweets40.3K
- Following2.2K
- Followers2K
- Likes33.5K
Pinned Tweet
خود پر جبر ہم مسلسل کرتے رہے
دشمنوں سے مسکرا کے ملتے رہے
#قافلہ_ادب
از قلم #بتول
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
اسلام نے مرد اور عورت کو حق دیا ہے کہ وہ جس کے ساتھ چاہے اپنی زندگی گزاریں نکاح کریں اور ہنسی خوشی رہیں
بیٹی سے جیون ساتھی چننے کا حق لینا غیر اسلامی ہے اور یہی عمل بعد میں شرمندگی اور قتل و بربادی کا سبب بنتا ہے
بیٹیاں بھی انسان ہوتی ہیں انکے بھی حقوق ہوتے ہیں 🙏
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
تیری ہر بات پہ دل آج بھی قربان جائے
تو خفا بھی ہو تو لب پر تیرا ہی نام آئے
عشق میں ہم نے یہی رسمِ وفا رکھی ہے
تو ہمیں بھول بھی جائے تو ہمیں پیار آئے🌹
#قافلہ_ادب
اپ نے دریا کوزے میں بند کر دیا
کیونکہ گھر کے کام کرنے والی عورت کو وہ عزت نہیں ملتی جو جاب کرنے والی کو ملتی ہے گھر پر کام کرنے والی خاتون کو نوکرانی جیسا رویہ برداشت کرنا ہوتا ہے پہلے زمانے میں گھر کی عورت ملکہ جیسی ٹریٹ کی جاتی تھی مگر اب ماحول بدل چکا پہلے کے شوہر حضرات بھی بیگمات کو اسپیشل فیل کرواتے تھے
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
✨ اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد ✨
✨اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد✨
کیوں پتھراو کر رہی عوام خود گئی تھی لالچ میں بے غیرت جئے
مسٹر پتلو نے شادی تو بڑی دھوم دھام سے کرنے کا سوچا تھا، لیکن عوام نے اسے "Grand Giveaway" سمجھ کر سارا مزہ ہی بد مزہ کر دیا.
بھائی صاحب (مسٹر پتلو) نے سوچا ہوگا کہ شادی تو ویسے بھی عام سی تقریب ہوتی ہے، کیوں نہ اس میں تھوڑا سا "رئیلٹی شو" کا تڑکا لگایا جائے اور اعلان کر دیا کہ جو آئے گا، وہ کار، موٹرسائیکل یا کم از کم نقد انعام لے کر ہی لوٹے گا۔ پھر کیا تھا، عوام نے یہ سنتے ہی سمجھ لیا کہ شاید دلہن کے جہیز میں پورے شوروم کی گاڑیاں سجی ہوئی ہیں، اور پبلک نے نعرہ لگا دیا: "پیار محبت دھوکا ہے، مفت کی گاڑی ہی اصل موقع ہے۔
ہمارے یہاں مفت تحائف اور انعامات کا سن کر عوام اس جوش سے ٹوٹ پڑتی ہے جیسے کسی خوشی کے بجائے کسی غلے کے گودام پر چھاپہ پڑ رہا ہو۔ اس بے قابو ہجوم کا نتیجہ یہ نکلا کہ خوشیوں کی اس تقریب میں پولیس کو مہمانوں کی روایتی آؤ بھگ کے بجائے براہِ راست میدان میں آ کر "ہول سنبھالنا" پڑ گیا۔
اب دلہا میاں اپنی شادی پر پھولوں کی سج دھج والی گاڑی میں بیٹھنے کے بجائے پولیس کی گاڑیوں کے سائرن سنتے نظر آئے۔ موصوف خود پریشان حال ہو کر باراتیوں سے ہاتھ جوڑ کر منتیں کرتے پھرے کہ بھائی جان! اب انعام شنام کا خیال دل سے نکالیں، بس مہربانی کریں اور یہاں سے اپنے گھر کی راہ لیں۔
ماشاءاللہ اللہ برکت دے آمین
بہاولپور حبیب بینک چوک پر صرف 9، 10 اور 12 سال کے بچے اپنی محنت سے روزگار کما رہے ہیں۔ ❤️
ان کی والدہ گھر میں مزیدار دال چاول، کوفتے، انڈہ شامی اور کڑھی پکوڑا تیار کرکے دیتی ہیں۔ صرف 350 روپے میں اتنا شاندار پلیٹر ملتا ہے کہ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سارا کھانا فروخت ہو جاتا ہے۔
اللہ ان ننھے محنتی بچوں کے رزق میں برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین! ❤️
انکی حوصلہ افزائی ضرور کریں
عوام جانے یہ نظام جانے
خان صاحب مہربانی کریں ڈیل کریں باہر جائیں 🙏
نرک میں جلے گا سالا خبیث
دو روز پہلے ولیمے والے دن دلہن کو حلاک کرنے والا ccd کے ساتھ عدالت جارہا تھا کہ راستے میں اسکو چھڑوانے 4 دوست اچانک سامنے آئے اور اندھا دھند فا ئر نگ شروع کردی۔ ccd نے بھی بھرپور جواب دیا جس سے انکا ایک ساتھی ز خمی ہوگیا۔ جسے حملہ آور اپنے ساتھ لیگئے۔
مگر ساتھیوں کی فا ئر نگ سے قیدی حلاک ہوگیا۔
اللہ سے دعا ھے کہ مرحوم کو جہنم میں جگہ دے۔
لڑکا بھی شیعہ تھا اسکردو سے تعلق تھا
لڑکی کا تعلق پارہ چنار اہل تشیع سے تھا اور لڑکے کا تعلق اسکردو سے تھا چھ سال قبل شادی ہوئی دو بچے تھے گزشتہ رات مبینہ طور ملزمان پارا چنار سے گئے اسکردو مدینہ کالونی میں اور دو بچوں سمیت چار افراد کو زبح کردیا یہ پاکستان کی تاریخ کا انتھائی افسوسناک درد ناک واقعہ ہے
ذرائع کے مطابق لڑکی نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی ان کی مکمل ریکی کی گئی اور پہر رات کے اندھیرے میں ملزمان نے گھر میں موجود تمام افراد کو ماردیا ذرائع کے مطابق ملزمان نے پارہ چنار میں ہی سب کُچھ پلین کیا تھا
#Copy #Paste
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
“چلو نہیں کہتی میں “میرا جسم میری مرضی”:
کیپٹن صفدر نے "میرا جسم میری مرضی " کا اپنا سا ترجمہ کرکے جس گٹر سوچ کا مظاہرہ کیا اس پر ایک اس بچی کا کیپٹن صفدر کو جواب جس نے اپنے جسم کا اختیار اس معاشرے کو دیدیا --
چلو نہیں کہتی میں "
میرا جسم میرے اختیار کی مرضی"-
کہ دیتی ہوں میرا جسم زمیندار کی مرضی
سردار کی مرضی ' جاگیردار کی مرضی
بیوپار کی مرضی ' کاروکار کی مرضی
دور قریب کے ہر رشتے دارکی مرضی
کبھی نہ لکھی گیی ایف ای آر کی مرضی
راشی تھانیدار کی مرضی‘ مرعوب حوالدار کی مرضی
میرے باہر کھیلنے میں اس درندگی کا جو جواز ڈھونڈے
اس سماج کی مرضی ' سماج کے ہر ٹھیکیدار کی مرضی
شرم و حیا جو بس مرے ہی لفظوں میں پھرولے
اس پرچار کی مرضی ' ایسے استفسار کی مرضی
ماسٹرصاحب کی مرضی' پیر سرکار کی مرضی
نصیحت بیکار کی مرضی' بہروپیے فنکار کی مرضی
حکومت کے سا ہوکار کی مرضی ' نا اہل اہلکار کی مرضی
میری میت پر بھی جو رشوت مانگے اس گندے کاروبار کی مرضی
نہ زینب ' فرشتہ ' دعا کی مرضی' نہ قندیل اور مائی مختار کی مرضی
نہ میرے کسی اقرار کی مرضی ' نہ اس کے کسی انکار کی مرضی
سب تیری مرضی 'تیرے سماج تیرے ہی افکار کی مرضی
ظلم کے منجھدار کی مرضی ' اس روح مردار کی مرضی
چلو! نہیں کہتی میں کہ ”میرا جسم میرے اختیار کی مرضی"
بربریت کے انگار کی مرضی' بےحسی کے انبار کی مرضی
چلو کچھ نہیں کہتی ہوں میں- ----
بس اب چپ ہی رہتی ہوں میں --!
#Dedicated_to_all_the_Victims_of_Rape_HonorKilling_and_Karokari
#قلم_کی_جسارت_وقاص_نواز
جوڑی تو ویسے اچھی ہے 🥰
لڑکا زرا کمزور ہے نقوش تو تیکھے ہیں سب سے بڑھ کر لڑکی کو پسند ہے سمارٹ سا ہے اتنی پیاری بیوی ملی اب یہ بھی خوشی سے صحت مند ہو جائے گا 😊
لڑکے کی کوئی ادا پسند آگئی ہوگی لڑکی کو جو دل ہار بیٹھی 🤧
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے
بس مدھم پڑتے گئے
دن بدن۔۔۔
آہستہ آہستہ۔۔۔
بغیر کسی آخری الوداع
یا چیختے ہوئے اختتام کے
ہماری ذات کا کچھ حصہ
ہر روز بجھتا گیا ،
یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں
مسکراہٹیں تمام ہوئیں
اور۔۔۔۔ اداسیوں نے ہمیں ، آ گھیرا۔
#قافلہ_ادب
**قافلہ ادب — آج کا ٹاپک ٹوئیٹ**
لفظ **فنا** محض مٹ جانے کا نام نہیں، کبھی یہ عشق کی انتہا ہوتا ہے، کبھی اپنی ہستی کو کسی احساس میں گم کر دینے کا استعارہ۔
آپ کے نزدیک فنا کا مفہوم کیا ہے؟ اپنے خیالات، احساسات اور خوبصورت اشعار کے ذریعے اس لفظ کو ایک نیا رنگ دیجیے۔
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
تمہاری یاد میں خود کو اتنا فنا کر چکا ہوں کہ اب اپنی ذات بھی مجھ سے اجنبی ہو گئی ہے...
تمہاری یادوں میں خود کو فنا کیے بیٹھا ہوں، اپنی ذات کی ساری رونقیں تمہارے تصور کے نام کر چکا ہوں، اور تم ہو کہ میری خبر لینے کی بھی فرصت نہیں رکھتے۔
کبھی اپنی انا کے محل سے باہر نکل کر دیکھو تو سہی کہ تمہاری چاہت میں میرا وجود کس قدر تحلیل ہو چکا ہے۔ میرے خلوص کی گہرائی، محبت کی شدت اور آنکھوں میں ٹھہرے انتظار کو کبھی محسوس تو کرو۔
لوٹ آؤ نا! کسی بہانے، کسی ادھوری بات یا کسی بھولی بسری یاد کا سہارا لے کر ہی سہی۔ شاید تمہارے لوٹ آنے سے میں ایک بار پھر خود کو پا لوں، کیونکہ تمہارے جانے کے بعد میں نے صرف تمہیں نہیں کھویا، اپنی ذات کا ایک پورا جہان بھی کھو بیٹھا ہوں۔
از قلم: انجینئر کاشف عباس کاشی
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
#سرمایہ_زیست ,#دامن_یار
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
وقت کی دھول میں سب نشان مٹ جاتے ہیں،
آخرکار بڑے بڑے نام بھی فنا ہو جاتے ہیں۔ 🖤
#قافلہ_ادب
انہوں نے اس لیئے چھوڑا کے جیل میں سیلاب آنے کا خطرہ تھا 😂
اپنی نادیہ خٹک کو بھی گرفتار کیا گیا تھا یہ بیچاری🥹😪 رہا ہوئی ہے یا نہیں کسی کو پتہ ہے ؟
@NadiakhattakPK



























