Mirza Tanzeel retweeted
وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کریڈٹ لینا ایسے ہی ہے جیسے مرغا ازان دے کر سمجھتا ہے کہ صبح اسکی وجہ سے ہوئی ہے: مفتاح اسماعیل
FB one year ago!
Mirza Tanzeel retweeted
میرے بھائی سعید غنی جو لوگ اللہ کی مخلوق کی حفاظت کرنے نکلتے ہیں میرا رب ان کی حفاظت کرتہ ے اللہ آپ کو صحت زندگی عطا فرمائے ہم بہنوں کی دعا اپنے بھادر بھائی کے ساتھ ے اور اللہ تمام لوگوں کی حفاظت کرے جو ابھی بھی فیلڈ میں ہیں ہمارے cm صاحب ان کی ٹیم اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین
Mirza Tanzeel retweeted
Replying to @BBCUrdu
مجھے اپنی زندگی میں تقریباً ہر ادارہٴ مثلا آرمی، یونیورسٹی پولیس اور سیاسی منتظم سے رابطہ پڑا۔
صرف پاکستان آرمی میں مجھے بہتر رہنمائی ملی یا پھر بغیر کسی سفارش اور رشوت کے اپنے جائز کام کو تکمیل تک پہنچا سکا ۔
#PakistanArmy
Mirza Tanzeel retweeted
اول نمبر کا جاھل مطلق نااہل اور نالائق فتنہ پرور چاپلوس انسان نما گدھا ہے وہ بھی وہ گدھا جو بھونکتا رہتا ہے😕
ان جیسوں کو ڈی چوک پر لٹکاکر بھول جانا چاہئے, بہت سے معاشرتی مسائل ازخود حل ہوجائیں گے۔
Mirza Tanzeel retweeted
Replying to @fawadchaudhry
فواد صاحب آپ کی ڈگری فیک تو نہیں ہے ؟ مجھے تو آپ پڑھا لکھا نہیں لگتے ۔جب آپ کو اسلامی تعلیمات کا بلکل علم نہیں ہے ۔اگر اپکا اوپر والا چیمبر خالی ہے تو اس قسم کے بیانات سے گریز کریں ۔یہاں قبائیل میں غیور اور محب وطن لوگ رہتے ہیں تاریخ کا مطالعہ کر لیں
@ImranKhanPTI
Mirza Tanzeel retweeted
Replying to @fawadchaudhry
چوہدری صاحب ڈرو اس وقت سے جب یہ حادثہ آپ کے اپنوں کے ساتھ پیش آجائے اس وقت یہ سبق یاد رکھیے گا۔۔
#HangRapistsPublicly
Mirza Tanzeel retweeted
عمران نیازی نے خود اعتراف کیا کہ انہیں آٹے کی قیمت پر ’مِس گائیڈ‘ کیاگیا۔
تو پھر قوم کو بتایا جائے کہ قیمت میں اضافے، آٹا اور گندم کے ذخیرہ اندوزی سے فائدہ اٹھانے والے کون ہیں؟
صحیح معنوں میں عوامی خدمت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آٹا اور چینی چوروں سے تحفے اور مفاد لینا بند کریں!
Mirza Tanzeel retweeted
Replying to @SanaSayemRao
تو غریبوں مزدوروں اور بےروزگاروں کی کونسی تنخواہ ہے جو اس میں اضافہ ہورہا ہے وہ سکون سے رہ رہے ہیں۔ مسلہ صرف سرکاری ملازموں کا نہیں باقی لوگوں کہ بارے میں بھی سوچا کرو جن کی دال روٹھی سرکار نہیں چلاتی۔
Mirza Tanzeel retweeted
۔ @ImranKhanPTI سر!
احتساب کے نارے پر ووٹ ملا ہم کو، عوام سب مشکلیں برداشت کر لیتی اگر ان کو نظر آتا کہ ملک کو لوٹنے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن وہ عمل بھی نہ ہوسکا۔
عوام خوش نہیں سر!
آپ کے بھاڑے کے مشیر آپ کو سب اچھے کی رپورٹ دے رہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے!
Mirza Tanzeel retweeted
شکریہ میجرجنرل آصف غفور باجوہ صاحب
@peaceforchange
Mirza Tanzeel retweeted
Replying to @OfficialDGISPR
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار❤
جنرل آصف غفور اپنا سفر بطور ڈی جی آئی ایس پی آر مکمل کر چکے... پاکستان کی تاریخ کا ایک بہترین دور.. پوری قوم جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنسوں اور انکی کاوشوں پر سلام پیش کرتی ہے... اور آنے والے جنرل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد😇
Mirza Tanzeel retweeted
Replying to @ARYNEWSOFFICIAL
اس کی بات پہ اب کوئی یقین نہ کریں یہ جھوٹا اور منافق ہے
Mirza Tanzeel retweeted
پاک فوج کے ایثار کا استعارہ فوجی بوٹ نہیں، وہ طرحدار جوان ہے۔ بلوچستان کے ویرانوں، کوئٹہ کے گلی کوچوں اور سیاچن کے ہولناک برف زار میں دن رات جو چوکس رہتا ہے، جان ہتھیلی پہ رکھے۔ فوجی بوٹ تو سیاست میں مداخلت کی علامت ہے۔ بوٹ سے قوم بیزار ہے، اس جوان اور افسر پہ فدا۔ – at Punjab, Pakistan
Mirza Tanzeel retweeted
جھوٹ بول کر شاہی قلعہ میں کروائی گئی مہندی تقریب۔ویڈیو ثبوت حاضر ہے۔افسوس ہے بزدار سرکار تاحال پرچہ تک نہ کاٹ سکی۔یہاں تاحال پیسے والا طاقتور قانون سے بالا۔تاحال ایک نہیں دو پاکستان۔ایسے میں rule of law دیوانے کا خواب۔عمران خان کی نیت تو اچھی مگر عمل کون کرے گا؟
Mirza Tanzeel retweeted
اورنگزیب عالم گیر کے بعد پہلا حکمران جس کو عوام کی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی فکر ہے۔۔۔
Mirza Tanzeel retweeted
افسوسناک خبر
آسٹریلیا میں لگنے والی آگ میں
مراد سعید کے والد کی ڈگری بھی جل گئی،
























