Aon Mohammad Awan (@manglafort) header
Aon Mohammad Awan (@manglafort) profile picture

No narrow can reach me, nor thought can attain and I may never live to trace #Jhelumi

United Arab Emirates
Joined November 2013
Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)Photo by Aon Mohammad Awan (@manglafort)
Aon Mohammad Awan retweeted
پاکستان خلا میں 🇵🇰🚀 پاک فضائیہ کے پائلٹ محمد ذیشان علی پاکستان کے پہلے خلاباز بننے کے عمل نے بہت سے پاکستانی نوجوانوں اور سپارکو کی انتظامیہ کو کچھ کر گزرنے کی نئی امید اور جذبہ دیا ہے زیر نظر خلاصہ الجزیرہ میں شائع ہونے والے @abidhussayn کی ایک رپورٹ کا ہے جس میں آڈیٹیوریم کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا گیا ہے جہاں طلباء و طالبات اور اساتذہ براہ راست لانچنگ کا ویڈیو منظر دیکھنے کیلئے اکٹھے ہوئے تھے [اسلام آباد میں لانچ دیکھنے کے لیے طلبہ رات کے اندھیرے میں نکلے ایک طالبہ 40 کلومیٹر کا سفر کر کے فجر سے پہلے پہنچی ایک اور صبح 4:20 پر آئی تو ہال کی ساری نشستیں بھر چکی تھیں جنہیں کرسی نہ ملی وہ فرش پر بیٹھ گئے یا دیواروں کے ساتھ کھڑے رہے، راکٹ اٹھا تو سب نے قومی ترانہ گایا، پھر کئی منٹ تک ہال میں سناٹا چھایا رہا کئی ذہنوں میں 1986 کا چیلنجر حادثہ تھا (جب امریکی شٹل اڑان کے 73 سیکنڈ بعد ٹوٹ گئی تھی اور اس میں سوار سات خلاباز جان سے گئے) لانچ کامیاب ہوا تو تالیوں اور "پاکستان زندہ باد" کے نعروں سے ہال گونج اٹھا لانچ کامیاب ہوا تو "پاکستان زندہ باد" کے نعرے گونج اٹھے نسٹ کی 21 سالہ طالبہ زینب عباسی 40 کلومیٹر کا سفر کر کے فجر سے پہلے پہنچیں: "بچپن میں خلاباز بننا ایک دور کا خواب لگتا تھا، جو صرف امریکہ کے بچوں کے لیے تھا، پاکستان کے لیے نہیں" وہ لمحے میں اتنی کھو گئیں کہ فون پر ریکارڈ کرنا بھول گئیں طیبہ ریاض صبح 4:20 پر پہنچیں تو ساری نشستیں بھر چکی تھیں انہوں نے ہاسٹل والوں کو بتایا تھا کہ وہ تاریخ بنتے دیکھنے جا رہی ہیں احزم فروغ کے والدین کو کبھی یقین نہ تھا کہ پاکستانی خلا تک پہنچ سکتے ہیں۔ وہ لانچ دیکھنے کے لیے رات 3 بجے اٹھا کرتے تھے۔ عدن اطہر: "میرے گھر والے سمجھتے ہیں کہ اگلی خلاباز میں ہوں گی۔" چیئرمین سپارکو یوسف خان: "ہمارا عزم اس لانچ سے کہیں آگے ہے، ہم 2035 تک چاند پر پہنچیں گے اگر چینی یہاں تک پہنچ سکتے ہیں تو ہم میں کوئی کمی نہیں مجھے یقین ہے کہ اگر ہم قدم بہ قدم چلتے رہے تو ایک دن ہم بھی اس مقام تک پہنچیں گے]
“When I was a child and interested in space, becoming an astronaut felt like a far-off dream only available to a child in America and not in Pakistan,” she said. @abidhussayn 🥰😍 @AJEnglish If you read one thing today, read this for sure. aljazeera.com/features/2026/…
7
76
2
416
7,497
A beautiful song from childhood memories. اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو. #Aamirsaleem
1
81
اپنے آبائی شہر جہلم میں۔ جہاں میں رہ رہا ہوں اور یہی پہ رہوں گا۔
اگر زندگی بھر کے لیے فیملی کے ساتھ کسی ایک شہر میں بسنا ہو… تو آپ پاکستان کے کس شہر کا انتخاب کریں گے؟
1
54
Aon Mohammad Awan retweeted
پاکستانی فوج کا افغان چوکی پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرانے کا منظر، افغان جھنڈا اتارا لیکن اسکی بے حرمتی نہیں کی
248
2,404
64
7,891
187,045
Aon Mohammad Awan retweeted
جب سننا شروع کیا تو سوچا کہ ایک روایتی تقریر ہوگی دو تین منٹ سے زیادہ نہیں سن سکوں گا لیکن پھر کیا ہوا کہ میں نے اسے آخری سیکنڈ تک سنا، یہ ہر اس شخص کو سننی چاہیئے جس کے ذہن میں بلوچستان بارے سوال ہیں اسے ہر جواب اس تقریر میں ملے گا @PakSarfrazbugti youtu.be/K26CGNHIeTc?si=Zbi4…
79
445
24
1,016
55,747
Aon Mohammad Awan retweeted
وہ جو پنجاب یونیورسٹی میں برکات لڑکا قتل ہوا تھا اور الزام آپ پر ہے کیا وہ یزید کا پیروکار تھا؟ میری ہتھیلی پر آج بھی آپ کے چاقو کے وار کا نشان ہے۔ یزید کا پیروکار کون تھا؟ آپ یا میں؟
مجھے پیغام ملا ہے کہ مجھے کسی ایکسیڈنٹ کے ذریعے قتل کر دیا جائے گا۔ میری بیٹیوں کو ذلیل و رسوا کیا جائے گا، جتنا کر سکتے ہیں کیا جائے گا۔ میں نے اس پر سوچا، کیا جاوید ہاشمی کا خاندان اہلِ بیتؑ سے زیادہ مقدس ہے؟ جاوید ہاشمی اپنا سر سنتِ حسینؑ پر چلتے ہوئے پیش کرے گا۔ بی بی زینبؑ کو ننگے سر دربارِ یزید میں پیش کیا گیا، جاوید ہاشمی کی بیٹیاں بھی بی بی زینبؑ کے نقشِ قدم پر چلیں گی۔ جب تک یزید کے پیروکار زندہ ہیں، تب تک حسین ابنِ علیؑ کے پیروکار ان کا مقابلہ کریں گے۔
51
117
6
436
55,574
Aon Mohammad Awan retweeted
بلوچستان میں مردار ہونے والے سبھی دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچے۔ فوج اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں نے نہایت ہی کمال سے اس کارنامے کو سرانجام دیا۔ جو تفصیلات ملی ہیں، اس سے پاک فوج کی ریپڈ ریسپانس کرنے کی صلاحیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اللہ میرے وطن کو دہشت گردی سے محفوظ رکھے
71
214
5
1,330
24,378
Aon Mohammad Awan retweeted
بچوں کی شادی: مدرسہ خیرالعلوم بمقابلہ جامعہ الاظہر۔ وی لاگ: youtu.be/z7uelYn64t8
22
34
5
127
8,141
دبئی میں سال 2025 کی آخری شام۔
1
42
Aon Mohammad Awan retweeted
پاکستانی سیاستدانوں نے قسم کھائی ہے کہ پڑھنا لکھنا نہیں اور ہر موضوع پر بھاشن دینا ہے۔ افغانستان نے بھارت سے پہلے 1962 میں باجوڑ میں پاکستان سے جنگ کرکے منہ کی کھائی تھی جس کے بعد سردار دائود کو استعفےٰ دینا پڑا اور چند سال سکون رہا۔ 1971 کے بعد پاکستان کو کمزور سمجھ کر افغانستان نے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کو الگ کرنے کے لئے بغاوت برپا کروائی جس کے بعد پاکستان نے پہلی بار افغان معاملات میں مداخلت شروع کی۔
آج آپ افغانیوں کو دشمن کہہ رہے ہیں 1965 کی جنگ میں افغانیوں نے کہا تھا جاؤ انڈیا سے لڑو اس بارڈر پر آپ کو ایک فوجی رکھنے کی بھی ضرورت نہیں ہے بلکہ افغانی آپ کیساتھ مل کر انڈیا سے لڑے تھے مشرف نے افغانیوں کے قتل عام کے بدلے ڈالر لیے تھے جاوید ہاشمی
130
547
27
1,756
123,604
Aon Mohammad Awan retweeted
خون تھوکا گیا ہے شرارت میں آزاد کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، پی ٹی آئی اور سُرخ انقلاب کی تشنہ آرزو لئے چند سرخوں نے 18 مہینوں سے کشمیر میں جو شورش پیدا کی ہوئی ہے اسکی وجہ سے آزاد کشمیر میں سیاحت میں 48٪ کمی ہوئی ہے جس سے مقامی افراد کو 167 ارب کا نقصان ہوا ہے، اور اگر سرمایہ کاروں کا نقصان بھی شامل کرلیا جائے تو یہ تقریباً 250 ارب کا معاشی نقصان بنتا ہے. جبکہ اس نام نہاد ایکشن کمیٹی نے جو ٹیکس ختم کرنے مطالبہ کیا ہے وہ 20 ارب بھی نہیں. یہ ہر تقریر ہر پوسٹ میں کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر ہم سے اتننننا آگے نکل گیا ہے اور جب ان سے پوچھتے ہیں کتنا آگے نکل گیا ہے تو نعرے مارتے ہیں استحصال، ظالم ریاست، اسٹبلشمٹ، کشمیر کا پانی ،ڈیم اور بھانت بھانت کے Buzz Words دھراتے رہتے ہیں. انہیں معلومات ہوکہ آزاد کشمیر میں غربت کی شرح 22 جبکہ مقبوضہ کشمیر میں 49 فیصد ہے. آزاد کشمیر سو فیصد ٹیلی کام کوریج ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے 31 فیصد علاقے میں آج بھی موبائل سروس اور انٹرنیٹ نہیں ہے. آزاد کشمیر میں 314 افراد پر ایک ڈاکٹر ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں 660 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر. آزاد کشمیر میں تعلیم کی شرح 77 فیصد ہے اور مقبوضہ کشمیر میں یہ ہی شرح 67 فیصد. پھر یہ کہتے ہیں کہ اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی جو 12 نشستیں ہیں انہیں ختم کرو یعنی کہ وہ کشمیری مہاجرین کو 1947، 65، 71، 88، 92 اور 95 میں پاکستان /آزاد کشمیر آئے انکی نمائندگی ہی نا ہو؟ پتا ہے یہ 12 سیٹیں کتنے افراد پر ہے؟ ان حلقوں میں کیسی شاندار مہم چلتی ہے اور کیسا مقابلہ ہوتا یے؟؟ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزاد کشمیر اور گلگت کے لئے 24 نشستیں رکھی ہوئی ہیں جو کہ خالی ہی رہتی ہیں. دونوں ممالک میں سے جو یہ نشستیں ختم کرے گا وہ دراصل کشمیر کے دوسرے حصے پر اپنا حق ختم کرنے کا اعلان کرے گا. انکی مانگ ہے کہ ہمارا بجلی کا بل اتنا کرو جو بجلی بنانے کی قیمت ہے تو بھائی بجلی ٹرانشمین، تقسیم، انفراسٹرکچر اور مرمت کے پیسے کون دے گا؟ کشمیر میں موجود الیکٹرک کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہ کون دے گا؟ آزاد کشمیر میں 100 یونٹ تک بجلی آج بھی 4 روپے فی یونٹ ملتی ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے صارفین اس ہی مد میں 9 روپے دیتے ہیں. آزاد کشمیر میں کمرشل یونٹ 10 اور 15 روپے کا ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں یہ یونٹ 34 اور 62 روپے کا ہے. کشمیر میں آٹے کا جو تھیلا 2000 (رعایت شدہ رقم) وہی تھیلا پاکستان کے دیگر صوبوں میں 3000 کا ہے. کشمیر کا بجٹ 310 ارب ہے جس میں سے 157 ارب روپے وفاقی حکومت دیتی ہے، حیران کن بات یہ ہے کہ کشمیر کے بجٹ کا 50 فیصد صرف سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جاتا ہے جو آبادی کا 30 فیصد ہے، ایک تخمینہ یہ بھی ہے کہ کشمیر واحد علاقہ ہے جہاں تقریباً ہر گھر سے ایک فرد سرکاری ملازم ہے. آزاد کشمیر کے طُلبہ کے لئے پاکستان کی 22 یونیورسٹیوں میں 125 نشستیں مختص ہیں ، پنجاب کے میڈیکل کالجز میں 36 نشستیں اسکے علاوہ ہیں. جبکہ حکومت پنجاب نے کشمیر کے طلبہ کے لئے 75 کروڑ روپے کا کشمیر ایجوکیشنل اینڈونمنٹ فنڈ بھی رکھا ہوا ہے. پچھلے بجٹ میں آزاد کشمیر انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری بورڈ کے تمام یتیم طُلبہ کی تعلیم کو وزیر اعظم کشمیر نے بالکل درست مفت کردیا تھا. کشمیر کا ہر شہری کسی بھی CMH, MDS اور کسی بھی فوجی یونٹ کی ڈسپنسری سے مفت علاج کرواسکتا ہے. ایک مطالبہ یہ لوگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا بھی کرکے ہڑتال کی کال کو آگ دے رہے ہیں حالانکہ مظفرآباد انٹرنیشل ائیرپورٹ کے لئے اپریل 2025 سے زمین کے حصول پر کام چل رہا ہے دوسری طرف میرپور میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی فزیبلٹی بھی بن چکی ہے. لہذا موجودہ احتجاج ہڑتال اور اسکے بعد کا لائحہ عمل حقوق کی تلفی اور حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد ہے ہی نہیں بلکہ یہ ایک منظم شورش ہے جسکا کوئی تانا بانا نہیں بلکہ پورے پورے تھان غیر ملکی سفارت خانوں اور دبئی میں بیٹھے بھارتی آڑھتیوں کے گوداموں سے ملینگے آزاد کشمیر میں موجودہ شور شرابہ تحریک نہیں ہے بلکہ اس گریٹر گیم کی ایک اننگ ہے جسکا ذکر راج ناتھ کررہا یے
45
169
3
331
54,235
Aon Mohammad Awan retweeted
Gabriel Batistuta.
13
41
4
624
33,446
What memories does this background music from drama `DIN`bring back for you. #memories #ptv
59
پتھروں پہ چلتے چلتے کہکشاں تک آ گئے ہم محبت میں ستاروں کے جہاں تک آگئے #PTV #90s #memories
68
Life moves pretty fast ,enjoy every moment of it.
85
Aon Mohammad Awan retweeted
انجنیئر محمد علی مرزا روایتی مذہبی و فرقہ وارانہ عقائد کو قرآن و حدیث کی روشنی میں دلیل کے ساتھ چیلنج کرنے کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ان سوچوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں جن کے بارے میں بات کرنا مشکل تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی فکر سے اختلاف کی گنجائش موجود ہے مگر ان کو بلاوجہ بظاہر چند مذہبی عناصر کے دباؤ پر گرفتار کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔
468
669
100
3,051
263,250
Aon Mohammad Awan retweeted
🇵🇰🏏💚
210
431
43
12,528
226,302