Mirza Tanzeel (@DecentLand) profile picture

Pakistan zindabad

پاکستان
Joined October 2019
میرے راستے میں اپنی محبتیں نچھاور کرنے کا دل سے شکریہ 🙏🏼❤️
1,304
3,579
376
11,722
Mirza Tanzeel retweeted
وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کریڈٹ لینا ایسے ہی ہے جیسے مرغا ازان دے کر سمجھتا ہے کہ صبح اسکی وجہ سے ہوئی ہے: مفتاح اسماعیل FB one year ago!
93
747
34
3,077
ایک وزارت سے مال بنا لیا اب بات کھل گئی اس لیے اب آپکو سزا کے طور پر دوسری وزارت دیتے ہیں
میرے بھائی سعید غنی جو لوگ اللہ کی مخلوق کی حفاظت کرنے نکلتے ہیں میرا رب ان کی حفاظت کرتہ ے اللہ آپ کو صحت زندگی عطا فرمائے ہم بہنوں کی دعا اپنے بھادر بھائی کے ساتھ ے اور اللہ تمام لوگوں کی حفاظت کرے جو ابھی بھی فیلڈ میں ہیں ہمارے cm صاحب ان کی ٹیم اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین
23
40
3
280
یا ہمیں کرونا اور عمران خان سے نجات دے
وزیراعظم عمران خاں کا دبنگ اعلان لاک ڈاون نہ کرنے کا فیصلہ غریبوں کو بھوک سے نہیں مار سکتے۔ سب کو کرونا سے ہی ماریں گے!
28/2/2020 کو ڈکیتی ہوئی پولیس بھا گٹا نوالہ fir نہیں دے رہی
انا للہ وانا الیہ راجعون
1,536
1,631
344
6,857
Replying to @BBCUrdu
مجھے اپنی زندگی میں تقریباً ہر ادارہٴ مثلا آرمی، یونیورسٹی پولیس اور سیاسی منتظم سے رابطہ پڑا۔ صرف پاکستان آرمی میں مجھے بہتر رہنمائی ملی یا پھر بغیر کسی سفارش اور رشوت کے اپنے جائز کام کو تکمیل تک پہنچا سکا ۔ #PakistanArmy
2
3
اول نمبر کا جاھل مطلق نااہل اور نالائق فتنہ پرور چاپلوس انسان نما گدھا ہے وہ بھی وہ گدھا جو بھونکتا رہتا ہے😕 ان جیسوں کو ڈی چوک پر لٹکاکر بھول جانا چاہئے, بہت سے معاشرتی مسائل ازخود حل ہوجائیں گے۔
20
27
2
337
Replying to @fawadchaudhry
فواد صاحب آپ کی ڈگری فیک تو نہیں ہے ؟ مجھے تو آپ پڑھا لکھا نہیں لگتے ۔جب آپ کو اسلامی تعلیمات کا بلکل علم نہیں ہے ۔اگر اپکا اوپر والا چیمبر خالی ہے تو اس قسم کے بیانات سے گریز کریں ۔یہاں قبائیل میں غیور اور محب وطن لوگ رہتے ہیں تاریخ کا مطالعہ کر لیں @ImranKhanPTI
22
62
6
632
Replying to @fawadchaudhry
چوہدری صاحب ڈرو اس وقت سے جب یہ حادثہ آپ کے اپنوں کے ساتھ پیش آجائے اس وقت یہ سبق یاد رکھیے گا۔۔ #HangRapistsPublicly
1
5
11
Mirza Tanzeel retweeted
عمران نیازی نے خود اعتراف کیا کہ انہیں آٹے کی قیمت پر ’مِس گائیڈ‘ کیاگیا۔ تو پھر قوم کو بتایا جائے کہ قیمت میں اضافے، آٹا اور گندم کے ذخیرہ اندوزی سے فائدہ اٹھانے والے کون ہیں؟ صحیح معنوں میں عوامی خدمت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آٹا اور چینی چوروں سے تحفے اور مفاد لینا بند کریں!
933
1,124
174
6,197
Replying to @SanaSayemRao
تو غریبوں مزدوروں اور بےروزگاروں کی کونسی تنخواہ ہے جو اس میں اضافہ ہورہا ہے وہ سکون سے رہ رہے ہیں۔ مسلہ صرف سرکاری ملازموں کا نہیں باقی لوگوں کہ بارے میں بھی سوچا کرو جن کی دال روٹھی سرکار نہیں چلاتی۔
1
1
حکومت سے التماس ٹدی دل کے بارے کوئی دھیان دو ورنہ قحط پڑ جائے گا
۔ @ImranKhanPTI سر! احتساب کے نارے پر ووٹ ملا ہم کو، عوام سب مشکلیں برداشت کر لیتی اگر ان کو نظر آتا کہ ملک کو لوٹنے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن وہ عمل بھی نہ ہوسکا۔ عوام خوش نہیں سر! آپ کے بھاڑے کے مشیر آپ کو سب اچھے کی رپورٹ دے رہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے!
57
237
9
881
شکریہ میجرجنرل آصف غفور باجوہ صاحب @peaceforchange
5
11
Replying to @OfficialDGISPR
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار❤ جنرل آصف غفور اپنا سفر بطور ڈی جی آئی ایس پی آر مکمل کر چکے... پاکستان کی تاریخ کا ایک بہترین دور.. پوری قوم جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنسوں اور انکی کاوشوں پر سلام پیش کرتی ہے... اور آنے والے جنرل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد😇
8
61
571