رقص حرف (@DeInkGarden) header
رقص حرف (@DeInkGarden) profile picture

لفظوں میں سانس بھرتی ہوں تاکہ احساس زندہ رہیں۔

بین السطور
Joined July 2026
Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)Photo by رقص حرف (@DeInkGarden)
رقص حرف retweeted
Pen ❤️
9
2
2
14
705
رقص حرف retweeted
To my sisters in this virtual world ❤️🥰🫂 دوستی عام ہے لیکن اے دوست دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے You know galz, in the real world, relationships are born of blood but in this virtual world, some are born of kindness, some of respect and sincerity. You are all the sisters I have never met, yet whose love I have felt in every reply, every message and every kind word. 🤍 I feel so blessed that I can't even explain in words. Your warmth never makes me feel lonely. Whenever I wrote something, you read it with your heart, appreciated it, and encouraged me to keep going. Your gentleness, your care, and your prayers are a blessing I never take for granted. May you always be happy, safe, and smiling. Aameen ya Mujeeb. Thank you for being my family here.
🤖 Made with AI
10
10
1
42
1,096
رقص حرف retweeted
As a rule, man is a fool When it's hot, he wants it cool. When it's cold, he wants it hot Always wanting what is not. That's all I can say Malik Saab.
عثمان بزدار پر ٹرولنگ کرنے میں ہم خود پیش پیش تھے۔۔ مگر اب لگتا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ بھی ٹھیک ہی تھا۔۔ ہم بحیثیت قوم ناشکرے لوگ ہیں۔۔ اب وزیر اعلیٰ بازاروں کے افتتاح پہ کروڑوں روپیہ خرچ کر رہی اور موٹر سائیکل کے چالان کر کر پورے کر رہی۔۔۔ اور ہم چپ ہیں۔۔ چنگی ہو رہی ، مزہ آ ریا
3
3
13
275
رقص حرف retweeted
یہ میری ویڈیو کس نے لیک کی؟ 😭😭😭
ایک دن چاۓ نہ پیؤ گے تو کیا ہو جائے گا 🤦🤦 میں
19
6
46
1,012
رقص حرف retweeted
Oky guyz Time to collect Truck/Bus/Rickshaw Art.
17
15
8
74
2,891
رقص حرف retweeted
Hey @grok tag first three people who visit my profile the most
Hi @grok Please tag all the people who stalk me.
6
3
1
14
1,508
Oky guyz Time to collect Truck/Bus/Rickshaw Art.
Oky guyz Time to collect Truck/Bus/Rickshaw Art.
15
Okay guyzzzz 🤭 My GTA look Drop urs #GTAVI #avtar
Okay guyzzzz 🤭 My GTA look Drop urs #GTAVI #avtar
1
2
3
77
رقص حرف retweeted
انہیں ٹائم پر مشورہ کیوں نہیں دیا
Yrrrrrr y ni tha krnaaaa 😭😭😭😭😭
2
7
278
Went on a date ❌ Had a best friend ✅ Fought with best friend ❌ Cried in exam hall ❌ Failed in subject ❌ Topped in class ✅ Bunked class ❌ Teacher's favourite ✅ Backbencher ❌ Still confused about life ❌
Went on a date ✅ Had a best friend ✅ Fought with best friend ✅ Cried in exam hall ❌ Failed in subject ❌ Topped in class ✅ Bunked class ✅ Teacher's favourite ✅ Backbencher ❌ Still confused about life ✅
1
1
1
4
201
رقص حرف retweeted
Ohhh Aap to celebrity hain. 🤭🤭
پٹواریوں کی ماں بھی بلاک کر گئی 😎
2
2
9
190
رقص حرف retweeted
دروازہ کھلا لیکن چرچراہٹ کے ساتھ نہیں، بلکہ ایک "ٹن ٹنا ٹن" کی آواز آئی، جیسے پردے کے پیچھے کسی آرکیسٹرا نے زندگی اور شرارت سے بھرپور سر چھیڑ دیا ہو۔ میرے سامنے ایک چمکتی نیلی روشنی تھی۔ میں نے بڑھ کر اگے قدم رکھا تو زمین جیلی کی طرح اچھلنے لگی۔ میرا استقبال ایک جل پری نے کیا، جس کے ریشمی بال لہروں کی طرح تھے اور قوس قزح کے ستارے جیسے اس کی دم پر اتر آئے تھے۔ اس نے آنکھ مار کر کہا: "خوش آمدید! تم پورے سات سو سال بعد آنے والی پہلی مہمان ہو۔" اس کے پیچھے ایک سپونج ہنستا ہوا لوٹ پوٹ ہو رہا تھا، اور برابر میں ایک چھوٹی سی بلی، ہاتھ میں چھتری لیے آسمان سے گرتے سیب جمع کر رہی تھی۔ دور ایک بڑا سا چوہا پنیر کے پہاڑ پر جھنڈا گاڑے کھڑا تھا۔ یہاں کسی کو کوئی چوٹ نہیں لگتی تھی، بس "دھڑام" کے بعد سب اٹھ کر قہقہہ لگا دیتے تھے۔ جل پری مجھے ایک سنہری دریا کنارے لے گئی جہاں مچھلیاں کتابیں پڑھ رہی تھیں۔ اس نے سرگوشی کی: "یہی وہ راز ہے جس کی تمہیں تلاش تھی۔ یہ دنیا ان لوگوں کی ہے جو ہر چیز کو مختلف زاویے سے دیکھتے ہیں۔" میں نے پلٹ کر دیکھا تو دروازہ غائب تھا، مگر میرے گلے میں وہی چابی چمک رہی تھی، اب چھوٹی سی، جیسے لاکٹ ہو۔ اور تب مجھے سمجھ آیا: کوئی بھی راز زندگی بدلنے کی طاقت نہیں رکھتا، بس جینے کا انداز قدرے بدل سکتا ہے۔ #قرطاس #اردو_زبان
روزنِ قرطاس | 26 نومبر 2026 اگر یہ دروازہ کھل جائے تو؟ تصور کیجیے، آپ کے سامنے ایک پراسرار دروازہ ہے جسکی بھاری بھرکم چابی ہوا میں معلق ہے۔ اس کے پیچھے کیا ہے، آپ نہیں جانتے.... مگر آپ کے دل میں اسے کھولنے کی خواہش ضرور ہے۔ اب بتائیے: اگر یہ دروازہ کھل جائے تو اس کے پیچھے آپ کو کیا ملے گا؟ کوئی انجان دنیا؟ یا پھر ایسا راز جس سے آپ کی زندگی بدل جائے؟ اپنے تخیل کے بند دروازے کو قلم کی چابی سے کھولیے اور چند سطروں میں اس کے پیچھے چھپی دنیا ہمارے سامنے لے آئیے۔ دیکھتے ہیں، کس کے دروازے کے پیچھے کون سی کہانی آباد ہے! قرطاس! الفاظ سے احساس تک۔ #قرطاس
2
9
34
571
یا اللہ ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرما کر ہماری توبہ کو قبولیت کا درجہ اور دوام عطا فرمائے اور ہمیں بھی جنت نصیب فرمائے۔ آمین یا مجیب
اللہ مجھے سچی توبہ کی توفیق عطا فرما کر میری توبہ کو قبولیت کا درجہ اور دوام عطا فرمائے اور مجھے بھی جنت نصیب فرمائے۔ آمین یا مجیب
1
2
3
40
#قرطاس 🖤💚 مسئلہ رفتار یا تالے کی چابی کا نہیں تھا اصل الجھن اس قدم کی تھی جو چوکھٹ پر آ کر بھی یہ طے نہ کر سکا کہ رکنا ہے یا گزر جانا ہے۔۔ سالارحیدر 🖤🖤
1
7
11
117
بازگشت #قرطاس 🖤💚 گزری ہوئی گھڑیوں کی آوازیں ہمیشہ فضا میں تحلیل نہیں ہوتیں بعض لمحے ذہن کے نرم گوشوں میں ایک لطیف گونج کی صورت محفوظ رہتے ہیں۔ جب حال کی خاموشی گہری ہوتی ہے تو وہ بکھری ہوئی صداؤں کے دھاگے نئے سلیقے اور ٹھہراؤ کے ساتھ دوبارہ جڑنے لگتے ہیں سالارحیدر ♥️♥️
1
7
12
117
رقص حرف retweeted
کبھی کسی پر بھروسہ مت کرنا۔ چاہے وہ اپنا ہی کیوں نہ ہوں۔ تم اعتبار کر لیتے ہو آسانی سے۔ بہت دکھ دے گا یہ تم کو۔ #قرطاس
روزنِ قرطاس | 24 نومبر 2026 آج کیجیئے اپنا ہی سامنا ذرا ماضی کے دریچے میں جھانکیئے... اگر آپ کو دس سال پہلے والے اپنے آپ سے ملنے اور اسے صرف ایک مشورہ دینے یا ایک نصیحت کرنے کا موقع مل جائے تو آپ اسے کیا کہیں گے؟ کون سی بات سمجھانا چاہیں گے، کس غلطی سے بچانا چاہیں گے اور کون سا خواب کبھی نہ چھوڑنے کی تلقین کریں گے؟ دیکھتے ہیں خود سے اس مکالمے میں کون خود کو کیا کہتا ہے۔ قرطاس! الفاظ سے احساس تک۔ #قرطاس
4
5
68
#قرطاس 🖤💚 تہذیبِ فکر میں کوئی الجھن رہی نہیں ہر اک نئی صفت اترنے لگی تو پھر سالارحیدر ♥️♥️
3
9
17
184
رقص حرف retweeted
کسی دن آنا چاۓ پر اور بتانا .. کیا کیا تکلیف ہے :;) ؟؟؟🙃 #قرطاس #اردو_زبان
1
8
10
108
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 دن بخــــر🌺 نیند سے اٹھ کر ادھر اُدھر ڈھونڈتے ہیں آپ کو،،، خوابوں میں میرے اتنے قریب آ جاتے ہو آپ۔۔۔ 🥀 #قرطاس
3
4
43
رقص حرف retweeted
ملکہ ہمیشہ خاموش کھیلتی ہے ۔۔۔۔ مگر جب وار کرتی ہے ،تو بادشاہ صرف تماشائی ہوتا ہے۔ 👑🔥 #قرطاس #اردو_زبان
🤖 Made with AI
17
19
2
67
1,246