Daad Of Dons retweeted
حامد بن قاری اسمٰعیل صاحب (ساکن چوہنگ لاہور) کا صاحب زادہ ہے جو رضا کارانہ طور پہ چوہنگ میں لگے الخدمت فاؤنڈیشن کی خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین کی مدد کر رھا تھا وھاں سےباؤلے کتے نے کاٹ لیا۔اور باؤلے کتے کے کاٹنے کی وجہ سے بے حد تکلیف میں والدین نے دعاؤں کی درخواست کی ھے
Daad Of Dons retweeted
آپ کو یاد عمران خان سے ایک قادیانی نے سوال کیا کہ کیا آپ 1973کے آئین سے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیے جانے کو ختم کریں گے
عمران کا جواب تھا ہم انسانوں کے درمیان تفریق کے قائل نہی تحریک انصاف ہی آپ کو انصاف دے گئ
یہ پرانا مشن پرانا وعدہ جسے مشن نور میں پورا کر رہے سن لیجئے خود
"لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ"
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں"
میرا ایمان ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#نور_نہیں_فتور
"لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ"
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں"
میرا ایمان ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#نور_نہیں_فتور
Daad Of Dons retweeted
مہنگائ کی شکایت کرنے والے انصافیوں کے لئے خان صاحب کا پیغام
اپنی ویلتھ بڑھائیں
تو جب تک ویلتھ نہی بڑھتی تو کیا لوگ خودکشیاں کریں؟؟
خان: تو اور کیا کریں، مجھے بتائیں اور کیا کریں گے
Daad Of Dons retweeted
پوری مسلم دنیا میں صرف پاکستان ایسا ملک ہے، جس کے ساتھ عسکری غنڈہ گردی کرنے کی کسی میں جرات نہیں۔ الحمدللہ
Daad Of Dons retweeted
اقتدار سے نکالے جانے سے صرف چار ماہ پہلے خان حکومت نے سعودیہ سے 3 ارب ڈالر قرضہ سٹیٹ بینک مین رکھنے کے لئے، پاکستان کی sovereign immunity رائیٹ سرنڈر کرکے لیا
مطلب ڈیفالٹ کی صورت مین سعودیہ پاکستان کی کوی بھی انٹرنیشنل پراپرٹی اٹیچ کرسکتا :1
Daad Of Dons retweeted
سی سی ڈی، آپ ہماری ماؤں اور بہنوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہماری واحد امید ہیں۔ ہم فوری طور پر اس معاملے پر آپ کی توجہ چاہتے ہیں۔ شکریہ
Daad Of Dons retweeted
ماشااللہ خانہ کعبہ میں بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج رہے ہیں طواف کعبہ کرتے دنیاں بھر سے آۓ مسلمان زندہ باد بول رہے ہے ۔۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Daad Of Dons retweeted
طیب بلوچ نے ایک بار پھر سلائی مشین کی درگت لگا دی✌
آپ کو جیل میں فقط عمران سے ملنے کی اجازت ہے نہ کہ باہر آکر میڈیا کو جمع کر کے عمران کا نام لیکر بھارتی ایجنڈے کو پروان چڑھانے کی💪اگر تمام صحافی طیب بلوچ جتنی غیرت دکھائیں تو یہ مادر فروش ٹولا منہ چھپائے پھرے گا۔
Daad Of Dons retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک اور بات ثابت ہوگئی!
آج سے 30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جب پاکستان کی تعریف کرتے تھے تو لوگ انکا مذاق اڑاتے تھے کہ اس ملک میں کچھ نہیں، یہ ختم ہوجائے گا
لیکن آج ساری عرب دنیا اگر کسی ملک سے اپنے دفاع کی امید لگائے بیٹھی ہے تو وہ اسلام کا قلعہ پاکستان ہے
Daad Of Dons retweeted
پوری دنیا کے میڈیا پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہوئے تاریخی معاہدے پر تبصرے کئے جا رھے ہیں۔ بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا جا رہا ھے۔ اس معاہدے پر آرٹیکل لکھے جا رھے ہیں اور پاکستان کو خطے کا نیا چیمپئن بولا جا رہا ھے۔۔
Daad Of Dons retweeted
دولت پور ،سندھ
اس درندے کی نشاندھی کیجئے،ساتھ بھی جانور بیٹھے ھیں جو صرف دیکھ رھے ھیں۔
Daad Of Dons retweeted
ان خوارج کا یہی علاج ہے 💯
سیکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 ستمبر کو خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
Daad Of Dons retweeted
غزہ کا ایک دل کو چیر دینے والا منظر
اس ماں نے آخری بار غزہ میں اپنے گھر کو یوں الوداع کیا۔
سانحہ غزہ کے بارے میں دنیا کی سفاکیت شرمناک ہے

















