پاکستان کے ہر دشمن کا دشمن ❤❤ پی ٹی آئی سے نفرت سیاسی نہیں قومی غیرت اور ایمان کا حصہ ہے

Punjab Pakistan
Joined March 2017
گورنر راج کو لگے 9 دن ہو چکے مگر ان 9 دنوں نے بتایا ھے کہ پی ٹی آئی کی 90% مقبولیت وہاں وڑ چکی ھے جہاں سے برآمد ھوئی تھی در فٹے منہ تواڈی مقبولیت دا
گورنر راج کو لگے 9 دن ہو چکے ہیں ابھی تک کی کارکردگی ٹوٹل دس ٹک ٹاکز بنانا،پی ٹی آئی کی تختیاں،بورڈز اکھاڑنا،ورکرز اور رہنماؤں کو جبری گمشدہ کرنا ہے۔ لیکن عوام کو بتایا گیا گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا گیا ہے:)
9
33
263
ھماری معدنیات ھماری مرضی ھماری ملکیت اگر یہ معدنیات پاکستان میں ھیں تو نکالے گا بھی پاکستان کسی اور ملک کو یا بھگوڑوں کو کیا غم کھائے جارہا ھے ؟
سارا ڈرامہ کیا معدنیات کے لئے! کیا ملک ہے! کیا نادان لوگ ہیں!
3
7
28
378
سید اظہر حسین retweeted
قومی اسمبلی کی ملکیتی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ راجہ خرم نواز کا بیٹا چلا رہاتھاجوحادثے میں تباہ ہوگئی۔ اسپیکر ایاز صادق نے نوٹس لے لیاجبکہ راجہ خرم نواز نے گاڑی کی مرمت ذاتی خرچ پر کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ 👇👇
64
257
13
816
49,489
سید اظہر حسین retweeted
پشاور میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع، کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی نگرانی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ پی ٹی آئی دور میں جب کیپٹن (ر) خالد محمود ڈی جی پی ڈی اے تھے اور انہوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا تو پی ٹی آئی کے ایم این اے آصف خان اور فضل الٰہی مبینہ طور پر ان کے دفاتر پہنچ کر دباؤ ڈالنے لگے، جس کے بعد ان کا تبادلہ کر دیا گیا۔ آج وہی افسر پشاور کی بہتری، سڑکوں کی حدود بحال کرنے اور شہریوں کو تجاوزات سے نجات دلانے کے لیے متحرک ہیں۔ رنگ روڈ کے علاقے گڑھی قمر دین میں بھاری مشینری سے درجنوں دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات مسمار کی جا رہی ہیں۔ – at Rawalpindi, Pakistan
35
291
10
1,012
51,858
سید اظہر حسین retweeted
بڑی خبر: پی ٹی آئی اب پختونخواہ کے چیپٹر کو مکمل بند سمجھے، انکی حکومت کی واپسی بالکل بھول جائیں۔۔! صرف اس حد تک مذاکرات ہوسکتے ہیں کہ بانی PTI کو جیل میں کھانے کا کیا menu ہوگا۔۔یا نئی treadmill دے دیں۔۔ آخر میں سہیل آفریدی کے اپنے سابق وزرا تک انہیں چھوڑ کر بھاگ گئے،عوام بھگوڑوں کو بالکل پسند نہیں کرتی:عطاء تارڑ @MonaAlamm @TararAttaullah
4
15
2
78
6,956
سید اظہر حسین retweeted
چڑیا نے اندر کی خبر دے دی فتنہ و فساد ،دھشتگردوں کی سہولتکار پی ٹی آئی ختم شد ھونے جارھی ھے
1
15
66
978
سید اظہر حسین retweeted
فرق صاف ظاہر ہے ۔ حکومت بدلتے ہی پشاور میں 13 سال سے پھلائی جانے والی غلاظت کا خاتمہ شروع
178
138
33
593
27,340
سید اظہر حسین retweeted
پاکستان جو پیغام دینا چاہتا ہے وہ ہمارے سیاسی رہنماؤں اور فیلڈ مارشل کے ذریعے پہلے ہی سامنے آ چکا ہے یہ مؤقف انتہائی واضح ہے اور میں صرف اس بات کو دہرانا چاہتا ہوں کہ مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے آپس میں نہیں لڑنا چاہیے تنازعات کو بڑھانے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا ایک دوسرے پر حملے بند کرنے کی ضرورت ہے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت شروع دن سے یہ کوشش کر رہی ہے کہ مشرق وسطی کا تنازع نہ پھیلے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے مذاکراتی حل کی طرف آنا چاہیے مذاکرات میں ناکامی اور عسکری تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس یقینی طور پر حرکت میں آ جائے گا. ڈی جی آئی ایس پی آر
10
118
1
339
5,046
سید اظہر حسین retweeted
سعودی عرب اور مقدس مقامات کو دھمکی دینے یا خطرے میں ڈالنے پر پاکستانی عوام اور قیادت میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ کوئی باشعور شخص مقدس مقامات پر حملے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر #DGISPR
3
70
1
200
1,656
تمام دنیا اسلام کی طرف سے آپکو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ اللہ پاک آپکو بہت زیادہ کامیاب فرمائے۔ آمین
12
148
سید اظہر حسین retweeted
بہتر طرزِ حکمرانی ۔۔۔ فرق صاف ظاہر ہے ۔۔۔ حکومت بدلتے ہی پشاور میں 14 سال سے پھیلائی جانے والی غلاظت کا خاتمہ شروع ۔۔۔
177
237
20
866
32,660
سید اظہر حسین retweeted
سارہ میر گلگتی عرف رخسانہ گجر نے اپنے بچے پاکستان سے برطانیہ منگوالئے۔ لیکن رخسانہ گجر پاکستانی نوجوانوں سے اپیل کرتی ہیں کہ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں۔ پاکستانی عوام اس کو دوہرا معیار اور تضاد قرار دے رہے ہیں
7
129
4
382
10,700
مطمعن غدار ھے یہ میں مطمئن ہوں کہ میں نے امریکہ سے آۓ سائفر پر رولنگ دی۔ قاسم سوری 🥸🤓 اور پھر اُسی ملک امریکہ جس نے انکی حکومت گرائی میں سیاسی پناہ لے لی۔
حالت اب عمران خان کی رہائی سے صرف ملاقات تک آ چکی ہے، کور کمیٹی کے اجلاس میں سہیل آفریدی پر تنقید کی کوشش کی گئی، مشال یوسفزئی جسے کچھ عرصہ پہلے تک لوگ شاذ و نادر ہی جانتے تھے ایک دم سے سینیٹر بھی بن گئی اور اب کور کمیٹی کو dictate بھی کروا رہی ہے کہ سب کچھ بیرسٹر سیف کے حوالے کر دیا جائے اور صرف وہ ہی عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکال سکتا ہے، محترمہ نے سہیل آفریدی پر کرپشن کے الزامات لگا کر ناکام بھی قرار دے دیا، 9 مئی کے بعد اس طرح کے لوگ سیاست میں کیسے لائے گئے؟ عمران خان سے اگر ان لوگوں کی اتنی وابستگی ہوتی تو یہ 9 مئی سے پہلے بھی تحریکِ انصاف کے جلسوں میں نظر آتے کسی تنظیمی عہدوں پر ہوتے چاہے کسی چھوٹے عہدوں پر ہوتے لیکن کم از کم ہوتے تو، یہ 9 مئی کے بعد آنے والے لوگ اوپر چھائے ہوئے ہیں، مشال یوسفزئی کے احکامات کے مطابق ہر مسئلے کا حل بیرسٹر سیف ہے اور باقی تمام تر ناکامی کی زمہ داری سہیل آفریدی پر ڈال رہی ہے، ایسی کیا خاصیت ہے بیرسٹر سیف میں؟ #PakistanUnderMartialLaw
3
47
1
150
1,339
سید اظہر حسین retweeted
مفتی صاحب اگر پی ٹی آئی والے آپ کے بھائی ہیں تو ٹیریان جیڈ وائٹ آپکی بہن ہوئی اور سیتاوائٹ سے جمائما سے عائلہ ملک سے ہوتے ہوئے پنکی پیرنی آپکی مما ہیں اور جناب کیمرون و خاور مانیکا آپکے شہتوت شریک والد ہوئے اور اسی حساب سے لطیف پاکپتنی آپکا آفیشل ایمپائر ہوا اور اب مناسب تھاں دیکھ کر لیبری ڈور کو بھی عہدہ دیجئے گا جبکہ زیک گولڈ سمتھ آپکے ماموں جان عہدہ پر براجمان ہوں گے اور چھوٹی گانے والے طوطے سے وڈی توپ چلانے والے جناب افتخار درانی آپکے پھپھڑ ہوئے اور بلبل سوات مرد اول جناب مراد سوئٹ آپکے ماسڑا عہدہ کیلئے فٹ ہیں جبکہ بہنوئی کیلئے ننگ آدمیت شہباز لل ہی کافی ہیں مزید رشتوں کی تفصیل کیلئے جُڑے رہیں
60
293
16
1,068
12,601
سید اظہر حسین retweeted
سانحہ نو مئی عمران خان کی مائنڈ سازی کی وجہ سے ہوا لوگوں کے ذہنوں میں اتنا زہر بھرا کہ وہ اپنی ہی فوج سے لڑنے نکل پڑے، فرخ حبیب #دین_فروش_مخبر #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد #TribalsGetOwnership
4
116
1
309
3,643
سید اظہر حسین retweeted
پاک-ایران سرحد پر اسمگلنگ، دہشت گردی اور تجارتی سامان کی آڑ میں بی ایل اے کی جانب سے بارود اور آتشیں اسلحہ کی کی ممکنہ ترسیل روکنے کے لیے بارڈرز عارضی طور پر بند کرکے جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسکینرز لگائے جا رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع
49
684
12
2,299
25,450
سید اظہر حسین retweeted
خیبرپختونخوا اسے کہتے ہیں مقبولیت عوام نے 13 سالہ آمریت کرپشن اور دہشتگرد حکومت سے یوم نجات کے طور پر منایا مینگورہ سوات میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے حق میں امیر مقام کی قیادت میں عوام کا سمندر امڈ آیا #دین_فروش_مخبر #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد #TribalsGetOwnership
22
42
102
2,029
سید اظہر حسین retweeted
پی ٹی آئی 13 سال پروپیگنڈہ کرتی رہی کہ پنجاب ہمیں گندم کم دیتا یہ پنجاب اور وفاق کو پروپیگنڈے کے ذریعے بلیک میل کر کے زیادہ گندم لیتے تھے اور وہ گندم افغانستان اسمگل کر دیتے تھے اُس گندم کی جگہ سرکاری کھاتے میں مٹی اور ریت بوریوں میں بھر دیتے تھے نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے سرکاری گودام پر چھاپہ جہاں گندم کی بجائے مٹی اور ریت ہی ملی ہے
6
173
1
315
6,326
سید اظہر حسین retweeted
یہ خیبر پختون خواہ گندم کے گودام کا حال ہے. جہاں گورنر انسپیکشن ٹیم نے چھاپہ مارا تو گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی تھی. 13 سالہ دور خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا.
3
42
4
77
1,510
سید اظہر حسین retweeted
مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے
223
348
23
1,244
29,263