Balochistan's most trusted news https://xitter.cf/t.co/412JbQH1yT,factual,and focused on the people's voice. Daily Balochistan News was in 1996 established on . (URDU) بلوچست

Quetta
Joined May 2025
سرکاری اشتہارات اور ٹینڈر نوٹس اب آن لائن ڈیلی بلوچستان نیوز پر حکومتی اشتہارات اور ٹینڈر نوٹس دیکھنے کیلئے ویب سائٹ کا وزٹ کریں balochistannews.pk #Pakistan #Islamabad #Balochistan #Sindh #KPK #Punjab
1
881
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تہران، شرائط پوری ہونے تک امریکا ایران کا اعتماد نہیں جیت سکتا، باقر قالیباف balochistannews.pk/2026/10/2… #Pakistan #Islamabad #Iran #Tehran #USA #IranWar
52
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کردیا balochistannews.pk/2026/10/2… #Pakistan #Islamabad #Punjab #Balochistan #KPK #Sindh
14
راولپنڈی سہ ملکی کرکٹ سیریز، دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی balochistannews.pk/2026/10/2… #Pakistan #Rawalpindi #Sports #ShahidAfridi
13
اسمبلی قائمہ کمیٹی میں بلوچستان مخبر تحفظ بل کا جائزہ، معلومات فراہم کرنیوالے کو قانونی تحفظ ہوگا balochistannews.pk/2026/10/2… #Balochistan #Quetta
13
کچلاک میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بندوق سے اچانک گولی چلنے سے دلہن کا باپ جاں بحق balochistannews.pk/2026/10/2… #Balochistan #Quetta #Kuchlak
22
وزیر داخلہ ضیا لانگو کی مینا مجید سے ملاقات، بھائی کی بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی balochistannews.pk/2026/10/2… #Balochistan #Quetta #Turbat @MeerLangau @Meena_Majeed
28
سہیل آفریدی کو شاہی مہمان خانے میں رکھا گیا ہے، پشاور ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا balochistannews.pk/2026/10/2… #Islamabad #KPK #Peshawar @PTIofficial @SohailAfridiISF
29
رکن بلوچستان اسمبلی و مشیرِ کھیل مینا مجید کے بھائی کو مند سے اغوا کرلیا گیا balochistannews.pk/2026/10/2… #Balochistan #Turbat
18
حکومت نے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی balochistannews.pk/2026/10/2… #Islamabad #Punjab #Balochistan #KPK #Sindh
36
پاک فوج کی قربانیوں پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں، شرپسندوں کو عایت نہیں ملنی چاہیے، نواز شریف balochistannews.pk/2026/10/1… #Pakistan #London @pmln_org @NawazSharifMNS
20
جنگل پیرعلیزئی، فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی، کوئٹہ چمن شاہراہ پر احتجاج balochistannews.pk/2026/10/1… #Balochistan #Chaman
21
تین افراد کے قاتل کو بااثر شخصیت کے گھر میں پناہ دی گئی ہے، کارروائی کی جائے، علی مدد جتک #balochistan
17
بلوچستان میں 14 سالہ لڑکی کے اغوا، جبری نکاح اور مذہب کی تبدیلی کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا گیا #balochistan
16
فرانس میں پرتشدد مظاہرے اور فسادات، سیکڑوں مظاہرین گرفتار، جزوی کرفیو کے نفاذ کا امکان balochistannews.pk/2026/10/1… #France #Paris #Parisprotest
45
طلبہ تنظیم کی جانب سے اساتذہ کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے، اکیڈمک اسٹاف جامعہ بلوچستان balochistannews.pk/2026/10/1… #Balochistan #Quetta
11
سبی سے اغوا 14 سالہ بندیا کماری کو فوری بحفاظت بازیاب کرایا جائے، رکن بلوچستان اسمبلی روی کمار پہوجا balochistannews.pk/2026/10/1… #Balochistan #Quetta @juipakofficial
1
17
گنداواہ، دو افراد اغوا، پسنی سے دو لاشیں برآمد، قلات، کرنٹ لگنے سے کیسکو ملازم، کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق balochistannews.pk/2026/10/1… #Balochistan #JhalMagsi #Kalat #Pasni #Quetta
40
جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس، حکومت کے ماورائے آئین اقدامات، آئندہ کے لائحہ عمل پر غور balochistannews.pk/2026/10/1… #Islamabad #KPK #Peshawar @juipakofficial @PTIofficial @TTAP_OFFICIAL
40
ایران اور حوثیوں کے حملوں کا خطرہ، امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا balochistannews.pk/2026/10/1… #USA #SaudiArabia #Iran #Yemen #IranWar
36