Danish Ali (@D1H2S) profile picture

Follow me I will follow back 💯

Joined January 2022
Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)Photo by Danish Ali (@D1H2S)
چین 🇨🇳 کے سرکاری نشریاتی ادارے CCTV نے آج (بروز بدھ) خبر دی ہے کہ چین نے اپنے انسان بردار خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی 🇵🇰 خلابازوں, محمّد ذیشان علی 🧑‍🚀 اور خرّم داود 👨‍🚀 کو بطور امیدوار منتخب کر لیا ہے- سی سی ٹی وی نے کہا کہ دونوں تربیت کے لیئے چین جائیں گے اور ایک پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر فلائٹ مشن میں حصہ لے گا اور چین کے خلائی اسٹیشن 🛰 میں پہلا غیر ملکی خلاباز بن جائے گا-
8
66
242
3,271
Danish Ali retweeted
پاکستان اللّه کا انعام ہے جو قائد اعظم کے ہاتھوں ہم مسلمانوں کو نصیب ہوا ہے الحمدلله ✌️🇵🇰
7
59
3
203
2,161
Danish Ali retweeted
🍀اسلام علیکُم🍀 "نافرمانی کی سزاؤں میں سے ھے؛ ایمان کھو دینا، قرآن بھول جانا، اور اِستغفار میں کوتاہی۔💯🥀" *امام ابن الجوزي رحمه الله || ذم الھوی : 210* 🌼گڈ مارننگ 🌼
35
18
57
573
Danish Ali retweeted
پوری دُنیا شکریہ پاکستان کی صدا لگا رہی ہے لیکن کچھ پاکستان کے دشمن اب بھی وطن پر بھونک رہےہیں✋
57
76
3
187
2,740
Danish Ali retweeted
“جب لیڈر خود کہے کہ ساڑھے تین سال کی حکومت عذاب تھی اور دماغ گھوم گیا تھا 😅 تو پھر یوتھیوں کا اسے ‘سنہری دور’ کہنا کیا منطق ہے؟ 🤔
36
669
22
1,226
21,863
Danish Ali retweeted
ایک مولوی صاحب تھے جو ہر تقریر کو گما پھرا کر واقعہ کربلا کی طرف لے جاتے تھے اب لوگوں نے سوچا یار اسکو کوئی ایسا موضوع دیتے ہیں جسکو یہ کربلا کیساتھ نہ جوڑ سکے لیں جی فائنل ہوا کہ اسکو شب معراج کا موضوع دیتے ہیں اور تاکید بھی کر دی کہ جناب شب معراج ہے اسی پر رہنا ہے لیں جی تقریر شروع ہوئی مولوی صاحب نے معراج والی آیت پڑھی اور شروع کیا پاک ہے وہ ذات جو لے گیا راتوں رات اپنے نبی کو مسجد الحرام سے مسجد اقصی تک کون نبی میرے دوستو حسین کے نانا نبی حسین کون جو کربلا میں شہید ہوے لیں جی شب معراج کا موضوع بھی کربلا کی طرف چلا گیا یہ ٹرمپ ہر بات کو گھما کر انڈیا کے گرے جہازوں کی طرف لیجاتا ہے اب کہہ رہا ہے اگر میں پاکستان آیا تو ان پائلٹس سے ضرور ملوں گا جنہوں نے انڈیا کے جہاز گراے کہاں آبناے ہرمز اور کہاں انڈیا کے گرنے والے جنگی جہاز 😅
7
11
1
68
14,471
Danish Ali retweeted
پاکستان نے افغانستان کو سائیڈ پر کر کے ایران اور چین کے راستے وسط ایشیا سے تجارت شروع کی ہے یہ سوست ڈرائی پورٹ (Sost Dry Port) پاکستان کے گلگت بلتستان میں اپر ہنزہ (Upper Hunza) کے علاقے گوجال (Gojal) میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کا سب سے بلند ڈرائی پورٹ ہے (سطح سمندر سے تقریباً 2800 میٹر یا 9200 فٹ کی بلندی پر) اور پاک چین سرحد پر واقع ہے اب کرغستان سے ایک ٹرک وہاں پہنچ چکا یوں ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے
30
444
4
1,662
33,713
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟.. نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے.. ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی.. ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں.. تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے.. یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال.. امید ہے کہ آپ متفق ہونگے ..!!
43
237
2
1,029
68,105
بڑی خبر: متحدہ عرب امارات کا امریکی ڈالر کو "خدا حافظ" کہنے کا اشارہ، عالمی معیشت میں بڑا دھماکہ! وال اسٹریٹ جنرل (WSJ) کی ایک تہلکہ خیز رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے عالمی تجارت میں امریکی ڈالر کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اماراتی حکام نے امریکی حکام کو دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا ہے کہ اگر یو اے ای کے پاس ڈالرز کی کمی ہوئی یا کوئی رکاوٹ آئی، تو وہ لین دین کے لیے چینی یوآن (Yuan) یا دیگر ممالک کی مقامی کرنسیوں کے استعمال کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ 🚨🇦🇪💵 ڈالر کی بادشاہت خطرے میں؟ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں "ڈی-ڈالرائزیشن" (De-dollarization) کی لہر چل رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات، جو کہ تیل کی دولت سے مالا مال اور عالمی تجارت کا بڑا مرکز ہے، اس کا چینی یوآن کی طرف جھکاؤ امریکہ کے لیے ایک بڑا معاشی اور سیاسی جھٹکا ثابت ہو سکتا ہے۔ 📉🇺🇸 فیصلے کے پیچھے اصل وجوہات: معاشی خودمختاری: امارات اب اپنی معیشت کو صرف ڈالر کے سہارے نہیں چھوڑنا چاہتا۔ چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات: چین امارات کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، اس لیے یوآن میں تجارت دونوں ممالک کے لیے زیادہ منافع بخش ہو سکتی ہے۔ امریکہ پر دباؤ: ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام واشنگٹن کو یہ پیغام دینے کے لیے ہے کہ امارات اب اپنی خارجہ اور معاشی پالیسیوں میں مکمل طور پر آزاد ہے۔ ⚖️🤝 عالمی اثرات: اگر امارات نے تیل کی فروخت یوآن میں شروع کر دی، تو یہ "پیٹرو ڈالر" (Petrodollar) کے نظام کے خاتمے کی شروعات ہوگی۔ اس سے نہ صرف ڈالر کی قدر گرے گی بلکہ عالمی مالیاتی نظام میں چین کا اثر و رسوخ تیزی سے بڑھے گا۔ 🌍💥 کیا واشنگٹن اس معاشی بغاوت کو روکنے کے لیے کوئی بڑا قدم اٹھائے گا یا اب عالمی منڈیوں میں ڈالر کا راج قصہ پارینہ بن جائے گا؟ 🚢🛡️
12
15
42
3,814
Danish Ali retweeted
سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے: 1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت: سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔ 2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال: صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔ 3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز: اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔ 4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو: اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔ 5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit): دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔ 6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل: سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔ 7: انورٹر سیٹنگز (Load Management): اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔ 8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی: سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔ 9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب: اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔ پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔ اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے! اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔ #copiedposted
13
549
3
1,283
115,836
Danish Ali retweeted
#_LOVE_NSPG_L867🥀 @NawazSharifMNS🥀 @MaryamNSharif🥀 @MSQ1B🥀🥀🥀🥀 @1MSQ7🥀 @133i1🥀 @Imrtru🥀 @0JPmh🥀 @0MNS4🥀 @Isb1967🥀 @Bougga1🥀 @214Amin🥀 @qmr2345🥀 @Soulriftu8🥀 @F_kashmire🥀 @AnsraNoor🥀 @Mamin2345🥀 @Abidpmln98🥀 @ShaRana327🥀🥀 @Tanveer68210511🥀 @Kamran25767800🥀
7
16
21
264